مسجد میں اجتماع پر پابندی کیوں

Syed Waqas

Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
4:26 AM
Threads
131
Messages
2,630
Reaction score
3,499
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,162.82
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
اکثر دوست کہہ رہے ہیں کہ اکثر جگہ ہجوم ہے مگر مسجد میں اجتماع پر پابندی کیوں۔۔؟
سب سے بڑی وجہ۔۔ یہ وائرس ہاتھ ناک منہ کے زریعے داخل ہوتا ہے۔۔ جب سجدہ ادا کرتے ہوئے ہاتھ منہ ناک بلکل زمین سے لگیں گے تو زیادہ چانس ہیں ۔۔ قالین ہٹاکر وضو گھر سے کر کے آنے کے بعد بھی وائرس سے متاثرہ شخص کے پاوُں سے سجدہ والی جگہ متاثر ہوگی۔۔
ہمارہ ایمان ہے کہ موت کہیں بھی آسکتی ہے اللہ کی عبادت سے آئے تو خوش نصیبی ہے۔۔ مگر ہم اگر مظبوط اعصابی سسٹم کی وجہ سے وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بچ بھی گئے تو کتنے کمزور اعصاب والے بچوں بزرگوں کو متاثر کرنے کے زمہ دار ہم ہوں گے

۔۔کسی بنی نوع انسان کے باپ کی ہمت نہیں کہ اللہ کے گھر عبادت کرنے سے روکے۔۔ جب تک اللہ نہ چاہے۔۔

جب آپ کو پتہ ہو کہ مسجد میں خود کش حملہ آور موجود ہے یا بم لگا ہے جو پھٹ کر آپ کے چیتھڑے اُڑادے گا تو آپ پہلے کلئیر ہونے کی تدبیر یا انتظار کروگے یا اجتماع لگا کر خود بھی مروگے دوسروں کو بھی مرواوُگے۔۔۔
اگر آپ کلئیر کیے بناء جان بوجھ کر مروگے اور دوسروں کو بھی مرواوُگے تو یہ شہادت ہوگی یا خود کشی۔۔؟؟ ۔۔۔
حدیث کا مفہوم مختصر ہے کہ اونٹ کی رسیّ مضبوط باندھ کر اللہ پر توکل کرو۔۔
اللہ کی راہ میں جب نکلا جائے کہ جب اللہ راہ میں نکلنے کا راستہ دکھائے۔۔۔
اور راستہ دکھا رہا ہے اللہ "حقوق العباد" کا راستہ۔۔
شائد ابھی اللہ پاک ہمیں حقوق اللہ سے زیادہ حقوق العباد میں آزمانا چاہ رہا ہے۔۔
شائد کہ اللہ پاک کو ہماری ایسی اجتماعی نمازوں کی ضرورت نہیں کہ جس میں ریا کاری شامل ہورہی ہو۔۔

اللہ کا ارشاد بھی ہے کہ اگر حقوق العباد ادا نہ کئے تو تمام عبادات منہ پر ماردی جائینگی۔۔۔۔۔۔۔
موجودہ وقت میں اللہ کی راہ میں نکلنے کا بہترین عمل یہ ہے کہ پریشان اُمت کی جو اس وقت آزمائش میں ہیں اُن کی جس طرح سے بھی مدد کرکے اللہ کو راضی کیا جائے۔۔۔
اللہ کی راہ میں نکلنے کا راستہ یہ بھی ہے کہ جو اللہ نے اچھے حالات میں دیا ہے اور جس نے جمع کیا ھے اُس کو اس وقت لوگوں کی مدد کے لئے نکالا جائے۔۔

علماء نے قرآن وحدیث کی روشنی سے اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حکمت و دانائی والی تدبیروں کو دیکھتے ہوئے ہی یہ مشکل راستہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہوگا کہ مسجدوں میں اجتماعی نمازیں موقوف کی جائیں۔۔۔ اللہ ہمیں بھی عقل و ہدایت نصیب کرے۔۔ آمین
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:26 AM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,148
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.37
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Syed Waqas

Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
4:26 AM
Threads
131
Messages
2,630
Reaction score
3,499
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,162.82
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
:replythanks:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks