کرونا وائرس : کیا کریں کیا نہ کریں

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:55 PM
Threads
882
Messages
13,328
Reaction score
14,833
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,479.51
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
🖊بہت اہم اور مفید تحریر ہے

✦ گھروں میں فارغ بیٹھنے کی بجاۓ چُھٹی ہوئی نمازوں کی قضا کریں۔ اگر قضا نمازیں نہیں ہیں تو نوافل پڑھ لیں۔

✦ تنگ دستی اور بےروزگاری کا شکوہ کرنے کی بجاۓ چُھٹے ہوۓ روزوں کی قضا کرلیں اگر قضا نہیں ہیں تو نفل روزے رکھ لیں۔

✦ غریبوں کی امداد کرکے فوٹو بنوانے کی بجاۓ گزشتہ تمام سالوں کی نہ ادا کی ہوئی زکوٰة کی نیت سے اپنے غریب رشتہ داروں اور اہل علاقہ کے راشن کا انتظام کرلیں۔

✦ زمیندار، کسان بارشوں سے تباہ ہونے والی فصلوں پر آہ وبکا کرنے کی بجاۓ اللہ تعالی کا حق عشر ہر فصل سے نکالنے کی نیت کرلیں۔

✦ دوسروں کی غلطیاں نکالنے کی بجاۓ اپنی غلطیوں اور گناہوں کو یاد کرکے توبہ و استغفار کرلیں۔

✦ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر سارا وقت گذارنے کی بجاۓ تلاوت اور اذکار کا معمول بنالیں۔

✦ کرونا کے ڈر سے باربار ہاتھ منہ دھونے کی بجاۓ ہمیشہ باوضو رہنے کی سنت کی نیت کرتے ہوۓ باربار وضو کریں۔

✦ راتوں کو چھتوں پر اذانیں دینے کی بجاۓ راتوں کو تہجد کا معمول بنالیں۔

✦ بچوں کو باربار باہر جانے سے روکنے کی بجاۓ ان کو نماز، مسنون دعائیں اور کچھ قرآنی سورتیں یاد کرانے کا اہتمام کرکے مصروف رکھ لیں۔

✦ نوجوان کھیل تماشوں کی بجاۓ خدمت خلق اور انسانی ہمدردی کے جذبے سے رفاہی کاموں کیلیے خود کو پیش کردیں۔

✦ اگر دوسروں کی خدمت نہ کرسکیں تو گھر میں اپنے والدین اور بزرگوں کی خدمت کرکے جنت کمالیں۔

✦ تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوے کورونا جیسے اللہ تعالی کے عذاب سے لڑنے کی بجاۓ مسنون حفاظتی دعاوں کا معمول بنا کر اللہ تعالی کی پناہ میں آجائیں۔

✦ گھروں میں فضول سیاسی بحث و مباحثہ کی بجاۓ فضائل اعمال، فضائل صدقات، نشرالطیب، سیرت المصطفٰی جیسی دینی کتابوں کی تعلیم کرانے کا معمول بنالیں۔

✦ قوم کی نافرمانیوں اورگناہوں سے مایوس ہونے کی بجاۓ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ان کی تمام شرائط کے ساتھ زندہ کرلیں۔

یقین کریں اگر آپ نے یہ کام کر لیے تو اللہ تعالی ہرقسم کی مصیبتیں ٹال کر اپنی رحمت کے فیصلے فرما دے گا۔ ان شاءاللہ
 

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
6:55 PM
Threads
132
Messages
2,681
Reaction score
3,574
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,186.44
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
بالکل... دین سے دور ہیں اس لیے دنیاوی چیزوں سے ڈر لگ رہا ہے..
اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے..
:jazakallah:
 

faizyG

Champion
Designer
Emerging
Poet شاعر
Joined
May 18, 2019
Local time
6:55 PM
Threads
16
Messages
336
Reaction score
326
Points
253
Gold Coins
630.33
:jazakallah:
جی بالکل اگر ہم سب ان باتوں کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں تو ہر طرح کی پریشانیوں سے چھٹکارا تو ملے گا ہی سب سے بڑھ کر اللہ کریم کی رضا حاصل ہو جائے گی۔اور یہی تو مقصدِ حیات ہے۔
 

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:55 PM
Threads
81
Messages
968
Reaction score
1,366
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
516.41
زبردست معمولات ہیں۔۔ ایک مرتبہ عادت پڑگئی۔۔تو۔۔ پھر۔۔ اس کو چھوڑنا محال ہوگا۔۔ بس۔۔یہ لطف۔۔محسوس کرنے کی دیر ہے۔۔
جزاک اللہ۔۔ عمدہ۔۔ نصیحت۔۔
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks