Presidential Initiative for Artificial Intelligence & Computing (PIAIC)-Good News for Students.. Hurry up!

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:45 AM
Threads
81
Messages
968
Reaction score
1,366
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
516.01
السلام علیکم۔۔
آئی ٹی درسگاہ کے تمام اراکین کو ابو دجانہ کا سلام مسنون ۔۔۔
پائیک۔۔۔PAIAC کے نام سے آپ لوگ ضرور واقف ہوں گے۔۔ اس کا مختصر تعارف یہ ہے کہ پاکستان کے صدر صاحب کا ایک وژنری منصوبہ تھا کہ پاکستان فورتھ انڈسٹریل ریولوشن میں اپنا ایک مقام پیدا کرے۔۔اس کے لئے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) اور کمپیوٹنگ کے پانچ مختلف کورسز پچھلے سال لانچ کئے گئے۔۔۔ یہ کورسز آن لائن بھی ہیں اور آن سائٹ بھی۔۔ آغاز کراچی سے ہوا تھا ۔۔ اس کے لئے شرط کم از کم میٹرک پاس تھی۔۔ اور ایک انٹری ٹیسٹ بھی پاس کرنا ضروری تھا۔۔ مگر۔۔

خوشخبری۔۔
بلکہ کورونا خوشخبری۔۔(ماضی میں کسی چیز کو بڑا ثابت کرنے کے لئے۔۔ سونامی بطور استعارہ استعمال ہوتا تھا۔۔۔ اب۔۔کورونا استعمال ہوگا۔۔:)۔۔۔)

نو انٹری ٹیسٹ۔۔ نو فرسٹ کوارٹر۔۔ فیس۔۔ جی ہاں۔۔ کورونا کی وجہ سے۔۔ پاکستان بھر سے 28 شہروں سے اب سٹوڈنٹس مفت اپلائی کرسکتے ہیں۔۔اور ان کے لئے انٹری ٹیسٹ بھی ضروری نہیں۔۔ تو اس سے پہلے۔کہ۔۔ دیر ہوجائے۔۔ فوراً۔۔ سب کے سب۔۔ یا اپنے جاننے والوں کو۔۔ ان کورسز میں۔۔ داخلہ دلوائیں۔۔
۔
یاد رکھیں۔۔ یہ ایک سال کا کورس ہوتا ہے۔۔ اور۔۔۔"ماہرین" کا کہنا ہے کہ اس کورس کے مکمل کرنے کے بعد۔۔ کوئی بھی گھر میں بیٹھے۔۔ آرام سے۔۔ماہانہ۔۔۔
3 لاکھ سے 10 لاکھ کما سکتا ہے
۔۔۔اور۔۔ یہ حقیقت بھی ہے۔۔

سائیٹ کا لنک یہ ہے۔۔
Please, Log in or Register to view URLs content!

اس میں اپلائی کرنے میں تاخیر نہ کریں کیوں کہ ۔۔ ابھی تک 65 ہزار سے زیادہ لوگوں نے درخواستیں جمع کروائی ہوئی ہیں۔۔کہیں ان کا کوٹہ۔۔مکمل نہ ہوجائے۔۔
۔
:)

مع السلام۔۔
ابو دجانہ۔۔
 

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:45 AM
Threads
81
Messages
968
Reaction score
1,366
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
516.01
فیس بک کی ایک ویڈیو۔۔ ہے جس میں سر ضیاء خان۔۔ سی او او۔۔ پائیک۔۔ دیگر تفصیل بتارہے ہیں۔۔
چوں کہ فیس بک یہاں ایمبڈڈ۔۔ سپورٹڈ نہیں ہے۔۔اسی لئے لنک دے رہا ہوں۔۔

 

SABEEH

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
12:45 PM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
السلام علیکم۔۔
آئی ٹی درسگاہ کے تمام اراکین کو ابو دجانہ کا سلام مسنون ۔۔۔
پائیک۔۔۔PAIAC کے نام سے آپ لوگ ضرور واقف ہوں گے۔۔ اس کا مختصر تعارف یہ ہے کہ پاکستان کے صدر صاحب کا ایک وژنری منصوبہ تھا کہ پاکستان فورتھ انڈسٹریل ریولوشن میں اپنا ایک مقام پیدا کرے۔۔اس کے لئے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) اور کمپیوٹنگ کے پانچ مختلف کورسز پچھلے سال لانچ کئے گئے۔۔۔ یہ کورسز آن لائن بھی ہیں اور آن سائٹ بھی۔۔ آغاز کراچی سے ہوا تھا ۔۔ اس کے لئے شرط کم از کم میٹرک پاس تھی۔۔ اور ایک انٹری ٹیسٹ بھی پاس کرنا ضروری تھا۔۔ مگر۔۔

خوشخبری۔۔
بلکہ کورونا خوشخبری۔۔(ماضی میں کسی چیز کو بڑا ثابت کرنے کے لئے۔۔ سونامی بطور استعارہ استعمال ہوتا تھا۔۔۔ اب۔۔کورونا استعمال ہوگا۔۔:)۔۔۔)

نو انٹری ٹیسٹ۔۔ نو فرسٹ کوارٹر۔۔ فیس۔۔ جی ہاں۔۔ کورونا کی وجہ سے۔۔ پاکستان بھر سے 28 شہروں سے اب سٹوڈنٹس مفت اپلائی کرسکتے ہیں۔۔اور ان کے لئے انٹری ٹیسٹ بھی ضروری نہیں۔۔ تو اس سے پہلے۔کہ۔۔ دیر ہوجائے۔۔ فوراً۔۔ سب کے سب۔۔ یا اپنے جاننے والوں کو۔۔ ان کورسز میں۔۔ داخلہ دلوائیں۔۔
۔
یاد رکھیں۔۔ یہ ایک سال کا کورس ہوتا ہے۔۔ اور۔۔۔"ماہرین" کا کہنا ہے کہ اس کورس کے مکمل کرنے کے بعد۔۔ کوئی بھی گھر میں بیٹھے۔۔ آرام سے۔۔ماہانہ۔۔۔
3 لاکھ سے 10 لاکھ کما سکتا ہے
۔۔۔اور۔۔ یہ حقیقت بھی ہے۔۔

سائیٹ کا لنک یہ ہے۔۔
Please, Log in or Register to view URLs content!

اس میں اپلائی کرنے میں تاخیر نہ کریں کیوں کہ ۔۔ ابھی تک 65 ہزار سے زیادہ لوگوں نے درخواستیں جمع کروائی ہوئی ہیں۔۔کہیں ان کا کوٹہ۔۔مکمل نہ ہوجائے۔۔
۔
:)

مع السلام۔۔
ابو دجانہ۔۔
کورس صرف اندرون ملک کے پاکستانیوں کے لیے ہے یا اس میں اوورسیز پاکستانی بھی داخلہ لے سکتے ہیں
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:45 AM
Threads
904
Messages
14,013
Reaction score
15,255
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,133.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
چوں کہ فیس بک یہاں ایمبڈڈ۔۔ سپورٹڈ نہیں ہے۔۔اسی لئے لنک دے رہا ہوں۔۔
بٹن دبادیا ہے
 

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:45 AM
Threads
81
Messages
968
Reaction score
1,366
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
516.01
کورس صرف اندرون ملک کے پاکستانیوں کے لیے ہے یا اس میں اوورسیز پاکستانی بھی داخلہ لے سکتے ہیں
اب کی بار پاکستان بھر کے 28 شہروں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بھی خصوصی آپشن رکھا ہے۔۔ ۔۔
پاکستان بھر میں ہر سال 25000 تک سٹوڈنٹس آئی ٹی گریجویٹ بنتے ہیں۔۔اور اس میں سے تقریباً 2500 افراد روزگار حاصل کرلیتے ہیں۔۔
یہ کورس پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹیز میں آئی ٹی گریجویشن کرنے سے بھی زیادہ مفید ہے۔۔ تکیوں کی ان کا فوکس۔۔۔ لیٹس ٹیکنالوجی پر ہے۔۔اور اس پر اداروں کا بھی نظر ہے۔۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چیئرمین۔۔ نے پچھلے سال اعلان کیا تھا کہ ۔۔ ہم قابل سٹوڈنٹس کو۔۔مالی طور پر سپورٹ کریں گے۔۔کہ وہ باقاعدہ۔۔ اپنی کمپنیاں بنا سکیں۔۔
ایک زبردست وژن ہے۔۔اس پروگرام میں۔۔
جو جو لوگ کرسکتے ہیں۔کرلیں۔۔
 

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:45 AM
Threads
81
Messages
968
Reaction score
1,366
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
516.01
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks