Windows how to create video convetore using notpad???

Abubaker304

Thread Starter
Member
Joined
Feb 13, 2019
Messages
23
Reaction score
28
Points
20
Location
K_T BANDER
Gold Coins
28.74
Silver Coins
434
Diamonds
0.00640
السلام علیکم
کیسے ہو آل ایکسپرٹ
مجھے اسک ان ایکسپرٹ نام کا کوئی سیکشن نظر نہیں آیا تو میں نے سوچا اس سیکشن میں پوسٹ کی جائے
اور ایڈمن سے گذارش ہے کہ اس کو صحیح جگہ موو کیا جائے شکریہ
تو آتے ہیں اس تھریڈ کے اصل مقصد کی طرف
کچھ دن پہلے ایک دوست کے دوکان پہ جانے کا اتفاق ہوا اور وہاں اس کے پی سی میں مجھے ایک ویڈیو اور آڈیو کونیٹور نظر آیا جو بہت کمال کا بنا ہوا تھا
میں نے وہ فائلز کاپی کر لیں اور اپنے پی سی میں جب ان کو رن کرتا ہوں فائل صرف رن ہوتی ہے کوئی کام نہیں کرتی حانلاکہ میں نے دوست کے پی سی میں ویڈیو کونویرٹ کر کے دیکھی
اور وہ بہت عمدہ کونویرٹ کر رہا تھا فائلز
.BAT
فارمیٹ میں ہے اور اس کی کوڈینگ میں نے نوٹ پیڈ میں چیک کی لیکن مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آئی تو سوچا فورم پر پوسٹ کر دوں ہو سکتا ہے کوئی مجھے اس قسم کا ویڈیو اور آڈیو کونیٹور بنانا سکھا دے
فائلز میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں آپ لوگ اپنے اپنے پی سی میں چیک کر کے بتائیں کے یہ کیسے بنائی گئی ہیں
فائلز کا لنک پوسٹ نہیں ہو پا رہا تو میں فائلز کا لنک پہلی پوسٹ میں شئیر کرنے کی کوشش کرتا ہوں
 

مسٹر کامیاب خان

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Verified
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Messages
4,021
Reaction score
5,708
Points
1,386
Location
Central
Gold Coins
8.09
Silver Coins
267
Diamonds
0.00090
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کیا وہ نوٹ پیڈ فائلز سے بنا کنورٹر کسی ایکسپرٹ نے بنایا یا کمپنی کا بنا ہوا ہے؟
:unsure:
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Verified
Merchant
King of Alkamunia
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
10,512
Reaction score
12,850
Points
1,958
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4.43
Silver Coins
98,296
Diamonds
0.00080
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اور میں لنک پوسٹ نہیں کر پا رہا
فائل کا لنک پوسٹ نہ کریں بلکہ سارا کوڈ ٹیکسٹ فائل میں اٹیچ کر دیں
ابھی آپ کا اکاؤنٹ نیا ہے تو آپ کو لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے کچھ وقت کے بعد آپ لنک پوسٹ کر پائیں گے
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks