اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کتابیں پڑھنا اور وہ بھی اچھی تو ہماری معلومات میں اضافہ تو کرتی ہی ہیں اگر ان پہ عمل بھی کیا جائے تو ہمارا کردار مزید بہتری کی جانب ہو سکتا ہے
واصف علی واصف کی کتاب ” حرف حرف حقیقت“ ایک بہت ہی اچھی کتاب ہے
آپ بھی ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھیں۔ شکریہ