صبر

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Verified
ITD Intrinsic Person
ITD Well Wishir
ITD Fan Fictionest
ITD Solo Person
ITD Observer
ITD Supporter
Persistent Person
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Messages
7,668
Reaction score
6,951
Points
1,775
Location
Manchester U.K
Gold Coins
500.90
Silver Coins
29,381
Diamonds
1.10870
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
کہتے ہیں ۔ایک بڑھیا تھی جس کا ایک ہی بیٹا تھا۔ہر ماں کی طرح اپنے بیٹے سے بہت زیادہ پیار کرتی تھی۔ اتفاق سے بچہ بیمار ہوا اور کچھ عرصہ کی علالت کے بعد ماں کو داغ ہجرت دے کر ابدی نیند سو گیا۔اس دلخراش حادثہ نے ماں کو ہلا کر رکھ دیا۔اس کی دنیا لُٹ گئی۔وہ حواس باختہ ہو کر اپنے مرحوم بیٹے کو حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہو گئی۔در بدر جاتی۔ہر کسی کے پاس مدد کی درخواست کرتی کہ کسی طرح اس کا کھویا ہوا بیٹاا سے واپس مل جائے۔
کسی نے اسے بتایا کہ فلاں مقام پر ایک بزرگ اور خدارسیدہ بزرگ رہتے ہیں۔ممکن ہے وہ تمہاری مدد کرسکیں۔


بڑھیا اس بزرگ کے دردولت پر پہنچی۔ آہ و فغان کے ساتھ درد بھری بِپتا سنائی اور داد رسی کی عاجزانہ درخواست کی۔
بزرگ نے بڑی ہمدردی کے ساتھ اس دل شکستہ بڑھیا کی داستان سنی ،اس سے اظہار ہمدردی کیا اور دلجوئی کی خاطر اس کی مدد کرنے کا وعدہ کیا اور بڑھیا سے کہا ۔اگرتم کسی ایسے گھر سے چند گھونٹ پانی کےلے آؤ جن کے گھر میں کوئی فوت نہ ہوا ہو ،پھر تمھارا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔
وہ بڑھیا خوشی خوشی ایک قریبی گھر میں گئی اور پوچھا کیا آپ کے گھر میں کوئی فوت ہوا ہے۔انہوں نے بڑے دکھ سے اپنے کئی پیاروں کی جدائی کا قصہ سنا ڈالا۔اس کے بعد بڑھیا اگلے گھر پہنچی اس نے اپنا سوال دوہرایا اسے وہاں سے بھی وہی جواب ملا اس طرح بڑھیا بہت سے گھروں میں پہنچی ہر جگہ سے اسے سوائے مایوسی اور ناامید ی کے کچھ نہ ملا۔کچھ لوگوں کے دکھ تو اس کو اپنے دکھ سے بڑے لگنے لگے۔ اس کا دل ہلکا ہوا اور اسے اپنا غم بھولنے لگا۔ وہ سمجھ گئی کہ موت وحیات کا سلسلہ اٹل ہے اس سے کسی کو مفر نہیں ہے۔اس کاواحد علاج صبر ہے۔
ہر انسان اپنی زندگی کے سفر میں بسا اوقات بہت سےمشکل اور تکلیف دہ لمحات میں سے گزرتا ہے۔وہاں پر اپنی بے بسی اور لاچاری دیکھ کر سوائے آنسو بہانے اور بالآخر صبر کے کچھ نہیں کرسکتا ۔ انسان بے بس ہوجاتا ہے۔یہی وہ گھڑی ہوتی ہے جب انسان کی نگاہ آسمان کی طرف بے اختیار اٹھ جاتی ہے۔
 

Syed Waqas

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Verified
Lazy but Talented
Do the Impossible
Be Different
Captain of My Soul
Joined
May 6, 2018
Messages
2,154
Reaction score
3,108
Points
1,044
Location
Karachi
Gold Coins
2.75
Silver Coins
228
Diamonds
0.00121
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
:umda:
 

Silent Rose

Staff member
★★★★★★
Designer
Verified
Emerging
Hypersonic
Respectable
Courageous
Most Reactions 521
Most Posts 286
Joined
Sep 23, 2019
Messages
1,746
Reaction score
2,840
Points
790
Age
48
Location
کراچی
Gold Coins
0.00
Silver Coins
17,600
Diamonds
0.06600
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
بے شک
ماشاء اللہ اچھی پوسٹ
جزاک اللہ​
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks