Syed Waqas
Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐


Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
صبیح بھائی کا کمپیوٹر خراب ہو گیا۔

انہوں نے ایک ٹیکنیشن کو بلایا۔

ٹیکنیشن نے ان سے کہا کہ آپ کا کمپیوٹر چیک کرنے کے لئے مجھے آپ کے پاسورڈ کی ضرورت ہو گی۔

صبیح بھائی بولے کہ میرا پاسورڈ سوپرمین بیٹ مین آئرن مین پنک پینتھر میکی ماوس اسلام آباد ہے۔

ٹیکنیشن نے کہا کہ بہت عجیب پاسورڈ ہے۔

ایسا پاسورڈ رکھنے کی وجہ کیا ہے۔

صبیح بھائی بولے کہ یہ ہدایات مجھے کمپیوٹر سے ہی ملی تھیں۔

اس میں لکھا تھا کہ آپ کے پاسورڈ میں کم از کم پانچ کریکٹر اور ایک کیپیٹل ضرور ہونا چاہیے

Previous thread
Next thread