ڈاکٹر بھائی کا تحفہ اور لالہ لئیق شاہ کی واپسی

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
لیکن ایسی دم ابھی ایجاد نہی ہوئی ہے جو تاج کی جگہ لے سکے۔اور ناعمہ تو شاہینہ ہے اور شاہین تو بغیر تاج کے بھی بادلوں کا بادشاہ ہوتا ہے،کیا کوئی فی میل شا ہینی بھی ہوتی ہے۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
پہلی بار کسی کی دم پر اتنے مذاکرات ہوئے ہیں۔اور دم چوری ہو گئی۔ہانگ کانگ پولیس جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے۔اور ناعمہ کو ہانگ کانگ شفٹ پسند نہی آیا وہ واپس پاکستان آ چکی ہیں۔
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
آپ کے سر پر چیل کی دُم کا تاج اب رکھنا ہی پڑے گا۔
:ouu:
اوکے لیکن پہلے مجھے چند چیلیں بھجوا دیں تاکہ ہم ان میں سے کوئی ایک فائنل کر سکیں پھر ہم آپکو تاج کا ڈیزائن بھی بتا دیں گے آپ تاج بنوا دیجیئے گا
:lol:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اوکے لیکن پہلے مجھے چند چیلیں بھجوا دیں تاکہ ہم ان میں سے کوئی ایک فائنل کر سکیں پھر ہم آپکو تاج کا ڈیزائن بھی بتا دیں گے آپ تاج بنوا دیجیئے گا
:lol:
کاکی جی اگر اتنی محنت صبیح سے کروانی ہے تو پھر تاج بھی انہوں نے خود ہی پہن لینا ہے

متھے کنال دے کے لیکن
:ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
کاکی جی اگر اتنی محنت صبیح سے کروانی ہے تو پھر تاج بھی انہوں نے خود ہی پہن لینا ہے

متھے کنال دے کے لیکن
:ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL:
تو چیل کا تاج ہمارے سر پر دیکھنے کی خواہش صبیح بھائی ہی کی ہے، تو اگر وہ ایسا چاہتے ہیں تو اتنی محنت تو کرنی ہی پڑے گی
:think:
اور چاہیں تو بے شک خود پہن لیں، ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں ہے
:lol:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
لیکن ایسی دم ابھی ایجاد نہی ہوئی ہے جو تاج کی جگہ لے سکے۔اور ناعمہ تو شاہینہ ہے اور شاہین تو بغیر تاج کے بھی بادلوں کا بادشاہ ہوتا ہے،کیا کوئی فی میل شا ہینی بھی ہوتی ہے۔
:pagal:
انکل جی ناعمہ وقار سسٹر شاہینہ ہیں؟
:p
آپ خود ہی اقرار کرکے نفی بھی کررہے ہیں
:ROFLMAO:
چیل کی دم کا تاج بابا کھجل سائیں بنالیں گے۔
:D
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
ڈاکٹر بھائی کا تحفہ اور لالہ لئیق شاہ کی واپسی

دُم کی دھوم

ڈاکٹر بھائی کا نیا تحفہ

اثر یہ تیرے انفاس مسیحائی کا ہے ڈاکٹر

الہ آباد سے لنڈا چیل اڑا لاہور تک پہنچا
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
:pagal:
انکل جی ناعمہ وقار سسٹر شاہینہ ہیں؟
:p
آپ خود ہی اقرار کرکے نفی بھی کررہے ہیں
:ROFLMAO:
چیل کی دم کا تاج بابا کھجل سائیں بنالیں گے۔
:D
ہمارا اقرار بھی سید اقرار والا ہے
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
اوکے لیکن پہلے مجھے چند چیلیں بھجوا دیں تاکہ ہم ان میں سے کوئی ایک فائنل کر سکیں پھر ہم آپکو تاج کا ڈیزائن بھی بتا دیں گے آپ تاج بنوا دیجیئے گا
:lol:
چیلوں کےلیے ہمارے ملک ماہر شکاری
@Doctor
الو کی دم کو چیل کی دم ثابت کرنے میں اتھارٹی ہیں۔
:pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
ڈاکٹر بھائی کا تحفہ اور لالہ لئیق شاہ کی واپسی

دُم کی دھوم

ڈاکٹر بھائی کا نیا تحفہ

اثر یہ تیرے انفاس مسیحائی کا ہے ڈاکٹر

الہ آباد سے لنڈا چیل اڑا لاہور تک پہنچا
:lol:
دُم ایکسپرٹ ڈاکٹر بھائی عرف ملک ماہر شکاری۔
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
ہانگ کانگ سے لنڈورا اُڑا انگلینڈ تک آیا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL:
غصہ کر رہے ہیں۔میں نےالہ آباد سے لنڈا چیل اڑا کر راولپنڈی تک تو نہی پہنچا یا۔ویسے آپنے مان لیا کہ لنڈورہ اُر سکتا ہے
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
لڑتے لڑتے ہوگئی گُم
ناعمہ کی جوتی صبیح کی دُم


دُم بابا دُم
:LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO:
:eek:
پتلی تماشہ کا کھیل ختم ہوا،شکاری نے مکاری سے کھیلا
:ROFLMAO:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
Top