- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 7:35 AM
- Threads
- 190
- Messages
- 5,174
- Reaction score
- 6,702
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,420.22

قارئین تازہ ترین خبریں ،رپوٹس اور تجزیہ میں خوش آمدید
۔
میں صبیح حاضرہوں سرگرم نامہ کیساتھ۔۔۔
۔
اطلاعات کے مطابق ،لالہ لئیق شاہ کی قیادت میں ڈاکٹر بھائی 3 جون کو آئی ٹی درسگاہ کی سالگرہ کے موقع پر افطار پارٹی کے حوالے سے جو ش و خروش سے اعلانات کرتے ہوئے پائے گئے
تاہم آج 8 جون ہے لیکن انہوں نے اپنے طے شدہ پروگرام کی تفصیلات منظر عام پر نہیں لائیں۔
انہیں روکنے کے پیچھے کون سی سازش کارفرماہوسکتی ہے؟
میں صبیح حاضرہوں سرگرم نامہ کیساتھ۔۔۔
اطلاعات کے مطابق ،لالہ لئیق شاہ کی قیادت میں ڈاکٹر بھائی 3 جون کو آئی ٹی درسگاہ کی سالگرہ کے موقع پر افطار پارٹی کے حوالے سے جو ش و خروش سے اعلانات کرتے ہوئے پائے گئے
انہیں روکنے کے پیچھے کون سی سازش کارفرماہوسکتی ہے؟
اردو لور عرف انکل زائد حسین درسگاہ کے ٹاپ پوسٹر ہیں،انہوں نے پوسٹنگ کی رفتار میں سب کو مات دی ہوئی ہے اور اس فاصلے کو بڑھانے میں پوری طرح کامیاب ہیں
۔
آئی ٹی درسگاہ کو دوسابقہ ممبران ،لالہ مروت اور حافظ فصیح الدین بھائی نے پھر سے رجسٹرکیاہے
(خوش آمدید)۔
ایکسٹو
کی پوسٹنگ کا جادو سر چڑ ھ کر بول رہاہے، وہ ایک مرتبہ پھر سے بیل گاڑی رفتار سے تیز گام رفتار پکڑ کر چھپائی میں مصروف ہوچکے ہیں،موبائل ایپس،ٹپس، مقدس مقامات کی معلومات کے علاوہ مزاحیہ دھکڑپکڑپیل مچائی ہوئی ہے
۔
ناعمہ سسٹر کی ایکٹی ویٹی کم ہوتے ہی اے ایم سرگرم ہوچکے ہیں،جس کہ وجہ سے ناعمہ وقار سسٹر نے دھمکی دی ہے کہ اے ایم نے اگران کے خلاف تھریڈ بنانے کا سلسلہ نہیں روکا تووہ نتائج بھگتنے تیار ہوجائیں
۔
دوسری جانب عمر اسلام ،افضل بھائی اور عطاء بھائی
رمضان میں نہایت کم نظر آئے۔
سائلنٹ جان اور ابودجانہ پر کھجل سائیں کا اثر پڑچکاہے،جس کی وجہ سے انہوں نے کہانیاں لکھنے کا آغاز کردیا، دیکھتے ہیں وہ اپنی کہانیوں کے اونٹ کہاں تک لے جاکر اور کس کروٹ بیٹھاتے ہیں
۔
ڈاکٹر مکینیکل بھی کم نظرآئے
آئی ٹی درسگاہ کو دوسابقہ ممبران ،لالہ مروت اور حافظ فصیح الدین بھائی نے پھر سے رجسٹرکیاہے
ایکسٹو
ناعمہ سسٹر کی ایکٹی ویٹی کم ہوتے ہی اے ایم سرگرم ہوچکے ہیں،جس کہ وجہ سے ناعمہ وقار سسٹر نے دھمکی دی ہے کہ اے ایم نے اگران کے خلاف تھریڈ بنانے کا سلسلہ نہیں روکا تووہ نتائج بھگتنے تیار ہوجائیں

دوسری جانب عمر اسلام ،افضل بھائی اور عطاء بھائی
رمضان میں نہایت کم نظر آئے۔
سائلنٹ جان اور ابودجانہ پر کھجل سائیں کا اثر پڑچکاہے،جس کی وجہ سے انہوں نے کہانیاں لکھنے کا آغاز کردیا، دیکھتے ہیں وہ اپنی کہانیوں کے اونٹ کہاں تک لے جاکر اور کس کروٹ بیٹھاتے ہیں
ڈاکٹر مکینیکل بھی کم نظرآئے
آئی ٹی درسگاہ فورم کو یہ اعزار حاصل ہے کہ یہاں کا ماحول دیگر فورمز کے مقابلے میں مزاحیہ اور خوشگوار رہا،ایسے ممبرزجو لکھنے لکھانے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے وہ بھی لکھنے لگے۔
۔۔۔
نئے لکھنے والوں میں،ناعمہ سسٹر، ابودجانہ ، اور ایکسٹو نے کوشش کی جو ایک عمدہ اقدام ہے
۔
درویش بھائی بھی لطائف میں مرضی کا تڑکا دیتے ہوئے کافی داد سمیٹ رہے ہیں، ماحول کو گرمانے میں ان کے لطائف قابل زکر ہیں
۔
سائلنٹ واکر کے ڈیزائن اس ہفتے فورم نظر نہیں آئے۔
لالہ لئیق شاہ کےتھریڈز تو کم ہیں،لیکن اپنی پوسٹنگ سے خوب داد سمیٹ رہے ہیں
،کہیں تیل کہیں پانی ڈالتے نظرآتے ہیں
،اگر بغور دیکھا جائے تو ناعمہ سسٹر اور لالہ لئیق شاہ کے تیل چھڑکنے میں مماثلت پائی جاتی ہے
۔۔۔
کھجل سائیں ،گل خان ،سائیں اختر ملنگ چکی تائی جسے ہمارے ایک ساتھی نے (چکن تائی)سمجھ لیاتھا ،ان دونوں فورم پر جگ مگ کرتے نظرآرہے ہیں
۔
سید وقاص، زین الٹی میٹ ایکس اور احسان376 ممبر کافی خاموش ہیں
تادم تحریر93 ممبرز رجسٹر ہوچکے ہیں لیکن فورم کے ماحول میں زبردست سرگرمی اچھی اچھی پوسٹنگ اور تھریڈز بننے کا سلسلہ لگاہواہے۔
باقی بعد میں۔
@Syed Waqas @Zain UltimateX @Doctor @Ahsan376 @UrduLover @SILENT.WALKER @silentjan @AM @Dr Mechanical @X 2 @LAIQUE SHAH @ناعمہ وقار @Afzal339 @Ata Rafi @Abu Dujana @Bail Gari @Fasih ud Din @MARWAT
نئے لکھنے والوں میں،ناعمہ سسٹر، ابودجانہ ، اور ایکسٹو نے کوشش کی جو ایک عمدہ اقدام ہے
درویش بھائی بھی لطائف میں مرضی کا تڑکا دیتے ہوئے کافی داد سمیٹ رہے ہیں، ماحول کو گرمانے میں ان کے لطائف قابل زکر ہیں
سائلنٹ واکر کے ڈیزائن اس ہفتے فورم نظر نہیں آئے۔
لالہ لئیق شاہ کےتھریڈز تو کم ہیں،لیکن اپنی پوسٹنگ سے خوب داد سمیٹ رہے ہیں

کھجل سائیں ،گل خان ،سائیں اختر ملنگ چکی تائی جسے ہمارے ایک ساتھی نے (چکن تائی)سمجھ لیاتھا ،ان دونوں فورم پر جگ مگ کرتے نظرآرہے ہیں
سید وقاص، زین الٹی میٹ ایکس اور احسان376 ممبر کافی خاموش ہیں
تادم تحریر93 ممبرز رجسٹر ہوچکے ہیں لیکن فورم کے ماحول میں زبردست سرگرمی اچھی اچھی پوسٹنگ اور تھریڈز بننے کا سلسلہ لگاہواہے۔
باقی بعد میں۔
@Syed Waqas @Zain UltimateX @Doctor @Ahsan376 @UrduLover @SILENT.WALKER @silentjan @AM @Dr Mechanical @X 2 @LAIQUE SHAH @ناعمہ وقار @Afzal339 @Ata Rafi @Abu Dujana @Bail Gari @Fasih ud Din @MARWAT
Previous thread
Next thread