PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 2:35 AM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,967
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 124.20

پنجابی سموسہ
اجزاء:
میدہ ---- دو کپ
نمک ----- ایک کھانے کا چمچ
تیل ---- چار کھانے کے چمچ
اجوائن ----- آدها چائے کا چمچ
مصالحے کے لیے
آلو ---- چار عدد
ہلدی ------ آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ٬ نمک٬ زیرہ ----- ایک چائٰے کا چمچ
قصوری میتھی ----- ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ ----- دو عدد
دھنیا---- ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچہ
پودینہ
پنجابی سموسہ
آلو ابال کر میش کر کے چار کھانے کے چمچ تیل میں تمام مصالحہ ڈال کر آلو ڈال کر فرائی کیجیے اور سموسے میں بھر لیجیے-
میدے میں نمک اجوائن تیل ڈال کر مکس کیجیے اور پانی سے گوندھ لیجیے پندرہ منٹ ریسٹ دے کر روٹی بیل لیجیے اب روٹی کو بیچ میں سے آدھا کر لیجیے اور اس سے سموسے بنا کر پندرہ منٹ فریج میں رکھ دیجیے تاکہ شکل اچھی سیٹ ہوجائے اور فرائی کر لیجیے

Previous thread
Next thread