گھنٹوں ٹی وی یا لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھنےکے نقصانات جانیے

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
5:42 AM
Threads
267
Messages
1,147
Reaction score
1,887
Points
703
Gold Coins
2,479.87
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
4634

ہم چُھٹی کے دن یا اپنے فارغ وقت میں ٹی وی یا ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس پر اپنے پسندیدہ شو یا فلمیں دیکھ کر گھنٹوں گزار دیتے ہیں اور ہمیں فارغ وقت میں کرنے کے لیے سب سے اچھا کام یہی لگتا ہے۔

ماہرین طب کے مطابق گھنٹوں ٹی وی یا لیپ ٹاپ کے آگے گزارنے کی عادت پر قابو نہیں پایا جاتا تو یہ آگے جا کر اس چیز کی لت میں مبتلا کر دیتی ہے اور اس کی وجہ سے ہماری صحت پر بے شمار منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

حال ہی میں ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس کے حوالے سے ایک سروے کیا گیا تھا جس کے مطابق 61 فیصد صارفین روزانہ کی بنیاد پر فارغ وقت میں نیٹ فلکس کا استعمال کرتے ہیں اور ان کو یہ معلوم بھی نہیں ہوتا کہ ان کی یہ عادت کب ایک لت میں تبدیل ہوجاتی ہے اور یہ کسی نشے کی عادت کی طرح ہی خطرناک بھی ہوتی ہے۔

آج ہم آپ کو فارغ وقت میں ٹی وی یا لیپ ٹاپ پر فلمیں اور شوز دیکھنے کی عادت کے منفی اثرات کے بارے میں ہی بتانے والے ہیں۔

موٹاپا

4635

ضرورت سے زیادہ لیپ ٹاپ اور ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ انسان موٹاپے کا شکار ہوجاتا ہے، ہم جب ٹی وی کے آگے بیٹھ کر پسندیدہ شو دیکھ رہے ہوتے ہیں تو ساتھ میں ہمیں کوئی نا کوئی چیز کھانے کا بھی دل کرتا ہے اور اس دوران ہم اپنی بھوک سے زیادہ ہی کھالیتے ہیں جس کی وجہ سے موٹاپے کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

جسمانی سرگرمیاں متاثر

4636 03

جب ہم گھنٹوں ٹی وی کے آگے بیٹھے رہتے ہیں تو ہم اس عادت میں اتنا مشغول ہوجاتے ہیں کہ ہماری جسمانی سرگرمیاں بے حد متاثر ہوجاتی ہیں کیونکہ ہم جسمانی طور پر کوئی کام نہیں کر رہے ہوتے۔

خراب پوسچر

4637

اگر ہم ایک ہی جگہ پر گھنٹوں بیٹھے رہیں گے تو اس کی وجہ سے سب سے زیادہ ہمارا پوسچر متاثر ہوتا ہے، جس کی وجہ سے ہمیں کمر اور گردن سے متعلق مسائل بھی ہوجاتے ہیں۔

بینائی متاثر

4638

ٹی وی اور لیپ ٹاپ سے نکلنے والی نیلی روشنی کی وجہ سے ہماری بینائی سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے کیونکہ یہ نیلی روشنی آنکھوں کے پٹھوں (مسلز) کے لیے بے حد نقصان دہ ہوتی ہیں۔

نیند سے محرومی

4639

جب ہم نیٹ پر اپنا کوئی پسندیدہ شو دیکھنے کے لیے بیٹھتے ہیں تو ہمارا ایک کے بعد ایک اور قسط دیکھنے کا دل کرتا ہے اور رات کب گزر جائے ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا، اس عادت کی وجہ سے نیند بے حد متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے بے شمار خطرناک بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
5:42 AM
Threads
78
Messages
2,120
Reaction score
3,260
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
892.17
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
بہت مفید اشتراک
میں کام کے دوران اسکرین کے سامنے سے وقفے وقفے سے ہٹتی رہتی ہوں
اس دوران میں کوئی چیز بھی نہیں کھاتی۔
اس کے علاوہ پلکیں جھپاکتی رہتی ہوں
الحمداللہ
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:42 AM
Threads
840
Messages
12,078
Reaction score
14,104
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,347.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
5:42 AM
Threads
78
Messages
2,120
Reaction score
3,260
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
892.17
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
شکر ہے کہ آپ پلکیں جھپکاتی رہتی ہیں ورنہ کھجل سائیں کی چیلی معلوم ہوتیں
:lol::lol::lol::lol:
ابھی دیکھا کہ لفظ جلدی میں جھپکاتی غلط ٹائپ ہو گیا :pagal:
مجھے معلوم تھا کوئی نہ کوئی شوشا ضرور چھوڑنا ہے آپ نے :maro:
 

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
5:42 AM
Threads
131
Messages
2,613
Reaction score
3,488
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,161.24
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
مفید معلومات...
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:42 AM
Threads
840
Messages
12,078
Reaction score
14,104
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,347.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
5:42 AM
Threads
78
Messages
2,120
Reaction score
3,260
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
892.17
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
خربوزے کو دیکھ کر تربوزے نے بھی رنگ پکڑ لیا
:lol::lol::lol:
:hathora:غلط محاورہ بولا آپ نے
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks