سپر کپیسٹر

Afzal339

Thread Starter
★★★★★★
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Verified
Most Followers 59
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Messages
555
Reaction score
900
Points
717
Gold Coins
382.46
Silver Coins
5,444
Diamonds
0.02680
الیکٹرونکس سے لگاؤ رکھنے والے کپیسٹر کے بارے میں تو اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس پرزے کے ذریعے پاور کو سٹور کرکے سپلائی میں بریک ختم کرنے کے لیے اسے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ پرزہ جتنی زیادہ کپیسٹی والا ہوتا ہے ا س میں پاور اتنی زیادہ سٹور ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ سائنس دان اس کی پاور کپیسٹی کو زیادہ سے زیادہ بنانےکے لیے کوشاں رہتے ہیں اور پھر اسی محنت کا ثمرہ ہے کہ برطانوی اور چینی ماہرین نے مل کر ایک سپرکپیسٹر بنایا ہے جو تیزی سے چارج ہوتا ہے اور اسی جسامت والے کسی بھی کپیسٹر کے مقابلے میں دس گنا زائد بجلی سٹور کرسکتا ہے۔
اس سپرکپیسٹر میں گرافین کی تہیں لگائی گئی ہیں اور ان کے درمیان فاصلہ کم کیا گیا ہے۔ جس سے کپیسٹر میں انرجی ڈینسٹی بڑھ جاتی ہے ۔اس وقت تیز چارجنگ کی جو بھی جدید ترین ٹیکنالوجیز موجود ہیں، وہ 5 سے 8 واٹ آور فی لیٹر توانائی جذب کرتی ہیں جبکہ نیا ڈیزائن 88 واٹ آور فی لیٹر تک توانائی جذب کرسکتا ہے اور اب تک کی ایجادات کی دنیا میں سب سے زیادہ توانائی سٹور کرنے والا کاربن آلہ ہوگا۔
یہ کپیسٹر بہت لچک دار ہوگا اور موڑنے اور کھینچنے سے بھی اس پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ تاہم اسے بنانے والے انجینئروں نے کہا ہے کہ اب بھی اس کی منزل دور ہے اور اس کی تیاری میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں لیکن مستقبل قریب میں یہ رکاوٹیں دورہوجائیں گے اور ہم اس قابل ہوجائیں گے اس ٹیکنا لوجی کو پوری طرح سے حاصل کریں۔


 

Silent Rose

Staff member
★★★★★★
Designer
Verified
Emerging
Hypersonic
Respectable
Courageous
Most Reactions 521
Most Posts 286
Joined
Sep 23, 2019
Messages
1,746
Reaction score
2,840
Points
790
Age
48
Location
کراچی
Gold Coins
0.00
Silver Coins
17,600
Diamonds
0.06600
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
:many-thanks:
:goodpost:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks