اقبال شاعر ۔ سر علامہ محمد اقبال۔تو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
5:56 PM
Threads
1,354
Messages
7,658
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
120.38
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
غزل (بانگِ درا )
نثر:
اس دنیا کے باغ کو غیروں اور اجنبیوں کی طرح نہ دیکھ ۔ یہ تو دیکھنے کی چیز ہے اسے لگاتار دیکھتا جا ۔
مطلب یہ کہ کائینات کی ہر چیز پر گہری نظر ڈال اور اچھی طرح غور کر کہ اللہ نے یہ تمام چیزیں کیوں پیدا کیں ، اور انسان کی زندگی کا کیا مقصد ہے ، اور ہمیں کیونکر زندگی بسر کرنی چاہئے ؟
۔
دیکھ تو دنیا میں چنگاری کی طرح پیدا ھوا ہے ۔ یہ قائم نہ رہنے والی زندگی تجھے دھوکا ہی نہ دے جائے ، یعنی تیری عمر بہت تھوڑی ہے ۔ کہیں ایسا نہ ھو کے تو اس عارضی اور فانی زندگی کے فریب میں آ جائے ، اورمقصد حیات آنکھوں سے اوجھل ھو جائے ۔ چند روزہ زندگی کو غنیمت جان اور اس کا حقیقی مدعا حاصل کر کے اسے کامیاب بنا لے ۔ (شعر میں شرار، ہستی ناپائیدار، اور دم نہ دے جائے کی مناسبت ظاہر ہے ۔)
بیشک یہ درست ہے میں تیری تجلی دیکھنے کے لائک نہیں ، کہاں میں ایک ادنٰی انسان اور کہاں تو جس نے یہ کائینات پیدا کی ۔ بھلا مجھ جیسے حقیر گدا گر کو تیری برتر اور اعلی ذات جو شہنشاہوں کی شہنشاہ ہے ، کیا نسبت ھو سکتی ہے ؟ پھر بھی تو یہ دیکھ کہ میں تجھ سے ملنے کے لئے کتنا بے قرار ھوں اور تیرے انتظار میں کیوںکر تڑپ رہا ھوں ۔
اگر دید اور لذت کے شوق نے تیری آنکھیں کھول دیں ہیں تو تجھے ہر راستے میں پائے محبوب کے تلوے کا نشان نظر آئے گا ۔
مطلب اگر تو سراپا شوق بن کر دل کی آنکھوں سے دیکھے گا تو تجھے دنیا کی ہر چیز میں اللہ کا جلوہ نظر آئے گا ۔

گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ
ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
آیا ہے تو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ
دم دے نہ جائے ہستئ ناپائدار دیکھ
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ
کھولی ہیں ذوق دید نے آنکھیں تری اگر
ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ

Gulzar Hust.jpg
@Abu Dujana @Adeel Naseem @Afzal339 @Ahsan376 @Akram Naaz @AM @Derwaish @Doctor @Dr Mechanical

@Incredible Malik @Kaleem_shah @LAIQUE SHAH @Mohammad Basheer @Muhammad @PRINCE SHAAN @Sabih Tariq

@SILENT.WALKER @silentjan @Sobia Shah @Syed Waqas @UMAR ISLAM @X 2 @Zain UltimateX[/SIZE]​
 
Last edited:

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
10:56 PM
Threads
79
Messages
2,273
Reaction score
3,395
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
961.10
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
:masha-allah:
:goodpost:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks