شرمیلا لڑکا

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:18 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.71
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
th.jpg
پرانے زمانے میں فوج میں بھرتی کے لئے گاؤں میں کیمپ لگتا تھا ۔
اسی طرح ایک گاؤں میں کیمپ لگا ۔

اسی گاؤں میں ایک دوست نے دوسرے سے کہا یار فوج میں بھرتی آئی ہے چلیں ۔
تو دوست کہنے لگا نہیں یار مجھے شرم آتی ہے۔۔

پہلا دوست حیران ۔
بولا اس میں شرم کیسی۔؟
دوسرا دوست:یار ہم اگر بھرتی ہو گئے تو دو باتیں ہوں گی یا تو ہم دوڑ لگائیں گے یا پھرٹریننگ کریں گے ۔
اور اگر ہم نے دوڑ لگائی تو۔ٹھیک ہے۔
اور اگر ٹریننگ کی تو پھردو باتیں ہوں گی ۔

یا تو ہمیں یونٹ میں رکھیں گے یا پھر بارڈر پر بھیجیں گے۔
اگر یونٹ میں بھیجیں پھر تو ٹھیک ہے اور اگر بارڈر پر بھیجا تو پھردو باتیں ہوں گی۔
یا تو امن رہے گا یا جنگ ہوگی ۔۔

اگر امن رہا تو ٹھیک ہے اور اگر جنگ ہوئی تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔
یا ہم انھیں ماریں گے یا وہ ہمیں ماریں گے۔۔

ہم انھیں ماریں پھر ٹھیک ہے اور اگر انہوں نے ہمیں مارا تو پھردو باتیں ہونگی۔
یا تو ہماری لاش ہماری فوج اٹھاۓ گی یا پھر دشمن لے جائیں گے۔

اگر ہماری فوج لے آئی پھر تو ٹھیک ہے اور اگر دشمن لے گئے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔
یا تو وہ اسے دفنائیں گے یا جنگل میں پھینک دیں گے۔

اگر دفنا دیں گے تو ٹھیک ہے۔اور اگر جنگل میں پھینک دی تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔
یا تو اسے جنگلی درندےکھائیں گے ۔یا پھر پرندے کھائیں گے۔

اگر در ندے کھائیں تو ٹھیک اور اگر پرندے کھائیں گے تو پھر دو باتیں ہونگی۔
یا ہماری ہڈیاں زمین میں دب جائیں گی یا پھر صابن بنانے والے لے جائے گے۔

اگر زمین میں دب گئیں تو ٹھیک اور اگر صابن والے لے گے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔
یا تو وہ کپڑے دھونے کے لیے بنائیں گے یا نہانے کے لئے۔

اگر تو کپڑے دھونے کے لئے بنائیں تو ٹھیک اور اگر نہانے کے لئے بنائیں تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔
یا تو اس کے ساتھ لڑکے نہائیں گے یا لڑکیاں ۔

اگر لڑکے نہائیں تو ٹھیک ہے۔اور اگر لڑکیاں نہائیں تو مجھے اس سے بہت شرم آتی ہے..
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:18 PM
Threads
844
Messages
12,173
Reaction score
14,159
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:lol::lol::lol::lol::lol:

لگتا ہے صبیح بھائی عرف مسٹر کامیاب خان نے یہ ساری باتیں کہیں تھیں

@مسٹر کامیاب خان
 

خزانے کا بھید

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
2:18 AM
Threads
180
Messages
4,862
Reaction score
6,449
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.68
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:lol::lol::lol::lol::lol:

لگتا ہے صبیح بھائی عرف مسٹر کامیاب خان نے یہ ساری باتیں کہیں تھیں

@مسٹر کامیاب خان
اگرآپ ایسا کہہ رہے ہیں تو پھر آپ کو یاد ہوگا کہ یہ سب سن کر دوڑ لگادی تھی کہ میں بھرتی نہیں ہوں گا۔
:pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:18 PM
Threads
844
Messages
12,173
Reaction score
14,159
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اگرآپ ایسا کہہ رہے ہیں تو پھر آپ کو یاد ہوگا کہ یہ سب سن کر دوڑ لگادی تھی کہ میں بھرتی نہیں ہوں گا۔
:pagal:
جی مجھے یاد ہے ، لیکن آپ شاید بھول گئے میں میں آخر کار آپ کو پکڑ کر لے ہی آیا تھا بھرتی کروانے کے لئے
:lol::lol::lol::lol:
 

خزانے کا بھید

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
2:18 AM
Threads
180
Messages
4,862
Reaction score
6,449
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.68
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جی مجھے یاد ہے ، لیکن آپ شاید بھول گئے میں میں آخر کار آپ کو پکڑ کر لے ہی آیا تھا بھرتی کروانے کے لئے
:lol::lol::lol::lol:
جی ہاں لیکن بھرتی دفتر میں پہنچ کر آپ کا سانس پھولا ہوا تھا جو کسی صورت بحال نہیں ہو رہا تھا تو آپ کی برکت سے سب کو ان فٹ قرار دے دیا گیا۔
بعد میں سب آپ کے مرید بن گئے کہ انہیں بھی بتائیں کہ سانسوں کی مالا سے جھکڑ کیسے چلاتے ہیں۔
:pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:18 PM
Threads
844
Messages
12,173
Reaction score
14,159
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.66
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks