سینکڑوں امیجز کو بیک وقت ری سائز کرنا

S A B E E H

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:37 PM
Threads
207
Messages
5,574
Reaction score
6,991
Points
1,234
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,444.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ بڑی اور بھاری وزن کی تصاویر کو کس طرح بیک وقت کم سائز بناکر ہارڈڈسک ڈرائیو اور ازیں بعد موبائل فون کے اندر محفوظ کرسکتے ہیں،ایسی تمام تصاویر کو ایک فولڈر میں جمع کریں اورپھر ایڈوب فوٹو شاپ میں آجائیں۔
فائل پر کلک کریں سکرین نمبر ایک جہاں اسکرپٹ لکھا ہے پر کلک کریں اور نمبر 2 امیج پراسسر پر کلک کردیں۔

4413
اس کے بعد امیج پراسسر کھل جائے گا۔

4414

نمبر 3 سلیکٹ فولڈر پر کلک کریں اور جہاں فولڈر محفوظ کیا ہے وہاں تک جا کر سلیکٹ کرلیں۔
نمبر 4 اروجنل سائز کے امیجز والے فولڈر کے بجائے کوئی نیا فولڈر بنا کر اسے نام دیجئے اور پھر سلیکٹ کرلیجئے۔
نمبر5 کوالٹی میں 12 رکھ لیں یا جو آپ پسند کریں اور پھر جہاں ڈبلیو اور ایچ لکھا ہے وہاں اپنی مرضی کا سائز سیٹ کرلیں۔

آخر میں 6 نمبر بکس میں "رن" پر کلک کردیں۔
اب ہر امیج مطلوبہ سائز میں تیار ہونا شروع ہوجائے گا اور آپ دیکھیں گے کہ جو اروجنل فولڈر ایک جی بی کا تھا وہ چند ایم بی تک رہ گیا ہے۔
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
4:37 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
:10xbvw3:

:goodpost:
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
12:37 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,983
Points
1,558
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:37 PM
Threads
926
Messages
14,296
Reaction score
15,532
Points
2,036
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,202.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

S A B E E H

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:37 PM
Threads
207
Messages
5,574
Reaction score
6,991
Points
1,234
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,444.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Alamgir

Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:37 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
ارے واہ
آپ کی اس شئیرینگ سے بہت سے دوستوں کو یقینا بہت فائدہ ہوگا
کیونکہ
فوٹو شاپ تو تقریباً فورمز استعمال کرنے والا ہر بندہ ہی استعمال کرتا ہی ہے
اس کام کے لئے الگ سے یوٹیلیٹی استعمال کرتے تھے
اب
یہ ٹپ سیکھ کر یاد کر لی ہے اگلی بار ایسا ہی کیا جائے گا
بلکہ
بہت سی تصاویر کو ری سائز کر کے ہی رکھ لیا جائے گا​
 

Alamgir

Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:37 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
بس ایک بات کی وضاحت درکار تھی
وہ یہ کہ بڑی تصاویر توٹھیک رہیں گی
مگر
منتخب کیے گئے سائز سے چھوٹی تصاویر کا مستقبل کیا ہوگا؟​
 

S A B E E H

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:37 PM
Threads
207
Messages
5,574
Reaction score
6,991
Points
1,234
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,444.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بس ایک بات کی وضاحت درکار تھی
وہ یہ کہ بڑی تصاویر توٹھیک رہیں گی
مگر
منتخب کیے گئے سائز سے چھوٹی تصاویر کا مستقبل کیا ہوگا؟​
موبائل فون کی کیمرے سے تصاویر بنائیں تو ایک ایک تصویر کا سائز چھ سے دس ایم بی تک کم و بیش بنتا ہے۔
ریزولیشن تین ہزار سے زائد ہوتا ہے، اتنی بڑی تصاویر اگر کسی کو بھیجنی ہوں تو فائل کا سائز تعداد کے مطابق بڑھتا ہی رہتا ہے۔
 

Alamgir

Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:37 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
موبائل فون کی کیمرے سے تصاویر بنائیں تو ایک ایک تصویر کا سائز چھ سے دس ایم بی تک کم و بیش بنتا ہے۔
ریزولیشن تین ہزار سے زائد ہوتا ہے، اتنی بڑی تصاویر اگر کسی کو بھیجنی ہوں تو فائل کا سائز تعداد کے مطابق بڑھتا ہی رہتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ فولڈر میں موجود تمام تصاویر ایک ہی سائز کی ہوجائیں گی
ایک تصویر 10 انچ کی ہے جبکہ دوسری تصویر ایک انچ کی ہے
ہم یہ چاہتے ہںیں کہ سب تصاویر 5 انچ کے سائز کی ہو جائیں تو پہلی والی تصویر جو کہ 10 انچ کی ہے وہ 5 انچ پر بھی بھلی لگے گی
پر
ایک انچ والی پانچ انچ کے سائز میں جا کر پھٹ جائے گی
کیا
ایس اہی ہوگا یا میرا گمان ہے​
 

S A B E E H

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:37 PM
Threads
207
Messages
5,574
Reaction score
6,991
Points
1,234
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,444.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

سوال یہ ہے کہ فولڈر میں موجود تمام تصاویر ایک ہی سائز کی ہوجائیں گی
ایک تصویر 10 انچ کی ہے جبکہ دوسری تصویر ایک انچ کی ہے
ہم یہ چاہتے ہںیں کہ سب تصاویر 5 انچ کے سائز کی ہو جائیں تو پہلی والی تصویر جو کہ 10 انچ کی ہے وہ 5 انچ پر بھی بھلی لگے گی
پر
ایک انچ والی پانچ انچ کے سائز میں جا کر پھٹ جائے گی
کیا
ایس اہی ہوگا یا میرا گمان ہے​
میں نے تو بڑی تصاویر کی ری سائزنگ کی ہے البتہ اس کے بعد کوالٹی ویسی نہیں رہتی ۔
میں فوٹو شاپ کو اپنے کام کی حد تک استعمال کرتا ہوں ،مثلاً فوٹوکا بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا، پاسپورٹ سائز بنانا اور پرنٹ کرنا، سائن اپلوڈ کرکے دوسری ڈاکومنٹ پر منتقل کرنا وغیرہ۔
سائلنٹ روز فوٹو شاپ کے متعلق بہت زیادہ جانتی ہیں وہی کچھ بتا سکتی ہیں۔ البتہ میں نے خود بھی ایسا کیا ہے کہ کسی ایسی پکچر کو جن کی کوالٹی کمتر ہے اسے فوٹو شاپ پر بہتر کوالٹی کی بنا سکتے ہیں، 2020 فوٹو شاپ میں کافی عمدہ فیوچرز ہیں۔
@Silent Rose
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
4:37 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
میں نے تو بڑی تصاویر کی ری سائزنگ کی ہے البتہ اس کے بعد کوالٹی ویسی نہیں رہتی ۔
میں فوٹو شاپ کو اپنے کام کی حد تک استعمال کرتا ہوں ،مثلاً فوٹوکا بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا، پاسپورٹ سائز بنانا اور پرنٹ کرنا، سائن اپلوڈ کرکے دوسری ڈاکومنٹ پر منتقل کرنا وغیرہ۔
سائلنٹ روز فوٹو شاپ کے متعلق بہت زیادہ جانتی ہیں وہی کچھ بتا سکتی ہیں۔ البتہ میں نے خود بھی ایسا کیا ہے کہ کسی ایسی پکچر کو جن کی کوالٹی کمتر ہے اسے فوٹو شاپ پر بہتر کوالٹی کی بنا سکتے ہیں، 2020 فوٹو شاپ میں کافی عمدہ فیوچرز ہیں۔
@Silent Rose
اچھا
میں تو بہت زیادہ نہیں جانتی سب یوٹیوب سے سرچ کر کے کوشش کرتی ہوں بھائی
:blab:
اسکول کا کام مکمل ہو جائے تو پھر انشاء اللہ 64 بٹ کی ونڈوز انسٹال کروں گی پھر آپ مجھے وہ لنک دیجیئے گا
2020 فوٹو شاپ کا مگر کی جین کے ساتھ​
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Incredible
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
4:37 PM
Threads
97
Messages
3,146
Reaction score
3,778
Points
840
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
2,092.20
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.

S A B E E H

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:37 PM
Threads
207
Messages
5,574
Reaction score
6,991
Points
1,234
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,444.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اچھا
میں تو بہت زیادہ نہیں جانتی سب یوٹیوب سے سرچ کر کے کوشش کرتی ہوں بھائی
:blab:
اسکول کا کام مکمل ہو جائے تو پھر انشاء اللہ 64 بٹ کی ونڈوز انسٹال کروں گی پھر آپ مجھے وہ لنک دیجیئے گا
2020 فوٹو شاپ کا مگر کی جین کے ساتھ​
:eek:پہلے بھی آپ نے یہی کہا تھا اور
آج کتنے ماہ گزرچکے ہیں ابھی تک 32بٹ ونڈوز پر ہیں۔
 

S A B E E H

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:37 PM
Threads
207
Messages
5,574
Reaction score
6,991
Points
1,234
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,444.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ری سائز کرنے کا طریقہ سرچ کروں گی کہ کوالٹی بھی خراب نہ ہو
ان شاء اللہ​
کچھ ارشاد فرمائیں کہ
فوٹو شاپ کے اندر تھوڑی سی محنت سے کاغذ پر کیا ہوا سائن اتار کر دوسرے کاغذ پر منتقل کرنے کے چند کامیاب تجربات کرچکا ہوں لیکن اب بھول گیا ہوں کہ طریقہ کیا تھا۔
سائن کا بیک گراؤنڈڈیلیٹ کرنا ہی اصل مقصد ہے تاکہ دوسرے کلر کے کاغذ پر پیسٹ کرنے سے صرف سائن ہی چسپاں ہو۔
اس کا طریقہ یوں ہے
1 کاغذ سائن کیا ہوا فوٹو شاپ میں اوپن کریں
2ایک نئی لئیر بنائیں
3secren
4 flat image
5 ctr+ duplicate layer
پر کرسر رکھ کر کلک کردیں
مینیوبارپر
contiguous
بکس کے اندر چیک ان لگا دیں یا اگر لگی ہوئی ہے تو ہٹا دیں اب یاد نہیں
پھر
7 میجک ونڈ ٹول سے سلیکٹ کرنا ہے
پلس
ڈیلیٹ کردیں تو
سائن کا بیک گراؤنڈ جو کاغذ ہوتا ہے وہ ڈیلیٹ ہوجاتا ہے، لیکن آپشن 4 یعنی فلیٹ امیج سلیکٹ کرتے ہی آپشن 5 ڈپلیکیٹ لئیر غائب ہوجاتی ہے۔
یعنی نئی یا ڈوپلیکیٹ لئیر غائب ہوجاتی ہے اس کی کیا وجہ ہے؟
مجھ سے کہاں پر غلطی ہورہی ہے؟
 

S A B E E H

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:37 PM
Threads
207
Messages
5,574
Reaction score
6,991
Points
1,234
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,444.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اچھا
میں تو بہت زیادہ نہیں جانتی سب یوٹیوب سے سرچ کر کے کوشش کرتی ہوں بھائی
:blab:
اسکول کا کام مکمل ہو جائے تو پھر انشاء اللہ 64 بٹ کی ونڈوز انسٹال کروں گی پھر آپ مجھے وہ لنک دیجیئے گا
2020 فوٹو شاپ کا مگر کی جین کے ساتھ​
اس کی فکر نہ کریں۔
 

Alamgir

Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:37 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
سوال کا جواب / رہنمائی تو اپنی جگہ رہ گئی اور بات کہاں سے چلی اور کہاں جا رہی ہے کچھ پتہ نہیں

Silent Rose
کی ریپلائی کی مثال تو ایسی ہے جیسے
نا نو من تیل ہو گا۔۔۔۔۔۔۔
چلیں پھر سے سوال دہراتے ہیں

بڑی تصاویر توٹھیک رہیں گی
مگر
منتخب کیے گئے سائز سے چھوٹی تصاویر کا مستقبل کیا ہوگا؟
یعنی اگر ہم 4 انچ والی تصویر کو 10 انچ پر ری سائز کریں گے تو اُس کے
پکسل پھٹ جائیں گے
جہاں تک میرا خیال ہے
باقی
آپ سینئرز بہتر جانتےہیں​
 

Alamgir

Expert
Popular
Emerging
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕑
The One and Only
Joined
Feb 16, 2021
Local time
4:37 PM
Threads
163
Messages
1,250
Reaction score
1,054
Points
389
Location
Karachi
Gold Coins
259.01
Get Unlimited Tags / Banners
کچھ ارشاد فرمائیں کہ
فوٹو شاپ کے اندر تھوڑی سی محنت سے کاغذ پر کیا ہوا سائن اتار کر دوسرے کاغذ پر منتقل کرنے کے چند کامیاب تجربات کرچکا ہوں لیکن اب بھول گیا ہوں کہ طریقہ کیا تھا۔
سائن کا بیک گراؤنڈڈیلیٹ کرنا ہی اصل مقصد ہے تاکہ دوسرے کلر کے کاغذ پر پیسٹ کرنے سے صرف سائن ہی چسپاں ہو۔
اس کا طریقہ یوں ہے
1 کاغذ سائن کیا ہوا فوٹو شاپ میں اوپن کریں
2ایک نئی لئیر بنائیں
3secren
4 flat image
5 ctr+ duplicate layer
پر کرسر رکھ کر کلک کردیں
مینیوبارپر
contiguous
بکس کے اندر چیک ان لگا دیں یا اگر لگی ہوئی ہے تو ہٹا دیں اب یاد نہیں
پھر
7 میجک ونڈ ٹول سے سلیکٹ کرنا ہے
پلس
ڈیلیٹ کردیں تو
سائن کا بیک گراؤنڈ جو کاغذ ہوتا ہے وہ ڈیلیٹ ہوجاتا ہے، لیکن آپشن 4 یعنی فلیٹ امیج سلیکٹ کرتے ہی آپشن 5 ڈپلیکیٹ لئیر غائب ہوجاتی ہے۔
یعنی نئی یا ڈوپلیکیٹ لئیر غائب ہوجاتی ہے اس کی کیا وجہ ہے؟
مجھ سے کہاں پر غلطی ہورہی ہے؟
اس کام کو اگر اسٹیپ بائی اسٹیپ بنا کر اسکرین شارٹ کی مدد سے شئیر کریں گے تو
ممبرز کو اچھی طرح سمجھ آئے گا کہ یہ کام کس طرح کیا جائے گا
انتظار رہے گا​
 
Top