انسانی کمزوریاں اور کاروبار

بادل

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:36 AM
Threads
180
Messages
4,852
Reaction score
6,445
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.90
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
عام مڈل کلاس فرد کا اوسطً خرچا۔
چارسے آٹھ شرٹس
دو سے تین پینٹس/ٹراؤزر
چار سے 6 انڈر وئیرز
دو جوتے
ایک چپل
ایک گھڑی
موبائل فون
والٹ
شولڈ بیگ

ہر انسان کے پاس یہ چیزیں عام ہیں جو موجودہ دور میں ہم دیکھ رہے ہیں، مڈل کلاس والا یہ اشیاء کم و بیش اپنے پاس رکھتا ہے اور جوتے کپڑے چھ ماہ تک استعمال کرکے دوسرے لیتا ہے۔
موبائل فون ایک یا دو سال استعمال کرتا ہے
شولڈ بیگ بھی ایک دو سالوں میں اسے تبدیل کرنا پڑتاہے اور اپنا والٹ بھی۔
اسی طرح گھڑی پرانی ہوگئی تو اس کو بھی نئی سے بدلے گا،ان کے علاوہ باڈی اسپرے ،شیونگ کا سامان بھی اس میں شامل کرنا چائیے۔

بعض لوگ اپنے پاس دو موبائل فون رکھتے ہیں،متعدد کیس خریدتے ہیں اور برانڈڈ کپڑے پہنتے ہیں۔
اگر موسم سرما ہے اس کی الماری میں گرم کوٹس /جیکٹ کا اضافہ ہوگا۔

ہر انسان کا الگ خرچا ہے ،گارمنٹس، جوتے،جیولری، موبائل فون، گھڑیاں،والٹ ، بیگس۔
انسان لے رہے ہیں اور بزنس مین پیسہ کما رہے ہیں،وہ پڑھے لکھے اہل لوگوں کو اپنی کمپنیوں میں بھرتی کرکے ان سے طرح طرح کے ڈیزائن بنوا کر مارکیٹ بھی لانچ کرتے ہیں جنہیں انسان خریدتا ہے۔

آج کا انسان متذکرہ بالا اشیاء سے کسی صورت کنارہ کش نہیں رہ سکتاہے،یہ تو ایک چل چلاؤ ہے،ہر دو سے تین ماہ بعد اس کو نئی شرٹ چائیے، کیوں کہ پہلے والے شرٹ پہن کر اس نے پرانی کرلی ،اس کا کلر اس کی فنشنگ اتر گئی لہذا اب نئی شرٹ مارکیٹ میں مختلف کلر اور انوکھے ڈیزائن کیساتھ موجود ہے جو وہ پہن کر گڈلک کنفیڈنس پائے گا، اچھا اور بہترین لباس اعتماد بخشتا ہےاور اگر وہ جسم پر میچ کرے تو انسان کی خوبصورتی میں کئی گناہ اضافہ ہوجاتاہے،۔
ہماری بشری کمزوریاں کاروباری لوگوں کی آمدن کا زریعہ ہیں۔

وہ سوچتے رہتے ہیں کہ کون سے پراڈکٹ سے لوگوں کو رجھایا جائے،آج کے دور میں موبائل فون اور کمپیوٹر ایسے ذرائع ہیں جن سے ہم اپنی دوکان چلا سکتے ہیں،لوگوں کی کمزوری یہ بھی ہے کہ انہیں جاب کے بعد وقت چائیے تاکہ وہ اپنے من پسند پروگرام اور فلم گھر پر دیکھ سکیں،وہ پسند نہیں کرتے ہیں ہجوم میں جائیں اور ایک ایک دوکان ،مالز پر سے اپنے لیے ڈیزائن تلاش کریں،بلکہ وہ آنلائن جبکہ بسوں میں سفر کرتے ہوئے راستے پر کھڑے ٹرینوں کے اندر اپنے لیے جوتے،ملبوسات،اور دیگر پراڈکٹ مشہور ویب سائٹوں پر تلاش کرتے رہتے ہیں۔
آجکل سب کچھ آنلائن ہورہاہے،آپ چیز دیکھیں پسند کریں اور ڈیجٹل کارڈ ،مثلا علی پے، او ای پے، وی پے ،ویزہ کارڈ، پے پال سے ادائیگی کریں ،وہ چیز آپ کے گھر پر پہنچ جائے گی۔

بڑے بڑے کاروباری جو دولت کمارہے ہیں وہ انسانی کمزوریاں سامنے رکھ کر سرمایہ کاری کررہے ہیں۔

پلیز نوٹ یہ میری اپنی سوچ و مشاہدہ ہے ضروری نہیں ہے کہ ان خیالات سے متفق ہوں۔
تحریر و تجزیہ ص ط
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:36 AM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,148
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.37
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
12:36 AM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.18
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks