Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 8:28 AM
- Threads
- 877
- Messages
- 13,132
- Reaction score
- 14,719
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,461.20

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
ساتھیو! یوم پاکستان کی آمد آمد ہے تو خیال آیا کہ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی یوم پاکستان کی مناسبت سے فورم بینر ڈیزائن کا مقابلہ منعقد ہونا چاہئے
اس حوالے سے یہ تھریڈ مقابلے کے اعلان کے لئے بنایا گیا ہے آپ تمام اراکین کو اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
موجودہ یوم پاکستان بینر
شرائظ:
بینر کی ڈائی منشن 1000 ضرب 200 سے لیکر 1100 ضرب 220 تک ہوسکتی ہے
بینر پر
بینر پر کسی قسم کا پرسنل کاپی رائیٹ مارک ہونے کی صورت میں اُسے مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا ، البتہ ایسا بینر پیش کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی ۔
مذید برآں اراکین کسی قسم کا سوال اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں۔
اس مقابلے میں کامیاب ہونے عوالے رکن کو ایک سو 100 سونے کے سکے اور چیمپئن رینک دیا جائے گا چیمپئن رینک پہلے سے موجود ہونے کی صورت میں کرزماٹک رینک اور سکس اسٹار رینک دیا جائے گا۔
اپنی اپنی تیار کردہ بینر امیجز اسی تھریڈ میں 15 مارچ 2020 تک پوسٹ کردیں جبکہ 18 مارچ تک کامیاب ڈیزائن کا انتخاب کرلیا جائے گا اور کامیاب بینر کے موجودہ بینر سے بہتر ہونے کی صورت میں سال 2020 کے لئے آفیشل یوم پاکستان بینر تو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
بہترین بینر کا انتخاب کرنے اور بہترین قرار دیئے گئے بینر کو آفیشن یوم پاکستان بینر قرار دینے کا حق آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کے پاس محفوظ ہوگا جسے کسی بھی سطح پر چیلنج نہیں کیا جاسکے گا
آپ سب کا بے حد شکریہ

آئی ٹی درسگاہ
پڑھنے اور پڑھانے کی جگہ
ITDarasgah
Learn & Teach
اور 23 مارچ کے الفاظ نمایاں ہونے چاہئیں جبکہ موجودہ بینر پر دکھائی دینے وال 10 کا عدد اب 11 سے تبدیل ہوجائے گا، اس کے علاوہ ڈیزائنر اپنی مرضی سے مناسب الفاظ اور اشکال بینر میں شامل کرسکتا ہے

Previous thread
Next thread