گھر بیٹھی خواتین پیسہ کیسے کمائیں۔۔۔اپنے خرچ کیسے خود چلائیں؟

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
12:14 AM
Threads
1,354
Messages
7,658
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
120.63
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
1.PNG
یہ سچ ہے کہ عورت گھر بناتی ہے اور اس گھر کو چلانے کے لئے مرد کماتا ہے۔۔۔لیکن گھر بیٹھے انسان کو بھی وقت با وقت پیسے کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے اور ہر وقت مانگنے کا مطلب ہے اس احساس کا شدید ہوجانا کہ ہمارے ہاتھ میں کیا ہے۔۔۔گھر بیٹھی خواتین یہ حوصلہ نہیں رکھتیں کہ وہ گھر سے قد باہر نکالیں اور سڑکوں پر ماری ماری پھریں، پھر یہ بھی نہیں سمجھ پاتیں کہ آخر ایسا کیا کریں کہ کم سے کم اپنا ہاتھ چل جائے یا کچھ بچت کرکے میاں کا ہی ہاتھ بٹا لیں۔۔۔تو ایسی صورت میں یہ کام آپ گھر بیٹھے کر سکتے ہیں-

گھر کا کھانا
آپ کے گھر میں جو بھی کھانا بنے اس میں دو پلیٹ ذرا زیادہ بنا لیں اور اسے فراہم کریں ان لوگوں تک جو گھر کا کھانا کھانے کے خواہشمند ہیں۔۔۔شروع میں دو پلیٹ ہوتی ہیں اور اگر کام بڑھ جائے تو پھر وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔۔۔محلے کے کئی گھروں کو ایک واٹس اپ نمبر پر گروپ بنا کر شامل کریں اور جو بھی پکائیں اس گروپ پر تصویر شیئر کرکے یہ لکھ دیں کہ آپ خود یہ کھانا گھر سے لے کر جائیں اور پلیٹ کے حساب سے اس کی قیمت وصول کریں۔۔۔بعد میں یہ گروپ خود ہی بڑھتا جائے گا۔۔۔ایک پلیٹ کی قیمت پچاس سے سو روپے کے درمیان رکھیں ۔۔۔تاکہ لوگوں کی دلچسپی کھانے کے ساتھ ساتھ کم قیمت میں بھی رہے-
2.jpg
بری اور جہیز کی پیکنگ
یوٹیوب پر ایسی کئی ویڈیوز ہیں جن میں بری یا جہیز اور گفٹ پیک کرنے کے طریقے سکھائے جاتے ہی۔۔۔آپ فیس بک پیج پر اپنے کام کی تصاویر ڈالیں اور اعلان کردیں کہ ہم بہترین انداز میں آپ کے دن کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔۔۔ایک سوٹ کی پیکنگ سو سے دو سو کے درمیان رکھیں اور اپنے ہی چند جوڑوں کو پیک کر کے ان کی تصاویر فیس بک پر شیئر کریں
کٹی ہوئی سبزیاں
آج کل ہر گھر میں خواتین کسی نا کسی کام میں مصروف ہوتی ہیں اور نوکری پیشہ خواتین تو ہرگز اس بات سے دور ہوتی ہیں کہ وہ بیٹھ کر ڈھیروں پیاز کاٹیں یا مٹر چھیلیں۔۔ان کی آدھی سے زیادہ پریشانی تو جبھی ختم ہوجاتی ہے جب انہیں یہ سب صاف ستھرے انداز میں طریقے سے کٹی ہوئی مل جائے۔۔۔آپ سبزی کے ساتھ ساتھ اس پر لگی ہوئی محنت کے پیسے وصول کریں اور ڈیلیوری چارجز کے علاوہ پک اپ کی سہولت بھی دے دیں۔۔۔کلو کے حساب سے دو سو سے تین سو تک لئے جاسکتے ہیں


 
Last edited:

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
5:14 AM
Threads
132
Messages
2,676
Reaction score
3,565
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,183.56
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
:goodpost:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:14 AM
Threads
111
Messages
3,277
Reaction score
4,750
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
877.54
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
بہت خوب
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks