کٹھل، غذائیت سے مالا مال فروٹ

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
7:45 PM
Threads
303
Messages
1,215
Reaction score
1,945
Points
803
Gold Coins
2,524.28
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
کٹھل ایک ایسا فروٹ ہے جسے غذائیت سے مالامال تصور کیا جاتا ہےاور اس کو مختلف طریقوں سے بنا کر خوراک میں شامل کیا جاتا ہے۔
4234
کیا آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو کٹھل کی ظاہری شکل کو دیکھنے کے بعد اسے کھانے سے اجتناب کرتے ہیں؟

اگر ایسا ہے تو آج ہم آپ کی اس پریشانی کو حل کرنے والے ہیں، جب آپ کٹھل کی غذائی افادیت جان لیں گے تو آپ یقیناً اسے اپنی خوراک میں شامل کریں گے۔

چلیں اب غذائیت سے مالامال فروٹ کٹھل کے صحت سے متعلق حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں۔

1۔ خون میں شکر کی معتدل مقدار
کٹھل کم گلائسیمک انڈیکس والا فروٹ ہے جو خون میں موجود شکر کی مقدار کو کنٹرول میں رکھتا ہے جب کے اسے فائبر (ریشہ) حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

2۔ وٹامن سی سے بھرپور
کٹھل میں وٹامن سی بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے، میری لینڈ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ایسی ڈائٹ جس میں پھلوں اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے اس سے امراضِ قلب، فالج اور کینسر کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

3۔ معتدل بلڈ پریشر

ہائی بلڈ پریشر والے افراد اگر کٹھل کو اپنی غذا میں شامل کرلیں تو یہ ان کی صحت کے لیے بے حد مددگار ثابت ہوگا کیونکہ یہ بلڈ پریشر کو معتدل رکھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

4۔ نظامِ قوت مدافعت
کٹھل میں وٹامن سی اور وٹامن اے بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ متعدد انفیکشنز کے خطرات کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ نظامِ قوت مدافعت کو بھی مضبوط کرتا ہے۔

5۔ جلد کے لیے بھی بہترین
کٹھل میں اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی پایا جتا ہے جو کہ جلد کی صحت بہترین بناتا ہے اور ساتھ ہی قبل از وقت بڑھاپے سے بھی بچاتا ہے۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
7:45 PM
Threads
882
Messages
13,328
Reaction score
14,833
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,479.54
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks