Excel Data Validation in Microsoft Excel

aqeel

Thread Starter
Joined
Oct 8, 2018
Messages
47
Reaction score
51
Points
175
Location
rawalpindi
Gold Coins
36.15
Silver Coins
662
Diamonds
0.00560
السلام علیکم دستو آپ کا بہت شکریا مجھے آپکی مدد کی ایک بار پھر ضرورت پڑ گئی ہے ۔مسلہ کچھ اس طرح کا ہے ایک اگر میں دو کالم کے اندر کام کر رہا ہوں ایک میں مثلا گو جرخان،لاہور وغیرہ آ رہا ہے اور دوسرے میں انکے سامنے ایک دو تین فگر آ رہے ہیں جو فگر ایک بار لکھ دوں دوبارہ میں لکھو تو ایر وغیرہ شو ہو جائے اسکا کوئی حل؟؟؟
فا ئل بطور مثال لنک ہے؟؟؟
4197
 
Attachments

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Verified
King of Alkamunia
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
9,594
Reaction score
11,745
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
88.07
Silver Coins
10,634
Diamonds
0.12980
Get an Animated Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
وعلیکم السلام

سب سے پہلے تو تھوڑی سی وضاحت فرمائیں کہ اگر لاہور کے سامنے ایک بار 1 لکھ دیا تو دوبارہ صرف لاہور کے سامنے 1 نہ آئے یا کسی بھی شہر کے سامنے؟
 
aqeel

Thread Starter
Joined
Oct 8, 2018
Messages
47
Reaction score
51
Points
175
Location
rawalpindi
Gold Coins
36.15
Silver Coins
662
Diamonds
0.00560
وعلیکم السلام

سب سے پہلے تو تھوڑی سی وضاحت فرمائیں کہ اگر لاہور کے سامنے ایک بار 1 لکھ دیا تو دوبارہ صرف لاہور کے سامنے 1 نہ آئے یا کسی بھی شہر کے سامنے؟
جی دوبارہ صرف لاہور کے سامنے نہ آئے اور کسی شہر کے سامنے میں اگر 1 لکھوں تو آئے ہر شہر کی اپنی گنتی اکاونٹ ہو
 
جی بہت بہتر انشاء اللہ آج ہی مکمل طریقہ پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا

بٹن دباکے
 
Silent Rose

Staff member
★★★★★★
Designer
Verified
Emerging
Hypersonic
Respectable
Courageous
Most Reactions 521
Most Posts 286
Joined
Sep 23, 2019
Messages
1,329
Reaction score
2,275
Points
1,081
Age
48
Location
کراچی
Gold Coins
284.23
Silver Coins
11,106
Diamonds
0.04490
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
وعلیکم السلام

سب سے پہلے تو تھوڑی سی وضاحت فرمائیں کہ اگر لاہور کے سامنے ایک بار 1 لکھ دیا تو دوبارہ صرف لاہور کے سامنے 1 نہ آئے یا کسی بھی شہر کے سامنے؟
گڈ پوائنٹ :thumbs-up-animated-emoji:
 
Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Verified
King of Alkamunia
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
9,594
Reaction score
11,745
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
88.07
Silver Coins
10,634
Diamonds
0.12980
Get an Animated Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایکسل میں ایک لائن میں ڈپلیکیٹ اینٹری کو روکنا
Data Validation in Microsoft Excel
ایکسل ورک شیٹ میں کسی ایک لائن یا "رو" میں ڈپلیکیٹ ڈاٹا انٹری روکنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقے کے مطابق سیٹنگ کریں

4214

نمبر 1:۔ سب سے پہلے ڈاٹا اینٹری کی رینج کا انتخاب کریں،ہم نے کالم C سے O تک کا انتخاب لیا ہے
نمبر 2: ۔ہم نے اپنی سہولت کے لئے لائن اور کالم کو مختلف رنگوں میں ترتیب دیا ہے تاکہ ایک ہی نظر میں ہر مقام کی اینٹری الگ الگ نظر آئے، یاد رہے کہ ہم نے ہر مقام کی لائن کے بعد ایک خالی لائن رکھی ہے یعنی لاہور اور کراچی کے درمیاں ایک خالی لائن ہے اسی طرح ہر دو مقام کے درمیان ایک خالی لائن ہے، یہ اس لئے ضروری ہے کہ بائے ڈیفالٹ ایکسل میں جب ڈاٹا ویلیڈیشن کی کمانڈ اینٹر کی جاتی ہے تو وہ پہلی لائن کی کمانڈ کو از خود دوسری لائن میں کاپی کرتا ہے اس آٹو کاپی سے بچنے کے لئے ہم نے ایک ایک لائن کا فاصلہ رکھا ہے اگر یہ فاصلہ نہ رکھا گیا تو رزلٹ ٹھیک نہیں آئے گا۔
نمبر 3: ۔اب ہم پہلی لائن میں ڈاٹا ویلیڈیشن کا فارمولہ لگائیں گے، جس کے لئے ایک لائن کی تمام رینج کو سلیکٹ کریں۔
نمبر 4: ۔اب اوپر کی تصویر کے مطابق پہلے ڈاٹا مینؤ اور اس کے بعدڈاٹا ویلیڈیشن کا انتخاب کریں۔

4215
نمبر 5:۔ ڈاٹا ویلیڈیشن کی ونڈو میں نمبر 5 کے مطابق ڈراپ ڈاؤن کے بٹن پر کلک کریں۔
نمبر 6:۔ کسٹم کا انتخاب کریں۔
نمبر 7:۔ اوکے کا بٹن دبادیں۔

4216
نمبر 8:۔ فارمولہ بار میں فارمولہ ٹائپ کریں۔
نمبر 9:۔ اوکے کا بٹن دبادیں۔

فارمولے کا نمونہ

=COUNTIF($C6:$O6,C6)<2

=COUNTIF($C8:$O8,C8)<2

=COUNTIF($C10:$O10,C10)<2

=COUNTIF($C12:$O12,C12)<2

نوٹ: ہماری شیٹ میں لاہور لائن نمبر 6 میں ہے اس لئے یہاں فارمولے میں 6 نظر آئے گا جبکہ جہلم لائن نمبر 12 میں ہے اس لئے اس لائن کے فارمولے میں 12 دکھائی دے گا اس حساب سے ہم اوپر دکھائے گئے چاروں مقامات کے الگ الگ فارمولے اینٹر کریں گے اور ہر بار نمبر 3 سے نمبر 8 تک کے اسٹیپ دہرائیں گے

ایرر کے پیغام کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرنا

4217

اس مقصد کے لئے پہلے اوپر تحریر کردہ اسٹیپ نمبر 3 اور 4 کو دہرائیں
نمبر 10:۔ اس کے بعد ڈاٹا ویلیڈیشن ونڈو کے ایرر الرٹ ٹیب کو دبائیں۔
نمبر 11:۔ الرٹ کی قسم کا انتخاب کریں ہر قسم کا آئی کون الگ اور انداز بھی الگ ہوگا۔
نمبر 12:۔ الرٹ کا عنوان لکھیں۔
نمبر 13:۔ الرٹ میں دکھایا جانے والے میسج تحریر کریں اور اوکے کا بٹن دبادیں۔

الرٹ کے پیغام کو تبدیل کرنے کی صورت میں ڈپلیکیٹ اینٹری کی صورت میں کچھ ایسا پیغام دکھائی دے گا

4218

لیں جناب آپ کی ایکسل شیٹ میں ہر لائن میں ڈپلیکیٹ اینٹری بلاک ہوچکی ہے

!!یاد رکھیں !!

اس شیٹ میں ہم نے 4 مقامات کی 4 لائن بنائی ہیں اگر آپ کی شیٹ میں مقامات کی تعداد زیادہ ہو تو آپ اوپر بیان کردہ تفصیل نمبر 2 کے مطابق ایک ایک لائن کا فاصلہ رکھ کر جتنی چاہے لائن بناسکتے ہیں اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ ہر مقام کا جو لائن نمبر ہوگا وہ فارمولے میں شامل ہوگا جہاں ہم نے 6 یا 8 یا 10 یا 12 لکھا ہے وہاں ہر مقام کا لائن نمبر انتہائی احتیاط کے ساتھ شامل کیا جائے گا ورنہ رزلٹ غلط بھی آسکتا ہے۔

پریکٹس کے لئے سامپل شیٹ اٹیچ کردی ہے اسے دیکھا جاسکتا ہے

کسی قسم کی پریشانی یا الجھن کی صورت میں اِسی تھریڈ میں سوال پوچھ لیں

شکریہ
 
Attachments

Silent Rose

Staff member
★★★★★★
Designer
Verified
Emerging
Hypersonic
Respectable
Courageous
Most Reactions 521
Most Posts 286
Joined
Sep 23, 2019
Messages
1,329
Reaction score
2,275
Points
1,081
Age
48
Location
کراچی
Gold Coins
284.23
Silver Coins
11,106
Diamonds
0.04490
Promotion from ITD Star to Super Star.
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from Registered  to Senior Member.
ایکسل میں ایک لائن میں ڈپلیکیٹ اینٹری کو روکنا
Data Validation in Microsoft Excel
ایکسل ورک شیٹ میں کسی ایک لائن یا "رو" میں ڈپلیکیٹ ڈاٹا انٹری روکنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقے کے مطابق سیٹنگ کریں

View attachment 4214

نمبر 1:۔ سب سے پہلے ڈاٹا اینٹری کی رینج کا انتخاب کریں،ہم نے کالم C سے O تک کا انتخاب لیا ہے
نمبر 2: ۔ہم نے اپنی سہولت کے لئے لائن اور کالم کو مختلف رنگوں میں ترتیب دیا ہے تاکہ ایک ہی نظر میں ہر مقام کی اینٹری الگ الگ نظر آئے، یاد رہے کہ ہم نے ہر مقام کی لائن کے بعد ایک خالی لائن رکھی ہے یعنی لاہور اور کراچی کے درمیاں ایک خالی لائن ہے اسی طرح ہر دو مقام کے درمیان ایک خالی لائن ہے، یہ اس لئے ضروری ہے کہ بائے ڈیفالٹ ایکسل میں جب ڈاٹا ویلیڈیشن کی کمانڈ اینٹر کی جاتی ہے تو وہ پہلی لائن کی کمانڈ کو از خود دوسری لائن میں کاپی کرتا ہے اس آٹو کاپی سے بچنے کے لئے ہم نے ایک ایک لائن کا فاصلہ رکھا ہے اگر یہ فاصلہ نہ رکھا گیا تو رزلٹ ٹھیک نہیں آئے گا۔
نمبر 3: ۔اب ہم پہلی لائن میں ڈاٹا ویلیڈیشن کا فارمولہ لگائیں گے، جس کے لئے ایک لائن کی تمام رینج کو سلیکٹ کریں۔
نمبر 4: ۔اب اوپر کی تصویر کے مطابق پہلے ڈاٹا مینؤ اور اس کے بعدڈاٹا ویلیڈیشن کا انتخاب کریں۔

View attachment 4215
نمبر 5:۔ ڈاٹا ویلیڈیشن کی ونڈو میں نمبر 5 کے مطابق ڈراپ ڈاؤن کے بٹن پر کلک کریں۔
نمبر 6:۔ کسٹم کا انتخاب کریں۔
نمبر 7:۔ اوکے کا بٹن دبادیں۔

View attachment 4216
نمبر 8:۔ فارمولہ بار میں فارمولہ ٹائپ کریں۔
نمبر 9:۔ اوکے کا بٹن دبادیں۔

فارمولے کا نمونہ

=COUNTIF($C6:$O6,C6)<2

=COUNTIF($C8:$O8,C8)<2

=COUNTIF($C10:$O10,C10)<2

=COUNTIF($C12:$O12,C12)<2

نوٹ: ہماری شیٹ میں لاہور لائن نمبر 6 میں ہے اس لئے یہاں فارمولے میں 6 نظر آئے گا جبکہ جہلم لائن نمبر 12 میں ہے اس لئے اس لائن کے فارمولے میں 12 دکھائی دے گا اس حساب سے ہم اوپر دکھائے گئے چاروں مقامات کے الگ الگ فارمولے اینٹر کریں گے اور ہر بار نمبر 3 سے نمبر 8 تک کے اسٹیپ دہرائیں گے

ایرر کے پیغام کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرنا

View attachment 4217

اس مقصد کے لئے پہلے اوپر تحریر کردہ اسٹیپ نمبر 3 اور 4 کو دہرائیں
نمبر 10:۔ اس کے بعد ڈاٹا ویلیڈیشن ونڈو کے ایرر الرٹ ٹیب کو دبائیں۔
نمبر 11:۔ الرٹ کی قسم کا انتخاب کریں ہر قسم کا آئی کون الگ اور انداز بھی الگ ہوگا۔
نمبر 12:۔ الرٹ کا عنوان لکھیں۔
نمبر 13:۔ الرٹ میں دکھایا جانے والے میسج تحریر کریں اور اوکے کا بٹن دبادیں۔

الرٹ کے پیغام کو تبدیل کرنے کی صورت میں ڈپلیکیٹ اینٹری کی صورت میں کچھ ایسا پیغام دکھائی دے گا

View attachment 4218

لیں جناب آپ کی ایکسل شیٹ میں ہر لائن میں ڈپلیکیٹ اینٹری بلاک ہوچکی ہے

!!یاد رکھیں !!

اس شیٹ میں ہم نے 4 مقامات کی 4 لائن بنائی ہیں اگر آپ کی شیٹ میں مقامات کی تعداد زیادہ ہو تو آپ اوپر بیان کردہ تفصیل نمبر 2 کے مطابق ایک ایک لائن کا فاصلہ رکھ کر جتنی چاہے لائن بناسکتے ہیں اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ ہر مقام کا جو لائن نمبر ہوگا وہ فارمولے میں شامل ہوگا جہاں ہم نے 6 یا 8 یا 10 یا 12 لکھا ہے وہاں ہر مقام کا لائن نمبر انتہائی احتیاط کے ساتھ شامل کیا جائے گا ورنہ رزلٹ غلط بھی آسکتا ہے۔

پریکٹس کے لئے سامپل شیٹ اٹیچ کردی ہے اسے دیکھا جاسکتا ہے

کسی قسم کی پریشانی یا الجھن کی صورت میں اِسی تھریڈ میں سوال پوچھ لیں

شکریہ
:10xbvw3:
 
aqeel

Thread Starter
Joined
Oct 8, 2018
Messages
47
Reaction score
51
Points
175
Location
rawalpindi
Gold Coins
36.15
Silver Coins
662
Diamonds
0.00560
آپکا بہت بہت شکریا مزید مین پریکٹس کر کے بتاؤں گا کیونکہ میرے پاس 30 شہروں کے نام ہیں اور ایک بڑی شیٹ پر کام کرنا ہوتا ہے۔ مزیدمیں پریکٹس کر کے ہی آپکو بتاؤں گا۔
 
aqeel

Thread Starter
Joined
Oct 8, 2018
Messages
47
Reaction score
51
Points
175
Location
rawalpindi
Gold Coins
36.15
Silver Coins
662
Diamonds
0.00560
السلام علیکم سر! مسلئہ یہ کہ میں نے رو کے اندر کام کرنا ہے اور میرے پاس 30 شہروں کے نام ہیں ،اور یہ نام بدل بدل کر آ تے ہیں اور شیٹ میں تقریباایک شہر کے آگے فگر 5000 تک جائے گے۔اور کالم، کی شکل میں لکھنا ہے ۔اس لئے رو کو خالی چھوڑنا پرابلم ہے،دوسرا جو شیٹ آپ نے لنک میں دی ہے اس میں فارمولا کام نہیں کر رہا ہے۔
آپکا بہت بہت شکریا
 
Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Verified
King of Alkamunia
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
9,594
Reaction score
11,745
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
88.07
Silver Coins
10,634
Diamonds
0.12980
Get an Animated Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
السلام علیکم سر! مسلئہ یہ کہ میں نے رو کے اندر کام کرنا ہے
وعلیکم السلام
یہ فارمولہ "رو" کے حساب سے ہی اپڈیٹ کیا ہے ورنہ ہر جگہ یہ کالم کے حساب سے ملتا ہے

میرے پاس 30 شہروں کے نام ہیں ،اور یہ نام بدل بدل کر آ تے ہیں
آپ کو ایک بار تمام شہروں کی ایک ایک "رو" بنانی پڑے گی اور اس میں فارمولہ دینا ہوگا آپ نے مجھے جو شیٹ دی تھی اُس میں چار شہر تھے تو میں نے سامپل شیٹ میں بھی چار "رو" بنادیں، آپ اسی طرح 30 تک چلے جائیں
شیٹ میں تقریباایک شہر کے آگے فگر 5000 تک جائے گے۔
ایکسل کی کالم لمٹ 16000 سے زیادہ ہوتی ہے جبکہ "رو" کی لمٹ ایک لاکھ سے زیادہ تک ہوتی ہے

باقی

جو شیٹ آپ نے لنک میں دی ہے اس میں فارمولا کام نہیں کر رہا ہے۔
تو اس کے لئے بجائے آپ میرے لگائے ہوئے فارمولے پر کام کریں، جو طریقہ بیان کیا گیا ہے اسکے مطابق اپنا فارمولہ لگانے کی کوشش کریں تو زیادہ بہتر ہے

جبکہ آپ کی شکایت پر میں نے اپنی اپلوڈ کردہ فائل کو دوبارہ ڈاؤن لوڈ کرکے اس میں ڈاٹا اینٹر کیا تو یہ ٹھیک کام کر رہی ہے
4221
 
aqeel

Thread Starter
Joined
Oct 8, 2018
Messages
47
Reaction score
51
Points
175
Location
rawalpindi
Gold Coins
36.15
Silver Coins
662
Diamonds
0.00560
وعلیکم السلام
یہ فارمولہ "رو" کے حساب سے ہی اپڈیٹ کیا ہے ورنہ ہر جگہ یہ کالم کے حساب سے ملتا ہے

آپ کو ایک بار تمام شہروں کی ایک ایک "رو" بنانی پڑے گی اور اس میں فارمولہ دینا ہوگا آپ نے مجھے جو شیٹ دی تھی اُس میں چار شہر تھے تو میں نے سامپل شیٹ میں بھی چار "رو" بنادیں، آپ اسی طرح 30 تک چلے جائیں

ایکسل کی کالم لمٹ 16000 سے زیادہ ہوتی ہے جبکہ "رو" کی لمٹ ایک لاکھ سے زیادہ تک ہوتی ہے

باقی

تو اس کے لئے بجائے آپ میرے لگائے ہوئے فارمولے پر کام کریں، جو طریقہ بیان کیا گیا ہے اسکے مطابق اپنا فارمولہ لگانے کی کوشش کریں تو زیادہ بہتر ہے

جبکہ آپ کی شکایت پر میں نے اپنی اپلوڈ کردہ فائل کو دوبارہ ڈاؤن لوڈ کرکے اس میں ڈاٹا اینٹر کیا تو یہ ٹھیک کام کر رہی ہے
View attachment 4221
سر بہت معذرت کیساتھ مجھ سے لکھتے ہوئے غلطی ہو گئی ہے جیسا کہ اپ نے فرمایا ہے یہ کام رو نہیں کالم کی صورت میں ہوگا سر ایک مرتبہ آپ کالم کی شکل میں مجھے ایک شیٹ پر چار پانچ شہروں کے نام
لکھ کر فامولا لگا کر دے دے باقی ٹرائی میں خود کرونگا پلیز
دوسرا سر میرے ساتھ مسلئہ یہ ہے کہ میں جب ایک کام کرونگا تو کوئئ ترتیب نہیں ہوگئی کبھی لاہور کے نیچے پھر لاہور آجائے گا کبھی کراچی کبھی ملتان تو کبھی کسی اور البتہ تئیس شہروں کے ہی نام چلے گے اب اس مسلئے کا بھی کچھ حل بتائیں ؟
 
Attachments

Last edited:

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Verified
King of Alkamunia
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
9,594
Reaction score
11,745
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
88.07
Silver Coins
10,634
Diamonds
0.12980
Get an Animated Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ ایک بار کالم کے حساب سے طریقہ کار کو سمجھ لیں پھر ٹرائی کریں

سب سے پہلے ہم نے پوری رینج کو سلیکٹ کیا، جیسا کہ پہلے طریقے کے نمبر 3 میں بتایا گیا تھا
4249

اس کے بعد ہم مینؤ کے ڈاٹا ٹیب میں آکر پوائنٹ نمبر 5، 6، 7، 8 اور 9 کے مطابق ویلیوز فیڈ کریں گے

4250

اب یہاں ہر شہر کا ایک کالم ہوگا اوپری تصویر کے مطابق لاہور کا B کالم ہے جبکہ راولپنڈی کا C کالم ہے اسی ترتیب سے آپ 30 کے بجائے 300 شہروں کے کالم بھی اِن پُٹ کرسکتے ہیں

فارمولہ اس حساب سے لکھا جائے گا شیٹ میں براہ راست فارمولہ لکھنا مشکل ہوگا میں نے نوٹ پیڈ پر ایک ایک کالم کا فارمولہ لکھ لکھ کر کاپی پیسٹ کیا ہے آپ ، اب آپ جیسے آسانی سمجھیں عمل کرلیں

4251

رزلٹ کچھ اس طرح سے ہوگا، اگر ایرر میسج کو بھی تبدیل کریں تو

4252

اور ڈیفالٹ میسج کے ساتھ

4253

ایکسل کی سامپل شیٹ اور فارمولے کی ٹیکسٹ فائل اٹیچ کردی ہے

کوئی مشکل ہو تو اسی تھریڈ میں سوال پوچھ لیں

بٹن دباکے
 
Attachments

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Verified
King of Alkamunia
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
9,594
Reaction score
11,745
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
88.07
Silver Coins
10,634
Diamonds
0.12980
Get an Animated Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
میرے ساتھ مسلئہ یہ ہے کہ میں جب ایک کام کرونگا تو کوئئ ترتیب نہیں ہوگئی کبھی لاہور کے نیچے پھر لاہور آجائے گا کبھی کراچی کبھی ملتان تو کبھی کسی اور البتہ تئیس شہروں کے ہی نام چلے گے اب اس مسلئے کا بھی کچھ حل بتائیں ؟
آپ کالم ایک ترتیب سے بنالیں جس شہر کا نام پہلے سامنے آئے اُسے پہلے بنالیں اب مثال کے طور پر آپ کے پاس 50 شہر ہوچکے ہیں اور آپ نے جہلم میں اینٹری کرنی ہے تو کنٹرول اور ایف ایک ساتھ دبائیں، باکس میں مطلوبہ شہر کا نام لکھیں اور اینٹر کردیں تو مطلوبہ کالم آپ کے سامنے آجائے گا

4257
 
aqeel

Thread Starter
Joined
Oct 8, 2018
Messages
47
Reaction score
51
Points
175
Location
rawalpindi
Gold Coins
36.15
Silver Coins
662
Diamonds
0.00560
4304
سر آپکا بہت شکریا
میں نے روزانہ کی بنیاد پر شہر اور انکے آگے نمبر ترتیب سے انٹری کرنے ہوتے ہیں اب مجھے معلوم نہیں ہوتا کہ پہلے جہلم آیا کل کونسا شہر ہوگا البتہ ہر شہر کی نمبرنگ الگ اور ترتیب سے ہونی چاہئے۔
مشلا جہلم کی الگ ہوگی تو چکوال کی الگ ہو گئی ۔مگر ہر روز یہ ضروری نہیں جس طرح میرے پاس فگر آئے گے شہروں کئی ترتیب اسی طرح چلتی رہے گی۔میں یہ چاہتا ہوں جہلم کے آگے اگر12.20 کو آیا ہے اسکی ترتیب فرض کیا 1 جا رہی ہے دوبارہ پھر 1.5.20 کو پھر آگیا ہے تو اب 2 آئے گا مگر برابلم یہ ہے کہ لکھنے والا2 کے بجائے 1لکھ کر بھیج دیتا ہے اب میں چاہتا ہوں کہ جوں ہی میں 1 لکھوں تو ایریر آ جائے تا کہ پتہ چل جائے کے ڈبل انٹری ہورہی ہے ۔واضح رہے کہ ہر شہر کی اپنی ترتیب ہوگئی ۔
 
Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Verified
King of Alkamunia
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
9,594
Reaction score
11,745
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
88.07
Silver Coins
10,634
Diamonds
0.12980
Get an Animated Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
View attachment 4304
سر آپکا بہت شکریا
میں نے روزانہ کی بنیاد پر شہر اور انکے آگے نمبر ترتیب سے انٹری کرنے ہوتے ہیں اب مجھے معلوم نہیں ہوتا کہ پہلے جہلم آیا کل کونسا شہر ہوگا البتہ ہر شہر کی نمبرنگ الگ اور ترتیب سے ہونی چاہئے۔
مشلا جہلم کی الگ ہوگی تو چکوال کی الگ ہو گئی ۔مگر ہر روز یہ ضروری نہیں جس طرح میرے پاس فگر آئے گے شہروں کئی ترتیب اسی طرح چلتی رہے گی۔میں یہ چاہتا ہوں جہلم کے آگے اگر12.20 کو آیا ہے اسکی ترتیب فرض کیا 1 جا رہی ہے دوبارہ پھر 1.5.20 کو پھر آگیا ہے تو اب 2 آئے گا مگر برابلم یہ ہے کہ لکھنے والا2 کے بجائے 1لکھ کر بھیج دیتا ہے اب میں چاہتا ہوں کہ جوں ہی میں 1 لکھوں تو ایریر آ جائے تا کہ پتہ چل جائے کے ڈبل انٹری ہورہی ہے ۔واضح رہے کہ ہر شہر کی اپنی ترتیب ہوگئی ۔
اس کے لئے آپ پوسٹ نمبر 7 کو فالو کریں یہ کالم نہیں بلکہ رو کی بیس پر ورکنگ ہے اور یہ ساری تفصیل پوسٹ نمبر 7 میں بیان کردی ہے باقی رینج آپ نے منتخب کرنی ہے اُس رینج میں ڈبل اینٹری نہیں ہوگی چاہے آپ ایک ماہ بعد بھی اینٹری کریں ایرر آجائے گا

بٹن دبائے بغیر
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks