دنیا کا ہاتھ سے لکھا جانے والا واحد اخبار

Mr. X

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
💖 ITD Lover 💖
The Gladiator
The Dark Knight
The Men in Black
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:09 AM
Threads
1,077
Messages
2,228
Reaction score
4,113
Points
1,264
Gold Coins
2,633.95
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
بھارت کا اردو اخبار ’’دی مسلمان‘‘ دنیا کا ہاتھ سے لکھا جانے والا واحد اخبار ہے جس کی قیمت صرف 75 پیسے اور اس کی اشاعت کو 91 سال ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چنائے میں آج بھی ایک ایسا اخبار شائع ہوتا ہے جسے اس جدید دور میں بھی ہاتھ سے تحریر کیا جاتا ہے۔ دی مسلمان اخبار کی اشاعت کا آغاز 1927ء میں سید عزت اللہ نے کیا تھا اور آج 90 سال گزرنے کے بعد ان کے پوتے سید عارف اللہ ماضی کی یاد تازہ کرتے ہوئے اخبار کو ہاتھ سے تحریر کرنے کا اہتمام کرتے ہیں۔

عارف اللہ 10 برس سے اس اخبار سے منسلک ہیں اور مختلف تعلیمی شعبوں میں 13 ڈگریاں رکھتے ہیں۔ سید عارف اللہ اپنے دوساتھیوں کے ہمراہ خبر کی کانٹ چھانٹ کے علاوہ اخبار چھاپنے اور تقسیم سمیت تمام معاملات خود چلاتے ہیں۔ دو کمروں پر مشتمل دفتر میں کوئی بھی کمپیوٹر موجود نہیں۔ ایک کمرے کو میزبانی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب کے دوسرے کمرے میں چھاپا خانہ ہے۔

اس وقت اخبار کے تین مدیر ہیں جب کے پہلی اشاعت سے اب تک اخبار کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا آج بھی اخبار کی قیمت صرف 75 پیسے ہے۔​
 

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:09 AM
Threads
81
Messages
968
Reaction score
1,366
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
516.09
حیرت ہے۔ ہاتھ سے اخبار لکھنا ایک وقت طلب اور مشکل کام ہے۔ سلام ہے ایسے باکمال اور باہمت افراد کو۔ اور اتنی مہنگائی کے دور میں بھی وہی 90 سال پرانی قیمت۔ بہت عجیب
 

Mr. X

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
💖 ITD Lover 💖
The Gladiator
The Dark Knight
The Men in Black
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:09 AM
Threads
1,077
Messages
2,228
Reaction score
4,113
Points
1,264
Gold Coins
2,633.95
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
حیرت ہے۔ ہاتھ سے اخبار لکھنا ایک وقت طلب اور مشکل کام ہے۔ سلام ہے ایسے باکمال اور باہمت افراد کو۔ اور اتنی مہنگائی کے دور میں بھی وہی 90 سال پرانی قیمت۔ بہت عجیب
بس اب شاید یہ یادگار کے طور پر جاری ہوگا شاید ایک ہی صفحے کا ہو
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:09 PM
Threads
1,354
Messages
7,658
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
121.29
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
س وقت اخبار کے تین مدیر ہیں جب کے پہلی اشاعت سے اب تک اخبار کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا آج بھی اخبار کی قیمت صرف 75 پیسے ہے۔
ماشا اللہ بہت محنت طلب کام ہے ہاتھ سے لکھکر اخبار کی اشاعت کرنا یہ تو قابل رشک کام ہے۔​
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks