مجھے اچھا لگتا ہے مرد سے مقابلہ نہ کرنا

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
12:47 PM
Threads
273
Messages
1,160
Reaction score
1,894
Points
703
Gold Coins
2,487.05
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners

مجھے اچھا لگتا ہے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب کہیں باہر جاتے ہوئے وہ مجھ سے کہتا ہے "رکو! میں تمہیں لے جاتا ہوں یا میں بھی تمہارے ساتھ چلتا ہوں"۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھ سے ایک قدم آگے چلتا ہے۔ غیر محفوظ اور خطرناک راستے پر اسکے پیچھے پیچھے اسکے چھوڑے ہوئے قدموں کے نشان پر چلتے ہوئے احساس ہوتا ہے اس نے میرے خیال سے قدرے ہموار راستے کا انتخاب کیا۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب گہرائی سے اوپر چڑھتے اور اونچائی سے ڈھلان کی طرف جاتے ہوئے وہ مڑ مڑ کر مجھے چڑھنے اور اترنے میں مدد دینے کے بار بار اپنا ہاتھ بڑھاتا ہے۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب کسی سفر پر جاتے اور واپس آتے ہوئے سامان کا سارا بوجھ وہ اپنے دونوں کاندھوں اور سر پر بنا درخواست کیے خود ہی بڑھ کر اٹھا لیتا ہے اور اکثر وزنی چیزوں کو دوسری جگہ منتقل کرتے وقت اسکا یہ کہنا کہ "تم چھوڑ دو یہ میرا کام ہے"۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری وجہ سے شدید موسم میں سواری کا انتظار کرنے کے لیے نسبتاً سایہ دار اور محفوظ مقام کا انتخاب کرتا ہے۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے ضرورت کی ہر چیز گھر پر ہی مہیا کر دیتا ہے تاکہ مجھے گھر کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ باہر جانے کی دقت نہ اٹھانی پڑے۔

مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب رات کی خنکی میں مجھے ٹھنڈ لگ جانے کے ڈر سے اپنا کوٹ اتار کر مجھے دے دیتا ہے۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے میرے سارے غم آنسوؤں میں بہانے کے لیے اپنا مظبوط کاندھا پیش کرتا ہے اور ہر قدم پر اپنے ساتھ ہونے کا یقین دلاتا ہے۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ بدترین حالات میں مجھے اپنی متاعِ حیات مان کر تحفظ دینے کے لیے میرے آگے ڈھال کی طرح کھڑا ہوجاتا ہے اور کہتا ہے "ڈرو مت میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا"۔

مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے غیر نظروں سے محفوظ رہنے کے لئے نصیحت کرتا ہے اور اپنا حق جتاتا ہے۔

لیکن افسوس ہم سے اکثر لڑکیاں ان تمام خوشگوار احساسات کو محض مرد سے برابری کا مقابلہ کرنے کی وجہ سے کھو دیتی ہیں۔ ۔ ۔
شاید سفید گھوڑے پر سوار شہزادوں نے آنا اسی لئے چھوڑ دیا ہے کیونکہ ہم نے خود کو مصنوعات کی طرح انتخاب کے لیے بازاروں میں پیش کر دیا ہے۔

پھر۔۔۔۔۔۔۔۔

جب مرد یہ مان لیتا ہے کہ عورت اس سے کم نہیں ۔ ۔ تب وہ اسکی مدد کے لیے ہاتھ بڑھانا چھوڑ دیتا ہے۔ تب ایسے خوبصورت لمحات ایک ایک کر کے زندگی سے نفی ہوتے چلے جاتے ہیں، اور پھر زندگی بے رنگ اور بدمزہ ہو کر اپنا توازن کھو دیتی ہے.

مقابلہ بازی کی اس دوڑ سے نکل کر اپنی زندگی کے ایسے لطیف لمحات کا اثاثہ محفوظ کر لیجیے۔
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
8:47 AM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.07
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
8:47 AM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.07
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
السلام علیکم۔اوپر والے والے براوزر ہوم کیساتھ دایئں طرف چوتھی جگہ ممبرز کا بٹن چسپاں ہےجسے کلک کریں تو ڈراپ فہرست میں کرنٹ ممبرز کو دبایں

تو ہمیں آنلائن سٹیسٹک دکھائی دیگا۔جس سے ممبرز اور گیئسٹ دکھائی دیتا ہے۔کہ کن تھریڈ کو دیکھ رہا ہے۔تو یہ دیکھتے ہوئے خیال آیا کیا ان ممبرز کا بھی شکریہ ادا کر دوں جو وقت نکال کر پوسٹ دیکھتے ہیں​
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:47 PM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.03
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مجھے اچھا لگتا ہے اپنے محرم مرد سے مقابلہ نہ کرنا، وہ میرے محافظ ہیں ، میرے مددگار اور میرا خیال رکھنے والے، میری پریشانیوں کو، میری کمزوریوں کو سمجھنے والے، مجھے حوصلہ دینے والے، مجھے ترقی کرتا دیکھ کر خوش ہونے والے ، مجھ پہ فخر کرنے والے اور میری غلطیوں کو سدھارنے والے
لیکن ہاں میرے آس پاس جو مردوں کا ہجوم ہے، میں ان سے ہرگز ہرگز ایک قدم بھی پیچھے رہنا نہیں چاہوں گی، کیونکہ یہ میرے لیئے نہ تو قربانی دیں گے، نہ ہی میری ترقی پہ میری حوصلہ افزائی کریں گے ، نہ ہی میری حفاظت کریں گے، یہ میری مشکلات میں اضافہ تو کر سکتے ہیں لیکن کم نہیں کر سکتے
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:47 PM
Threads
842
Messages
12,137
Reaction score
14,138
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,352.86
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مجھے اچھا لگتا ہے اپنے محرم مرد سے مقابلہ نہ کرنا، وہ میرے محافظ ہیں ، میرے مددگار اور میرا خیال رکھنے والے، میری پریشانیوں کو، میری کمزوریوں کو سمجھنے والے، مجھے حوصلہ دینے والے، مجھے ترقی کرتا دیکھ کر خوش ہونے والے ، مجھ پہ فخر کرنے والے اور میری غلطیوں کو سدھارنے والے
لیکن ہاں میرے آس پاس جو مردوں کا ہجوم ہے، میں ان سے ہرگز ہرگز ایک قدم بھی پیچھے رہنا نہیں چاہوں گی، کیونکہ یہ میرے لیئے نہ تو قربانی دیں گے، نہ ہی میری ترقی پہ میری حوصلہ افزائی کریں گے ، نہ ہی میری حفاظت کریں گے، یہ میری مشکلات میں اضافہ تو کر سکتے ہیں لیکن کم نہیں کر سکتے
بنیادی مضمون اپنے یعنی کہ محرم مرد کے لئے ہی ہے
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:47 PM
Threads
111
Messages
3,145
Reaction score
4,598
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
857.03
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بنیادی مضمون اپنے یعنی کہ محرم مرد کے لئے ہی ہے
جی یہ مضمون میں پہلے بھی کئی بار پڑھ چکی ہو اور اس پر لوگوں کی آراء بھی دیکھیں ، بس وہی کچھ باتیں ذہن میں تھیں اسی لیئے دونوں میں فرق کر کے لکھنا ضروری تھا
 

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
12:47 PM
Threads
131
Messages
2,627
Reaction score
3,496
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,162.57
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
اچھی پوسٹ
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
12:47 PM
Threads
78
Messages
2,137
Reaction score
3,276
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
894.26
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
بہت اچھی پوسٹ
شکریہ شئیر کرنے کا
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks