کہانی ایک ڈیل کی

مسٹر کامیاب خان

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:07 AM
Threads
157
Messages
4,498
Reaction score
6,209
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
58.92
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کھجل سائیں کا ایک دوست اس کو راستے میں مل گیا، ۔

یار کھجل سائیں،تم کہاں تھے؟
کھجل سائیں،اوئے کیا بتا ؤں یار نورے،میں ایک درخت پر چڑھ کر نیچے اترنے سے ڈر رہا تھا،،نیچے ایک سانپ اور نیولہ آپس میں بیٹھے گپیں لگارہے تھے ،اگر میں نیچے اترآتا تو دونوں نے مجھ کو آدھا آدھا تقسیم کرلینا تھا۔
یار کھجل چھوڑ اس بات کو،میں نے ایک جگہ درخت پر شہد تاڑا ہے، بس تو چڑھ کر لے آ،آدھا شہد تمہارا ہوگا۔
کھجل سائیں؛۔اوئے نورے ،آدھا شہد تو میرا ہوگا لیکن میں اوپر چڑھنے کے پیسے لوں گا۔
نورا؛۔اوئے کھجل یار ،یہ آج تو نے پیسوں کی بات کیوں کی،کیا تیری عقل ماری جاچکی ہے کہ یاروں سے پیسے بھی لےگا؟
کھجل سائیں؛یار میں اوپر چڑھ کر شہد اتاروں گا توایک ہفتہ بازوؤں میں درد رہے گا،ان پیسوں سے علاج ہوگا،میں کسی قسم کاکوئی نفع تھوڑی کما رہاہوں۔
نورا:یار عجیب بات کرتے ہو،میں تجھے آدھا شہد کس لیے دے رہاہوں؟
کھجل سائیں:یار نورے ،آدھا شہد تو آپس میں تقسیم ہوگا،میں اوپر چڑھ کر درخت سے اتاروں گا،شہد فی الحال تمہاری ملکیت میں تو نہیں آیا کہ تم نے اس کے اندر سے مجھ کو حصہ دے دیا ہے۔
نورا:تم درخت پر اوپر چڑھوگے یہ تمہارے اوپر چڑھنے کی قیمت آدھا شہد ہوگا۔
کھجل سائیں:یار نورے ،تجھے پھر آدھا شہد کیسے ملے گا؟
نورا:یار عجیب بات کرتے ہو،شہد کو تلاش کس نے کیا ہے؟میں نے۔
کھجل سائیں:اگر تم نے شہد کو تلاش کر لیا ہے تو کیا محض تلاش کرلینے سے وہ تمہاری ملکیت میں ہوگیا؟
نورا:بس مجھ کو نہیں پتہ ،شہد اتار کر لاؤ آدھا تم رکھ لینا وہی تمہاری قیمت ہوگی۔
کھجل سائیں:یار تمہاری عقل میں بات نہیں سموتی،درخت پراگر چڑھ بھی گیا تو اس یقین کی کیا ضمانت ہے کہ شہد دستیاب بھی ہوگا،ہوسکتا ہے جو تم نے دیکھا وہ شہد کا چھتہ نہ ہو بہرحال میرا درخت پر چڑھنا تو بیکار ہی جائے گا،اس کی قیمت تم مجھ کو الگ سے دو۔
نورا'؛ ٹھیک ہے تم مجھ سے کتنے پیسے لو گے؟
کھجل سائیں؛1000 روپے
نورا؛یہ لو ہزار روپیہ ،اس نے جیب سے نکال کر کھجل سائیں کو ہزار کا نوٹ دے دیا۔
کھجل سائیں؛چل دیکھا درخت کہاں ہے؟
نورا؛اب میں 2 ہزار روپیہ لے کر درخت دیکھاؤں گا،۔
کھجل سائیں؛سوچتے ہوئے۔۔۔۔۔۔یار یہ کیسی ڈیل ہے،میں درخت پر چڑھنے کا ہزار روپیہ لے رہا ہوں ،وہ ایک محنت والا کام ہے،اگر تم میں قابلیت ہوتی تو تم وہ کام خود کرکے سارا شہد حاصل کرلیتے،لیکن تم نے میری ایک قابلیت اور خوبی دیکھ اپنا ایک راز بتایا ہے کہ آدھے شہد پر کام کروں،اب میں ایسے نہیں کرسکتا کہ آدھا شہد لینے کے عوض ،پرخطر پر محنت کام سرانجام دوں۔

نورا؛ دیکھ کھجل سائیں،میں مانتا ہوں کہ میرے اندر یہ خوبی نہیں کہ میں درخت پر چڑھوں اور شہد اتار لوں، بہرحال میں نے بھی محنت کرکے شہد کو تلاش کیا ہے ۔
کھجل سائیں؛یہ لو ہزار روپیہ واپس،۔ڈیل ختم۔لیکن میں تم کو بغیر کسی معاوضے کے مشورہ دیتا ہوں کہ اگر تم نے تیار شہد کو زیادہ دیر تک نہیں اتروایا تو مکھیاں اسی شہد کو پینا شروع کردیں گی۔

نورے نے سوچا کہ اگر وہ کھجل سائیں کے علاوہ کسی اور کی خدمت لے تو کیا پتہ کہ وہ درخت کا علم پا کر انکار کردے اور پھر اس کی غیر موجودگی میں وہ شخص درخت پر سے شہد اتار کر اس کو محروم کردے۔۔۔

کھجل سائیں نے سوچا کہ وہ اپنے سکلز اور زبان کی ہیرا پھیری سی ایک ہزار روپیہ اور آدھا شہد نفع کما سکتا ہے ۔

نورے نے کہا اچھا کھجل سائیں تم اچھی طرح سے سوچ کر بتاؤ کہ یہ تمہارا آخری فیصلہ ہے؟
کھجل سائیں؛بالکل نورے یار ،یہی میرا حتمی اور آخری فیصلہ ہے کہ میں اس سے کم پر کام نہیں کروں گا۔

نورا؛ٹھیک ہے پھر،میں کل تک تمیں بتاتا ہوں۔۔۔چنگا فر رب راکھا۔

نورے نے وہاں سے زمان چائے والے کے ڈھابے پر بیٹھ کر چائے کا آرڈر دیا اور چائے کا پیالہ سرو کرنے پر اس سے لطف اندوز ہوتے ہوئے سوچنے گا کہ بغیر معاوضے یا کم سے کم گھاٹے پر اس کا کام کیسےہوگا۔
کافی دیر تک سوچتے ہوئے اس نے اپنی دانست میں ایک بہت بڑا رسک لینے کا فیصلہ کرلیا۔

نورے نے چار ایسے آدمیوں سے الگ الگ بات کی اور چوتھے شخص کے جواب پر اس نے تلاش ختم کردی،نورے نے چاروں کو بالترتیب یوں کہا تھا۔
فلاں درخت سے شہد اتارنا ہے تم پانچ سو روپے کے عوض میرا کام کردو
ایک1۔نہیں ،میں 1000 روپیہ لوں گا۔
دو2،میں 1500 لوں گا
تین 3،میں 900 لوں گا
چار4 میں 500 پر کام کردیتا ہوں۔

ان چاروں نے سوچا کہ وہ درخت دیکھ کر انکار کردیں گے اور شہد رات کو اتار لیں گے ،خالص شہد کی مارکیٹ ویلیو پانچ سے دس ہزار روپے تھی جو وہ ایک بوتل کے حساب سے بیچ سکتے تھے اور چھتا بڑا ہو تو اس کے اندر سے بہت زیادہ شہد نکل آتاہے۔
گویا وہ پندرہ سے بیس ہزار روپے باآسانی کماسکتے تھے۔۔۔۔

اب تک نورا ایک بہت اچھا کاروباری شخص ثابت ہورہا تھا،۔

اس نے سوچ کر ایسا دن منتخب کیا کہ جس دن ایک خیرات تھی ،سب کو اس نے اکیلے اکیلے کہا کہ خوب ڈٹ کر کھانا کھانا وفات پانے والے شخص کے لیے ہاتھ کھڑے کرکے یہ بھی دعا کرنا کہ کام ہوجائے۔۔۔ا ور پھر نورے نے کھجل سائیں سمیت ان چاروں کو ایک جگہ بتا کر وہاں مقررہ وقت پر حاضر ہونے کا کہا ،ہر کوئی یہی سمجھ رہا تھا کہ نورے نے صرف اسی ایک اکیلے سے ڈیل کی ہےاور وہ خوش خوش تھے کہ درخت دیکھ کر انکار کردیں گے اور بعد میں شہد اتار کر مہنگے داموں فروخت کردیں گے جس کی ایک مارکیٹ ویلیو ہوتی ہے۔
لیکن جب نورے کے پاس پانچ افراد جمع ہوئے تو سب ایک دوسرے کو دیکھ کر حیران اور فکر مند ہوگئے،۔نورے نے انہیں کہا کہ آپ پانچوں سے میری الگ الگ ڈیل ہوئی ہے، کسی کو علم نہیں کہ کس نے کتنے میں ڈیل کی ،۔
سب سے پہلے کھجل سائیں نے اٹھ کر نورے کو الگ لے جاکر معافیاں مانگیں اور کہا کہ وہ بغیر کسی معاوضے کے آدھے شہد پر کام کرنے کو تیار ہے ،لیکن نورے نے کہا کہ اب تو وقت گزر چکا ہے تم نے فائنل فیصلہ کرکے کہا تھا ،لہذا اب ڈیل میری اپنی مرضی پر ہوگی۔
کھجل سائیں نے کہا وہ کون سی ڈیل کرنا چاہے گا؟۔
نورا، یہ کہ تم شہد اتار کر لاؤ ،میں شہد اور پیسے دونوں نہیں دوں گا۔
کھجل سائیں ؛یہ تو زیادتی ہے یار،۔
نورا،نہیں یہ زیادتی نہیں ڈیل ہے، پہلے تم کو اپنی مہارت و سکلز پر ناز تھا ،جس کی بنا پر تم مجھ سے زیادتی کررہے تھے ،اب جب تونے دیکھا ہے کہ تمہارے مقابلے میں چار اور افرادبھی کام کرنے پر تیار ہیں تو تم کو احساس ہوا ہے کہ تمہارے ہاتھ سے ہزار روپیہ اور آدھا شہد نکل رہاہے۔
میں اب تم کو ایک پیسہ نہیں دوں گا ،تم میرے دوست تھے ،دوست دوستوں کے کام بے لوث آتے ہیں لیکن میں اتنا بھی گھٹیا نہ تھا کہ تم سے بغیر معاوضے کے کام لیتا،چنانچہ میں نے تجھے آدھے شہد کی آفر کی لیکن تم نے آگے سے کہانی شروع کردی۔
نورے کی باتیں سن کر کھجل سائیں کو احساس ہوا کہ وہ دوسروں کو کھجل کرتے کرتے اتنا دور نکل چکا ہے کہ اس کواپنے پرائے میں کوئی امتیاز نہیں رہا۔
کھجل سائیں نے ایک لمحہ سوچا کہ درخت پر چڑھ کر جتنا ہوسکتا ہے شہد پئے اور باقی ماندہ بچا کھچا نورے کے لیے اتار لائے،لیکن جس طرح اس نے خیراتی کھانا کھایا تھا اس کے بعد تو کش کا دھواں بھی حلق سے نیچے جاتا تو خیراتی کھانا اس سے کہتا کہ باہر نکل جا تیری اور ساڈی اسی وچ سلامتی اے۔
نورے کی سوئنگ ڈلیوری نے کھجل سائیں کو کلین بولڈ کردیا تھا۔

تحریر ص ط
04فروری2020
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
823
Messages
11,198
Reaction score
13,677
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
365.46
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

PakArt UrduLover

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
8:07 PM
Threads
1,354
Messages
7,665
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
107.71
Silver Coins
49,510
Diamonds
1.10870
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.

مسٹر کامیاب خان

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:07 AM
Threads
157
Messages
4,498
Reaction score
6,209
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
58.92
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
108
Messages
3,037
Reaction score
4,422
Points
868
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
6.95
Silver Coins
562
Diamonds
0.04930
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اففف، اتنی سیاسی کہانی
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
823
Messages
11,198
Reaction score
13,677
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
365.46
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
108
Messages
3,037
Reaction score
4,422
Points
868
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
6.95
Silver Coins
562
Diamonds
0.04930
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
108
Messages
3,037
Reaction score
4,422
Points
868
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
6.95
Silver Coins
562
Diamonds
0.04930
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اُ ف ف ف ف یہ خوش فہمیاں
:pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal:
بھائی صاحب سمجھ رہے تھے کہ آئی ڈی بدل کر یہ واقعی کامیاب کہانیاں تخلیق کر سکیں گے
:lol:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
823
Messages
11,198
Reaction score
13,677
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
365.46
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
بھائی صاحب سمجھ رہے تھے کہ آئی ڈی بدل کر یہ واقعی کامیاب کہانیاں تخلیق کر سکیں گے
:lol:
اب چھکے فُل ٹائپ آئی ڈی پی ایس ایل میں تو چل سکتی ہے یہاں سمجھ کر لو۔ ۔ ۔ ۔
:b0510::b0510::b0510:
 

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
131
Messages
2,514
Reaction score
3,416
Points
787
Location
Karachi
Gold Coins
27.87
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
ویسے اپنے اوپر کہانی لکھنا بہت مشکل کام ہے لیکن آج کھجل سائیں نے خود پر کہانی لکھ کر ثابت کردیا کہ وہی مسٹر کامیاب یعنی مسٹر سکسیس فل کھجل سائیں ہیں اور یہ کام ان کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا...
 

مسٹر کامیاب خان

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:07 AM
Threads
157
Messages
4,498
Reaction score
6,209
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
58.92
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
بھائی صاحب سمجھ رہے تھے کہ آئی ڈی بدل کر یہ واقعی کامیاب کہانیاں تخلیق کر سکیں گے
:lol:
آئیڈی بدلنا ڈاکٹر بھائی کو ترغیب دلانے کی وجہ ہے کہ وہ نام کے ڈاکٹر ہیں کوئی کورس کرکے کام کے ڈاکٹر بھی بن جائیں تاکہ سر پر پڑنے والے ہیوی ویٹ بیلن کا علاج خود ہی کر لیا کریں۔
:pagal:
 

مسٹر کامیاب خان

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:07 AM
Threads
157
Messages
4,498
Reaction score
6,209
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
58.92
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اب چھکے فُل ٹائپ آئی ڈی پی ایس ایل میں تو چل سکتی ہے یہاں سمجھ کر لو۔ ۔ ۔ ۔
:b0510::b0510::b0510:
:ouu:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
823
Messages
11,198
Reaction score
13,677
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
365.46
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آئیڈی بدلنا ڈاکٹر بھائی کو ترغیب دلانے کی وجہ ہے
مجھے ترغیب دلانے کے چکر میں خود 6 بار آئی ڈی بدل چکے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol:
لیکن ہر بار ایک جیسا ہی حال ہوتا ہے صبیح بھائی کا
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
108
Messages
3,037
Reaction score
4,422
Points
868
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
6.95
Silver Coins
562
Diamonds
0.04930
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مجھے ترغیب دلانے کے چکر میں خود 6 بار آئی ڈی بدل چکے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol:
لیکن ہر بار ایک جیسا ہی حال ہوتا ہے صبیح بھائی کا
:pagal::pagal::pagal:
 

مسٹر کامیاب خان

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:07 AM
Threads
157
Messages
4,498
Reaction score
6,209
Points
1,129
Location
Central
Gold Coins
58.92
Silver Coins
10,099
Diamonds
0.00570
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اس میں ہنسنے کی بات بھی ہے؟
ہاں یہی ہوسکتی ہے کہ ہر بار ڈاکٹر بھائی کہانی پڑھ کر بیچ و تاب کھاتے ہوئے شڑاپ سے مینڈکوں کے تالاب میں اپنا غم و غصہ ان سے متھے کنال کرتے اور جواباً وہ انہیں مناتے ہیں کہ پانی سے غصہ ٹھنڈا کریں لیکن ان کے غصے سے پانی بھی گرم ہوجانا شروع ہوجاتا ہے تو پھر میں اپنی آئیڈی تبدیل کرکے انہیں باہر نکلوالاتا ہوں،مینڈک بھی خوش ڈاکٹر بھائی بھی خوش اور خوش۔۔۔۔
:D
لیکن اگلی آئیڈی بھی ان پر عتاب بن کر گرتی ہے تو پھر تیسری ،پھر چوتھی۔۔۔پانچویں۔۔۔۔اور ۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:07 AM
Threads
823
Messages
11,198
Reaction score
13,677
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
365.46
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہاں یہی ہوسکتی ہے کہ ہر بار ڈاکٹر بھائی کہانی پڑھ کر بیچ و تاب کھاتے ہوئے شڑاپ سے مینڈکوں کے تالاب میں اپنا غم و غصہ ان سے متھے کنال کرتے اور جواباً وہ انہیں مناتے ہیں کہ پانی سے غصہ ٹھنڈا کریں لیکن ان کے غصے سے پانی بھی گرم ہوجانا شروع ہوجاتا ہے تو پھر میں اپنی آئیڈی تبدیل کرکے انہیں باہر نکلوالاتا ہوں،مینڈک بھی خوش ڈاکٹر بھائی بھی خوش اور خوش۔۔۔۔
دل کے خوش رکھنے کو غالباً یہ خیال اچھا ہے
:listening-music-gif:
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
12:07 AM
Threads
72
Messages
1,869
Reaction score
3,005
Points
586
Age
48
Location
کراچی
Gold Coins
231.16
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
مجھے ترغیب دلانے کے چکر میں خود 6 بار آئی ڈی بدل چکے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol:
لیکن ہر بار ایک جیسا ہی حال ہوتا ہے صبیح بھائی کا
سوال یہ ہے کہ ایسا ہی کیوں کرتے ہیں یہ محترم بھائی؟؟؟؟
:unsure:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks