عمر ؓشام کےلیےروانہ ہوئےجب مقام سرغ میں پہنچے توخبرملی کہ شام میں طاعون کی وباپھوٹ پڑی ہے۔پھر عبدالرحمٰن بن عوف ؓنےانکوخبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا
جب تم وباکے متعلق سنو کہ وہ کسی جگہ ہےتووہاں نہ جاؤاورجب کسی ایسی جگہ وباپھوٹ پڑےجہاں تم موجود ہو تووہاں سےبھی مت بھاگو۔