آیۃ الکرسی کی فضیلت حدیث کی روشنی میں

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:33 AM
Threads
208
Messages
595
Reaction score
974
Points
460
Gold Coins
428.35
ہر انسان کامیابی کو حاصل کرنے کے لیے مختصر راستے کے انتخاب کا متلاشی رہا اور پھر اگر اس مختصر راستے پر کامیابی بھی یقینی ہو تو پھر انسان اس مختصر راستے پر چل کر کامیابی تک نہ پہنچیں تو اس سے بڑی بدنصیبی کیا ہوسکتی ہے
اور جب یہ پتہ چلے کہ کامیابی بھی ابدی ہے جیسا کہ ایک مسلمان کے لیے اخروی کامیابی یعنی اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا اور جنت کا مل جانا تو پھر مسلمان کو اس راستے پر بھی چلنا چاہئے
ان مختصر راستوں میں سے ابدی کامیابی کو پانے کے لیے ایک راستہ ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا ہے
حدیث میں آتا ہے
من قرا آية الكرسي في دبر كل صلوة مكتوبة لم يمنعه من دخول الجنة الا ان يموت
جو شخص ہر فرض نماز کے آخر میں آیت الکرسی پڑھتا ہے
تو اسے جنت میں داخل ہونے سے موت کے علاوہ کوئی چیز نہیں روکتی ۔

اس کی سند حسن ہے ۔
اور ابن حبان نے تو اسے صحیح قراردیا ہے
اتحاف الخیرۃ المہرۃ
مسلک اہل حدیث کے مشہورعالم شیخ زبیر علی زئی نے بھی اس حدیث کو حسن کہا ہے
فتاویٰ علمیہ​
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
4:33 AM
Threads
1,354
Messages
7,658
Reaction score
6,967
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.09
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

  • کہتے ہیں بہت بہت شکریہ​
 
Joined
May 18, 2018
Local time
5:33 AM
Threads
10
Messages
92
Reaction score
159
Points
51
Location
Bruxelles
Gold Coins
13.76
*جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا " کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی " تو فرشتے نے کہا " جی "*
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا " اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پائوں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "*
*
 

صبیح

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
12:33 PM
Threads
194
Messages
5,190
Reaction score
6,706
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,425.54
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہر انسان کامیابی کو حاصل کرنے کے لیے مختصر راستے کے انتخاب کا متلاشی رہا اور پھر اگر اس مختصر راستے پر کامیابی بھی یقینی ہو تو پھر انسان اس مختصر راستے پر چل کر کامیابی تک نہ پہنچیں تو اس سے بڑی بدنصیبی کیا ہوسکتی ہے
اور جب یہ پتہ چلے کہ کامیابی بھی ابدی ہے جیسا کہ ایک مسلمان کے لیے اخروی کامیابی یعنی اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا اور جنت کا مل جانا تو پھر مسلمان کو اس راستے پر بھی چلنا چاہئے
ان مختصر راستوں میں سے ابدی کامیابی کو پانے کے لیے ایک راستہ ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا ہے
حدیث میں آتا ہے
من قرا آية الكرسي في دبر كل صلوة مكتوبة لم يمنعه من دخول الجنة الا ان يموت
جو شخص ہر فرض نماز کے آخر میں آیت الکرسی پڑھتا ہے
تو اسے جنت میں داخل ہونے سے موت کے علاوہ کوئی چیز نہیں روکتی ۔

اس کی سند حسن ہے ۔
اور ابن حبان نے تو اسے صحیح قراردیا ہے
اتحاف الخیرۃ المہرۃ
مسلک اہل حدیث کے مشہورعالم شیخ زبیر علی زئی نے بھی اس حدیث کو حسن کہا ہے
فتاویٰ علمیہ​
جزاک اللہ خیرا
فرض نماز سے مراد فرضوں کے بعد؟میں توعموماً ہر نماز کے بعد آخر میں فرض کے بعد اٹھ کر سنت اداکرتاہوں پھر آیت الکرسی پڑھ لیتاہوں۔
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
4:33 AM
Threads
208
Messages
595
Reaction score
974
Points
460
Gold Coins
428.35
جزاک اللہ خیرا
فرض نماز سے مراد فرضوں کے بعد؟میں توعموماً ہر نماز کے بعد آخر میں فرض کے بعد اٹھ کر سنت اداکرتاہوں پھر آیت الکرسی پڑھ لیتاہوں۔
فرض نماز سے صرف فرض نماز ہے یعنی فرض پڑھتے ہی آیۃ الکرسی پڑھیں
 
Joined
Sep 16, 2018
Local time
10:03 AM
Threads
1
Messages
10
Reaction score
8
Points
3
Location
New Delhi
Gold Coins
3.77
*جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا " کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی " تو فرشتے نے کہا " جی "*
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا " اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پائوں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "*
*
اس روایت کو تاحال کہیں تلاش نہیں کر سکا۔ کوئی حوالہ مل جائے تو بہتر ہوگا کیونکہ نبی اکرم ﷺ نے اس سے روکا ہے کہ ان کا نام لیکر کچھ جھوٹ بیان کیا جائے۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:33 AM
Threads
882
Messages
13,283
Reaction score
14,789
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,477.37
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks