سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئیں اور ایک خادم مانگا،
آپ ﷺنے فرمایا کہ کیا میں تمہیں ایک ایسی چیز نہ بتا دوں جو تمہارے لیےاس سے بہتر ہو۔
سوتے وقت ۳۳ مرتبہ «سبحان الله»، ۳۳ مرتبہ «الحمد الله» اور ۳۴ مرتبہ «الله اكبر» پڑھ لیا کرو۔
سفیان بن عیینہ نے کہا کہ ان میں سے ایک کلمہ چونتیس بار کہہ لے۔ علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر میں نے ان کلموں کو کبھی نہیں چھوڑا۔ ان سے پوچھا گیا جنگ صفین کی راتوں میں بھی نہیں؟ کہا کہ صفین کی راتوں میں بھی نہیں۔
(صحیح بخاری،۵۳۶۲)

Previous thread
Next thread