- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 1:53 PM
- Threads
- 198
- Messages
- 5,392
- Reaction score
- 6,853
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,437.01

ایکسٹو نے بھاری گئیر ڈالا اور ایکسلیٹر پردباؤ میں اضافہ کیا تو جیپ سڑک کی چڑھائی پر تیزی سےدوڑنے لگی اور اس کو مزہ آنے لگا۔۔
۔۔ چڑھائی پر دوڑتی گاڑی ایکسٹو ٹھیک سے انجوائے بھی نہ کرپایاتھا کہ
اس کو بریک دبانا پڑی۔۔۔۔۔اس کا منہ ویسے ہی بن گیا جیسا کہ مرحوم مظہر کلیم ایم اے کے ناولوں میں کیپٹن حمید کا موڈ آف ہوتاہے
۔۔۔
بریک کی وجہ فٹ پاتھ سے سڑک پر آجانے والی نا عمہ سسٹر۔۔۔۔ جو روڈ پہ کھڑے ہوکر سوچ رہی تھی کہ وہ جیپ سے پہلے ہی سٹرک کراس کرلیں گی یا نہیں
لیکن تیز رفتار جیپ کے ڈرائیور ایکسٹو نے یہ حرکت کی کہ بجائے اپنی لائن کے رخ ،اس نے سیدھا ناعمہ سسٹر کی جانب جیپ کا رخ موڑا اوروہ بری طرح گھبرائے الٹے پاؤں فٹ پاتھ پر آگئی۔
۔۔۔
ایکسٹو نے ٹھیک اسی جگہ گاڑی روکی
اور برہمی سے پوچھا ، یہ لفٹ مانگے کا کیا طریقہ ہے؟
ناعمہ سسٹر جوحادثہ ہوتے ہوتے خود کو محفوظ پا کر ابھی اطمینان کا سانس بھی نہ لے سکی تھی کہ مزید گھبرا گئی۔ لیکن لفٹ کا سن کر ان کا خون کھول اٹھا

ہم کوئی لفٹ وفٹ نہیں مانگ رہے تھے بلکہ ہم نے سٹرک کراس کرناتھی
۔
اس کو بریک دبانا پڑی۔۔۔۔۔اس کا منہ ویسے ہی بن گیا جیسا کہ مرحوم مظہر کلیم ایم اے کے ناولوں میں کیپٹن حمید کا موڈ آف ہوتاہے

بریک کی وجہ فٹ پاتھ سے سڑک پر آجانے والی نا عمہ سسٹر۔۔۔۔ جو روڈ پہ کھڑے ہوکر سوچ رہی تھی کہ وہ جیپ سے پہلے ہی سٹرک کراس کرلیں گی یا نہیں

ایکسٹو نے ٹھیک اسی جگہ گاڑی روکی
ناعمہ سسٹر جوحادثہ ہوتے ہوتے خود کو محفوظ پا کر ابھی اطمینان کا سانس بھی نہ لے سکی تھی کہ مزید گھبرا گئی۔ لیکن لفٹ کا سن کر ان کا خون کھول اٹھا

سڑک
۔۔ ۔۔۔سڑک ایسے کراس نہیں کی جاتی۔۔۔۔ایکسٹو نے رعب سے کہا ۔۔۔بلکہ گاڑی کی عقب سے کراس کی جاتی ہے۔۔
۔۔
ناعمہ سسٹر نے کہا، اچھا سوری ہم آئندہ خیال رکھیں گے،۔۔۔ اور پھر مڑ کر جیپ کے عقب سے سٹرک کراس کرلگی لیکن وہ جیپ کے پیچھے ہی تھی کہ ایکسٹو جو تیزی سے ریورس گئیر ڈال چکاتھا نے ناعمہ سسٹر کو جیپ ایک جھٹکے سے پیچھے کرکے دھکا دے دیا
۔۔۔اس دھکے نے ناعمہ سسٹرکوڈھلوانی سڑک پر ڈرم بناڈالا۔۔۔۔۔اور وہ رول ہوکر یہ آوہ آرہیں۔۔
۔دھکا ہلکا ساتھا لیکن سڑک کی ڈھلوان ہی کچھ ایسی ہوگی کہ ناعمہ سسٹر توقع سے زیادہ قلابازیاں کھاتی ہوئی آرہی تھی۔۔۔جیسے انہیں فی قلابازی سو روپیہ ملنے کا یقین تھا

یا پھر وہ اسی طرح گھر پہنچنے کا ارادہ کرچکیں تھیں،تماشبین کسی فیصلے تک نہ پہنچے تھے کہ ناعمہ سسٹرکی رفتار کم ہونا شروع ہوئی اور وہ ایک جگہ پہنچ کر رک گئیں۔۔۔۔ اوٹوں اور آس پاس کے چھتوں،ہواؤں میں اڑتے ڈرون بھی رک گئے۔۔۔۔ کیمرا مین اور شوٹنگ کا عملہ دوڑا دوڑا وہاں پہنچا اور بجائے ان کی مدد یا ایمبولینس بلانے کے سب نے مل کر تالیاں بجانا شروع کردیں۔۔

۔۔(او! یہ تو شوٹنگ ہوررہی تھی)۔۔۔۔ ناعمہ سسٹر بھی مسکراتی ہوئی اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔وہ سب کا شکریہ ادا کیے جارہی تھی۔۔۔۔
۔۔

روڈ کراس کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے ضمن میں شوٹ کیا گیا یہ کلپ کافی ہٹ ہوا۔
مذکورہ کلپ میں بتایاگیاکہ گاڑی کا ڈرائیور کس مزاج کا ہے
روڈ کراس کرتے ہوئے خیال رکھیں کہ کہیں گاڑی کی سپیڈ بڑھا کر وہ آپ پر ہی چڑھا نہ دے اور یوں لینے کے دینے پڑجائیں ۔۔۔جلد بازی ہمیشہ کام بگاڑنے کا سبب بنتی ہے
گاڑی کے ڈرائیور پر اعتبار نہ کریں ،کیا پتہ وہ بے دھیانی میں پہلے گئیر کے بجائے ریورس گئیر ڈال کر آپ کے خاتمے
کا بندوبست کردے۔۔۔۔

Last edited:
Previous thread
Next thread