آئیں کہانی لکھیں

مسٹر کامیاب خان

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:02 AM
Threads
174
Messages
4,585
Reaction score
6,316
Points
1,181
Location
Central
Gold Coins
1,360.73
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جی نہیں۔ ساری زندگی کھانے کو کہا ڈاکٹر نے
جیسے شوگر بلڈ پریشر کے مریضوں کو ساری لائف کھانی پڑتی ہیں
:maro:
ایک شوگر ہی کی گولی /دوا ہے جو پیشنٹ کو روزانہ کھانی پڑتی ہے ۔
 

Silent Rose

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Emerging
Courageous
Respectable
Hypersonic
Joined
Sep 23, 2019
Local time
1:02 AM
Threads
75
Messages
2,029
Reaction score
3,172
Points
687
Age
49
Location
کراچی
Gold Coins
876.17
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:02 AM
Threads
834
Messages
11,700
Reaction score
13,870
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,315.64
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
1:02 AM
Threads
131
Messages
2,556
Reaction score
3,457
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,152.63
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
جی نہیں۔ ساری زندگی کھانے کو کہا ڈاکٹر نے
جیسے شوگر بلڈ پریشر کے مریضوں کو ساری لائف کھانی پڑتی ہیں
:maro:
مطلب ابھی تک علاج چل رہا ہے..
:pagal:
 

ناعمہ وقار

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
1:02 AM
Threads
109
Messages
3,089
Reaction score
4,496
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
839.85
Personalized Background.
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
شاہی محل میں کوئی پارٹی ہو اور گرومہاراج کھجل سائیں کو شامل نا کیا جائے ایسا ممکن نہیں، چنانچہ بادشاہ سلامت نے کھجل سائیں کو بذریعہ ایس ایم ایس بذات خود دعوت دینے کا فیصلہ کیا
*

چارپائی پر بیٹھا کھجل سائیں نیم کھلی آنکھوں سے
حقے کے کش لگانے میں مگن تھا ایک مرید مریل سا چہرہ لیے پاؤں دبانے میں مشغول تھا جبکہ دوسرا کوئی مراد لینے کے جستجو میں کندھے دبا رہا تھا،

"کیا مسئلہ ہے کاکے؟ ادھ پکے آم جیسی شکل کیوں بنا رکھی ہے؟"

مرید جو پاؤں دبا رہا تھا پہلے ہی کافی پریشان تھا اس لیے کھجل سائیں کی بات سے ایک دم چڑ گیا اور بولا
"بابا سائیں آپ کا احترام اپنی جگہ لیکن براہ مہربانی چہرے پر کچھ مت کہا کریں یہ جیسا بھی ہے اللہ کا بنایا ہوا ہے"

کھجل سائیں کے لبوں پر مسکراہٹ ابھر آئی
"تو بیٹا آم بھی تو اللہ نے ہی بنایا ہے"
اس دوران کھجل سائیں کے فون پر نوٹیفیکشن موصول ہوا اور اس نے دوسرے مرید کو تکیے کے نیچے سے فون نکال کر دینے کا اشارہ کیا۔۔

کیا مطلب؟ سمجھا نہیں آپ کی بات؟
پاؤں دبانے والے مرید نے کھجل سائیں کے جواب پر حیرانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔۔

بیٹا مطلب یہ کہ آم بھی تو بیحد خوبصورت ہے، جب اسے اپنی شکل تیرے جیسی ہونے پر اعتراض نہیں تو تجھے کس بات کی پریشانی ہے؟ اب بتا سمسیا کیا ہے تیری؟"

"بابا سائیں میرے اپنے حصے دار سے قطع تعلقی اختیار کرنا چاہتا ہوں کوئی گُر بتائیں"

کھجل سائیں نے موبائل نوٹیفیکیشن اوپن کیا تو کندھے دبانے والا مرید جو بغور کھجل سائیں کی موبائل اسکرین دیکھ رہا تھا کھجل سائیں کو ناگوار گزر رہا تھا چنانچہ بادشاہ سلامت کے سلام کا جواب دیتے ہوئے رپلائے کیا
"حضور اگر کوئی پرسنل بات ہے تو کچھ دیر بعد میسج کرتا ہوں تب ڈسکس کریں گے ابھی ایک الو کا پٹھا میرے مسیجز پڑھ رہا ہے" کھجل سائیں نے یہ رپلائے کرتے ہی مسکراتے ہوئے موبائل ایک طرف رکھ دیا اور کندھے دبانے والا مرید مریل سا چہرہ لیے شرمندہ شرمندہ سر میں مالش کرنے میں مصروف ہوگیا
کھجل سائیں اس مرید کی کیفیت بھانپ کر مسکراتے ہوئے پاؤں دبانے والے مرید سے مخاطب ہوا
"بالک یہ قطع تعلقی جیسے چونچلے تیرے بس کی بات نہیں، تو بس اپنے حصے دار سے کتا تعلقی استوار کیے رکھ"

"ہائیں، بابا سائیں یہ کتا تعلقی کیا ہوتی ہے؟"

"بالک یہ وہی تعلق ہے جو آج کل زیادہ تر مطلبی لوگ آپس میں روا رکھتے ہیں، انہیں دوسرے کی خوشی غم کی بجائے محض اپنے مطلب سے غرض ہوتی ہے وہ بظاہر آپ کے ہمدرد بنے رہتے ہیں مگر ان کا مقصد صرف کوئی مناسب موقع دیکھ کر سانپ کی طرح ڈستے رہنا ہی ہوتا ہے"

یہ کہتے ہوئے کھجل سائیں نے گہرا کش بھرا اور دونوں مرید اپنی اپنی تسلی کروا کراچھے طریقے سے اس کی خدمت میں مشغول ہوگئے

کچھ ہی دیر میں کھجل سائیں نے خلاف ِ توقع محفل برخاست کر دی اورجیسے ہی آخری مرید بھی سلام کر کے روانہ ہوا، کھجل سائیں نے فورا ہی بادشاہ سلامت کے دعوت نامے کا جواب دینے کے لیئے اپنا موبائل اٹھایا اور سب سے پہلے اپنے پچھلے میسج کے لیئے معذرت کی اور پھرساتھ ہی دعوت میں شرکت کی حامی بھر لی ، دعوت چونکہ شام میں ہی تھی اور تیاری کا وقت بہت کم تھا اس لیئے بلا تاخیر کھجل سائیں نے اپنے نسبتا کم بدبو دار کپڑوں کا انتخاب کیا اور انتہائی عجلت میں ایک چلو پانی سے منہ دھونے کی زحمت بھی کر ہی لی۔۔۔
***​
بادشاہ سلامت کے دربار میں زور و شور سے دعوت کی تیاریاں ہو رہی تھیں،تمام انتظامات کی ذمہ داری وقاص بھائی اور جل پری سسٹر کو دی گئی تھی ۔ شام ہو چکی تھی مگر صبیح بھائی کا کچھ اتاپتا نہیں تھا، اب تو بادشاہ سلامت کو بھی انکی فکر ہونے لگی تھی، کیونکہ وہ جگہ ایک تو غیر آباد تھی دوسرے کوئی بھی اس جگہ کے راستوں سے مکمل واقف نہیں تھا، بے شک بادشاہ سلامت ، صبیح بھائی کو کچھ بھی کہتے رہیں مگر اس وقت ان کی کمی کافی محسوس ہورہی تھی۔ جب کچھ اور وقت گزرا تو بادشاہ سلامت نے سیکرٹ سروس چیف ایکسٹو سے مشاورت کے بعد اپنے ایک خاص کھوجی اے ایم کو اس کام پہ معمور کیا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ صبیح بھائی کا سراغ لگائے بغیر ہرگز دربار میں واپس نہیں آئیں گے۔
اب یا تو صبیح بھائی واپس آتے یا پھر کھوجی اے ایم کو پارٹی سے ہاتھ منہ دھونے پڑ جاتے۔۔۔
:think::think:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks