- Joined
- May 8, 2018
- Local time
- 7:35 PM
- Threads
- 112
- Messages
- 3,327
- Reaction score
- 4,832
- Points
- 943
- Location
- The City of Containers
- Gold Coins
- 888.14

السلام علیکم
امید ہے سب ہی خیریت سے ہونگے
آج ہم ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں ، جیسا کہ عنوان سے ہی ظاہر ہے
ہوگا یہ کہ سب مل کر ایک کہانی لکھیں گے اور کوشش کریں کہ کہانی سے ہٹ کر کوئی پوسٹ نہ کریں،
تو شروعات میں کرتی ہوں ۔۔۔۔
صبح سے ہی صبیح بھائی بار بارآستانے پہ پڑا میلا کچیلا پردہ اٹھا کر گلی کے دونوں اطراف دیکھتے پھر واپس اندر آجاتے، ایسا تقریبا ہر دو منٹ بعد ہوتا، کچھ دیر تو کھجل سائیں برداشت کرتے رہے، لیکن آخر کار پوچھ ہی لیا : کیا ہوا ہے بالک ، تم مجھے کچھ پریشان دکھائی دیتے ہو، بار بار باہر کا رخ کرتے ہو، بتاؤ تاکہ تمہارا مسئلہ حل کیا جائے
ہوا دراصل یہ تھا کہ صبیح بھائی نے کچھ دنوں سے آستانے پر ہی ڈیرہ ڈال رکھا تھا، جواز تو یہ بنایا کہ وہ کھجل سائیں سے کوئی بہت ہی خاص قسم کا چلہ سیکھنے آئے ہیں، لیکن درپردہ وہ ایک خاص مشن پر تھے اور یہ مشن انہیں گل خان نے سونپا تھا۔۔۔۔۔۔۔

Last edited:
Previous thread
Next thread