بچوں کا پکنک پر جانے سے انکار، والدین وائی فائی راؤٹر کے ساتھ پکنک منانے چلے گئے

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
5:35 AM
Threads
303
Messages
1,215
Reaction score
1,945
Points
803
Gold Coins
2,523.03
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
انہوں نے وائی فائی راؤٹر کو بالکل اسی طرح گھمایا پھرایا جیسے اصلی ماں باپ اپنے بچے کو پکنک پر لے گئے ہوں۔
3852
پچھلے عشرے میں پروان چڑھنے والی نسل نے سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ ہی کو اپنا سب کچھ سمجھ رکھا ہے۔ آسٹریلیا میں ایسے ہی بچوں نے اپنے والدین کے ساتھ پکنک پر جانے سے انکار کردیا، جس پر وہ ’’گھر کے سب سے مصروف فرد‘‘ یعنی وائی فائی راؤٹر کو آرام اور تفریح دینے کی غرض سے اپنے ساتھ پکنک پر لے گئے۔
3853
واقعہ کچھ یوں ہے کہ آسٹریلیا کی رہائشی کیسی لینگان اور ان کے شوہر نے اپنے تین بچوں کے ساتھ اچھا وقت گزارنے کے لیے پکنک کا پروگرام بنایا مگر ان کے دو بچوں نے یہ کہہ کر جانے سے انکار کردیا کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے ان کی ساری تفریح ہوجاتی ہے اس لیے وہ فیملی پکنک پر جانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔
3854
بچوں کا یہ جواب سن کر کیسی اور ان کے شوہر نے عجیب حرکت کی۔ انہوں نے اپنے بچوں سے کہا کہ پکنک کا مقصد اپنی روزمرہ مصروفیات میں سے وقت نکال کر تفریح کرنا ہوتا ہے۔ اس لحاظ سے ان کے گھر میں لگا ہوا وائی فائی راؤٹر، جس کی بدولت سارے گھر والے ہر وقت انٹرنیٹ سے جڑے رہتے ہیں، گھر کا سب سے مصروف فرد ہے۔ لہذا، گھر کے اس سب سے مصروف فرد کو بھی آرام اور تفریح کی ضرورت ہے۔
3855
یہ کہہ کر انہوں نے پکنک پر جاتے ہوئے وائی فائی راؤٹر کو بھی اپنے ساتھ لے لیا۔ لیکن بات صرف یہیں پر ختم نہیں ہوئی بلکہ کیسی اور ان کے شوہر نے اس وائی فائی راؤٹر کے ساتھ بالکل ویسا ہی برتاؤ کیا جیسے وہ گھر کا اہم فرد ہو۔ راستے میں جگہ جگہ وائی فائی راؤٹر کی تصویریں کھینچی گئیں، اسے سیر کرائی گئی، ساحل کی ریت پر آرام کروایا گیا، غرض وہ سب کچھ کیا گیا جو پکنک پر جانے والے ماں باپ اپنے بچوں کےلیے کرتے ہیں۔
3856
پکنک کے بعد کیسی نے یہ تمام تصویریں سوشل میڈیا پر اپنے جاننے والوں کے ساتھ شیئر بھی کروائیں اور سارا قصہ بھی تحریر کردیا۔ ان کے نزدیک، وائی فائی راؤٹر اس گھر کا سب سے مصروف اور ذمہ دار ترین فرد ہے جو ایک لمبے عرصے سے مسلسل سارے گھر والوں کو انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کررہا ہے۔ اس طرح یہ راؤٹر ان کے پورے گھرانے کےلیے تفریح اور معلومات، دونوں کا اہم ترین ذریعہ بھی ہے۔
3857
کیسی نے ایک ویب سائٹ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے سوچا کہ اگر ہمارے بچے یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں پکنک پر جانے کی کوئی ضرورت نہیں تو پھر گھر کے اس فرد کو لازماً آرام اور تفریح ملنی چاہیے جو سب سے زیادہ کام کرتا ہے‘‘۔

اس خبر کے وائرل ہونے کے بعد ایک اور بحث چھڑ گئی ہے: کیا اپنے بچوں کے ساتھ والدین کا یہ رویہ مناسب تھا؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہماری نئی نسل نے ٹیکنالوجی کی اس قدر غلامی اختیار کرلی ہو کہ وہ حقیقی تفریح کے احساس اور اس کی اہمیت و ضرورت ہی سے محروم ہوگئی ہو؟ کیا اب وہ زمانہ آگیا ہے کہ گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنے کے مقابلے میں بے جان آلات کے ساتھ رہنا زیادہ اچھا سمجھا جانے لگا ہے؟

غرض اس پوسٹ سے کئی ایسے سوالات نے جنم لیا ہے جن کا براہِ راست تعلق ٹیکنالوجی اور انسان کے باہمی ربط ضبط سے ہے۔
 

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
5:35 AM
Threads
132
Messages
2,676
Reaction score
3,566
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,183.79
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
ہاہاہا ایسا ہی کرنا چاہیے...

ایسا ایک واقعہ ہمارے کزن کے ساتھ ہواتھا..
نانا نے ہم سب بچوں کو مچھلی کے شکار پر چلنے کا کہا تو ایک کزن نے کہا کہ آج ریسلنگ کا اسپیشل ایونٹ آئے گا تو اسے دیکھنے کی وجہ سے وہ شکار پر نہیں جائے گا..
خیر اس کو چھوڑ کر باقی سب بچے نانا کے ساتھ چلے گئے..
شام میں جب واپس آئے تو پتہ چلا کہ سارا دن گھر میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے وہ ریسلنگ دیکھنے سے محروم رہ چکا تھا.. اور سوگیا تھا..
مزے کی بات ہم نے نشرمکرر میں وہ ریسلنگ بھی دیکھ لی... اور وہ نہیں دیکھ سکا...
:pagal::lol:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:35 AM
Threads
877
Messages
13,167
Reaction score
14,736
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,464.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:35 AM
Threads
877
Messages
13,167
Reaction score
14,736
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,464.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
5:35 AM
Threads
132
Messages
2,676
Reaction score
3,566
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,183.79
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
بیدار ہوکر اُس نے یہ تو کہا ہی ہوگا کہ




:alkamunia:
:pagal::pagal::pagal::pagal:
اس وقت الکمونیا ہی نہیں تھا...
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
5:35 AM
Threads
877
Messages
13,167
Reaction score
14,736
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,464.33
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks