- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 10:51 PM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.01

السلام علیکم۔۔۔
مائیکروسافٹ ایکسل میں آپ ایکسپرٹ نہیں ہوسکتے جب تک کہ آپ وی بی اے نہ سیکھ لیں۔۔ وی بی اے کو جاننے کے بعد آپ بار بار کرنے والے ٹاسک خود کار طریقے سے انجام دے سکتے ہیں۔مزید برآن اگر آپ وی بی اے کوڈنگ جانتے ہیں تو آپ وہ کام جو پہلے گھنٹوں اور دنوں میں کرتے تھے۔۔ اب کوڈنگ کی برکت سے سیکنڈوں اور منٹوں میں کرسکیں گے۔۔
اسی لئے وی بی اے کی ضرورت اور اہمیت ایم ایس ایکسل کے ساتھ بڑھ جاتی ہے۔۔
وی بی اے کو شروع کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ جن ٹولز کی ہمیں ضرورت ہے وہ دستیاب ہوں۔
اسی لئے سب سے پہلے آپ کو اپنےایکسل میں ڈیولپر ٹیب کو ظاہر کرنا ہوگا۔ اس کے لئے درج ذیل طریقہ کار اپنائیں۔
File > Options > Customize Ribbon > Check the Developer tab
یا پھر یہ انیمیٹڈ طریقہ کار دیکھیں۔۔

Next thread