Closed Polling for Best User TAG Competition 2019

Status
Not open for further replies.

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:55 PM
Threads
876
Messages
13,131
Reaction score
14,717
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,461.18
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ گذشتہ ماہ آئی ٹی درسگاہ فورم پر اراکین کے خرید کردہ یوزر ٹیگ کے حوالے سے ایک مقابلہ شروع کیا گیا تھا جس میں اراکین کو دعوت دی گئی تھی کہ وہ اپنی مرضی کے ٹیگ حاصل کرلیں اور جنوری کے مہینے میں تین بہترین یوزر ٹیگز کا انتخاب نذریعہ پبلک پول کیا جائے گا۔

اس مقابلے میں کئی اراکین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے لئے مختلف قسم کے رنگوں اور اسٹائل کا انتخاب کیا، ہم پہلے ہی یہ اعلان کر چکے تھے کہ ایک رکن کے زیادفہ سے زیادہ تین ٹیگ مقابلے میں شامل کئے جائیں گے تو اس سلسلے میں جن اراکین کے ٹیک تین سے زیادہ تھے انکے اوپر سے پہلے تین ٹیگ مقابلے میں شامل کئے گئے ہیں ۔

اب مرحلہ ہے پہلے تین بہترین یوزر ٹیگ کے انتخاب کا، تو اس سلسلے میں یہ تھریڈ تشکیل دیا گیا ہے تاکہ یہاں آپ سب مل کر اس مقابلے کے شرکاء میں سے تین بہترین ٹیگزکا انتخاب کرسکیں۔

فورمز کی سطح پر اس قسم کے انتخابات کے لئے پولنگ کا سلسلہ موجود ہوتا ہے جہاں اراکین ووٹنگ کے ذریعہ سے کسی بھی قسم کے مقابلے کے فاتحین کا انتخاب کرتے ہیں اور پولنگ کا یہ سلسلہ فورم کے ایڈمن گروپ کے کنٹرول میں ہوتا ہے اس لئے کئی بار مختلف فورمز میں اس حوالے سے شکوک و شبہات پیدا ہوتے دیکھے گئے ہیں کہ جن اراکین کے پاس پولنگ کی ترمیم و تبدیلی کے اختیارات ہوتے ہیں ان پر یہ شک کیا جاتا ہے کہ شاید اُن کی جانب سے پولنگ کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی ہے۔

آئی ٹی درسگاہ پر منعقد ہونے والے اس مقابلے کے نتائج کو کسی بھی قسم کے شک و شبہے سے دور رکھنے کے لئے ہم نے مقابلوں کے نتائج کے بذریعہ اراکین انتخاب کے حوالے سے فورم پر ایک نیا سسٹم شامل کیا ہے جس کے تحت ہم اس مقابلے میں شامل ہر ممبر کے یوزر ٹیگ کو ایک ایک پوسٹ میں شامل کریں گے ، اس طرح سے ہر شریک کے ایک ایک ٹیگ پر مشتمل ایک ایک پوسٹ تخلیق پائے گی اور یہ تو آپ کو پہلے ہی بتادیا ہے کہ ایک ممبر کے زیادہ سے زیادہ تین ٹیگ مقابلے میں شامل ہوں گے۔

آپ سب نے اپنے اپنے پسندیدہ یوزر ٹیگ والی پوسٹ کو لائک کرنا ہے، چاہے کسی ایک کو لائک کریں یا سب کو یہ آپ کی مرضی ہے، جبکہ یہ مقابلہ 31 جنوری 2020 تک جاری رہے گااور مقابلے کے اختتام پر جس جس ٹیگ کو سب سے زیادہ لائک ملے وہ بالترتیب پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن کا حقدار کہلائے گا، جبکہ یوزر نیم کے ٹیگ پر مشتمل ہر پوسٹ کو جتنے جتنے لائک ملیں گے انکا خلاصہ پہلی پوسٹ سے اوپر آٹو ڈسپلے ہوگا جسکی ترتیب اس طرح سے ہوگی کہ پہلی پوزیشن والا اسٹائل بائیں جانب سے پہلے نمبر پر اور آخری پوزیشن والا اسٹائل بائیں جانب سے آخری نمبر پر ڈسپلے ہوگا، جس سے یہ اندازہ لگانے میں آسانی رہے گی کہ کسی ممبر کے یوزر نیم کے رنگ اور اسٹائل کو اراکین نے زیادہ اوپسند کیا ہے، جبکہ اس بلاک کی کسی بھی امیج پر کلک کرنے سے آپ اُس پوسٹ تک پہنچ سکتے ہیں ۔

اس تھریڈ میں کسی بھی قسم کی پوسٹ ممنوع ہے اس لئے کسی کو کچھ پوچھنا ہو تو کسی غلطی کی نشاندہی کرنا ہو یا مجھ سے کوئی رکن مقابلے میں شامل کیا جانا رہ گیا ہو تو رپورٹ کرکے توجہ دلائی جاسکتی ہے

تو اب ہم انتخاب کے سلسلے کا باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں


پولنگ ختم ہونے کا وقت 31 جنوری 2020 تھا
پولنگ کے اختتام پر تمام شرکاء کے حاصل کردہ ووٹس کی تفصیل
4023
 
Status
Not open for further replies.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks