روزآنہ ایک سیب کھائیں

Lovely Eyes

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Emerging
Fantabulous
The Iron Lady
Joined
Apr 28, 2018
Local time
11:12 PM
Threads
303
Messages
1,215
Reaction score
1,945
Points
803
Gold Coins
2,523.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
سیب میں قدرتی طور پر وافر مقدار میں آئرن پایا جاتا ہے جو انسانی جسم کی نشونما کے لیے اہم عنصر ہے، آئیے اس کے فوائد طبِ نبویﷺ کی روشنی میں جانتے ہیں۔

ایک مرتبہ حضور اقدسﷺ نے حضرت ابوذرؓ کو ایک ’’ سیب‘‘عطا فرمایا اور ارشاد فرمایا کہ: ’’ یہ قلب کو تقویت دیتا ہے ، طبیعت کو خوش کرتا ہے اور سینےکے کرب کو دور کرتا ہے۔‘‘(سنن نسائی)۔


3670

پھلوں اور سبزیوں کے مقابلے میں سیب میں فاسفورس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس لیے یہ مقوی دماغ بھی ہے۔ دماغی کام کرنے والوں کے لیے یہ ایک عظیم نعمت ہے۔

اس کا استعمال خون کے سرخ ذرات میں اضافہ کر کے چہرے کو سرخ و شاداب اور جسم کو مضبوط و توانا بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

سیب دل کو تقویت بخشتا ہے اور دل کی عام تکلیفوں میں اس کا مختلف طریقوں سے استعمال سود مند ثابت ہوتا ہے۔
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks