Closed Polling for Best Username Color / Style Competition 2019

Status
Not open for further replies.

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Verified
King of Alkamunia
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
9,594
Reaction score
11,747
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
88.07
Silver Coins
10,706
Diamonds
0.12980
Get an Animated Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ گذشتہ ماہ آئی ٹی درسگاہ فورم پر اراکین کے یوزر نیم کے رنگوں اور اسٹائل کے حوالے سے ایک مقابلہ شروع کیا گیا تھا جس میں اراکین کو اپنے اپنے یوزر نیم کے لئے اپنی اپنی مرضی کے رنگ اور اسٹائل کا انتخاب کرنا تھا۔

اس مقابلے میں کئی اراکین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے لئے مختلف قسم کے رنگوں اور اسٹائل کا انتخاب کیا۔

اب مرحلہ ہے پہلے تین بہترین یوزر نیم کے رنگوں اور اسٹائل کے انتخاب کا، تو اس سلسلے میں یہ تھریڈ تشکیل دیا گیا ہے تاکہ یہاں آپ سب مل کر اس مقابلے کے شرکاء میں سے تین بہترین اراکین کا انتخاب کرسکیں۔

فورمز کی سطح پر اس قسم کے انتخابات کے لئے پولنگ کا سلسلہ موجود ہوتا ہے جہاں اراکین ووٹنگ کے ذریعہ سے کسی بھی قسم کے مقابلے کے فاتحین کا انتخاب کرتے ہیں اور پولنگ کا یہ سلسلہ فورم کے ایڈمن گروپ کے کنٹرول میں ہوتا ہے اس لئے کئی بار مختلف فورمز میں اس حوالے سے شکوک و شبہات پیدا ہوتے دیکھے گئے ہیں کہ جن اراکین کے پاس پولنگ کی ترمیم و تبدیلی کے اختیارات ہوتے ہیں ان پر یہ شک کیا جاتا ہے کہ شاید اُن کی جانب سے پولنگ کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی ہے۔

آئی ٹی درسگاہ پر منعقد ہونے والے اس مقابلے کے نتائج کو کسی بھی قسم کے شک و شبہے سے دور رکھنے کے لئے ہم نے مقابلوں کے نتائج کے بذریعہ اراکین انتخاب کے حوالے سے فورم پر ایک نیا سسٹم شامل کیا ہے جس کے تحت ہم اس مقابلے میں شامل ہر ممبر کے یوزر نیم اور اسٹائل کو ایک پوسٹ میں شامل کریں گے ، اس طرح سے ہر شریک کے اسٹائل پر مشتمل ایک ایک پوسٹ تخلیق پائے گی۔

آپ سب نے اپنے اپنے پسندیدہ یوزر نیم اور اسٹائل والی پوسٹ کو لائک کرنا ہے، چاہے کسی ایک کو لائک کریں یا سب کو یہ آپ کی مرضی ہے، جبکہ یہ مقابلہ 31 جنوری 2020 تک جاری رہے گااور مقابلے کے اختتام پر جس اسٹائل کو سب سے زیادہ لائک ملے وہ بالترتیب پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن کا حقدار کہلائے گا، جبکہ یوزر نیم کے رنگ اور اسٹائل پر مشتمل ہر پوسٹ کو جتنے جتنے لائک ملیں گے انکا خلاصہ پہلی پوسٹ سے اوپر آٹو ڈسپلے ہوگا جسکی ترتیب اس طرح سے ہوگی کہ پہلی پوزیشن والا اسٹائل بائیں جانب سے پہلے نمبر پر اور آخری پوزیشن والا اسٹائل بائیں جانب سے آخری نمبر پر ڈسپلے ہوگا، جس سے یہ اندازہ لگانے میں آسانی رہے گی کہ کسی ممبر کے یوزر نیم کے رنگ اور اسٹائل کو اراکین نے زیادہ اوپسند کیا ہے، جبکہ اس بلاک کی کسی بھی امیج پر کلک کرنے سے آپ اُس پوسٹ تک پہنچ سکتے ہیں ۔

اس تھریڈ میں کسی بھی قسم کی پوسٹ ممنوع ہے اس لئے کسی کو کچھ پوچھنا ہو تو کسی غلطی کی نشاندہی کرنا ہو یا مجھ سے کوئی رکن مقابلے میں شامل کیا جانا رہ گیا ہو تو رپورٹ کرکے توجہ دلائی جاسکتی ہے

=====================================================
پولنگ ختم ہونے کا وقت 31 جنوری 2020 تھا، پولنگ ختم ہونے کے بعد شرکاء کے حاصل کردہ ووٹس کی تفصیل کچھ اس طرح سے رہی
4025
 
Status
Not open for further replies.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks