PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace


Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 5:03 PM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,966
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 121.33

السلام علیکم۔جہاں ہم سبھی رمضان کی رحمتیں و برکتیں سمیٹ رہیں ہیں۔وہیں سبھی اپنے گھر والے افراد کیساتھ سوچ رہے ہونگے۔کیا ملبوسات پہنے جایئں۔کونسے خوان پکاے جایئں۔اوراب، ماں۔بہن۔بچوں۔بیوی ۔ بھائی۔۔کہاں عید گزاری جائے۔تو آپ سبھی اس دھاگے میں اشتراک کرینگے کہ خواتین کی شاپنگ۔بچوں کی فرمائش۔اور کیا آپکے شہر میں عید کی شاپنگ کا رش ابھی سے بڑھ گیا ہے۔تو شروع کیجئے گا اس حوالے سے آپکا تجزیہ و تبصرہ کیا ہے اور کھانے مین کس کو عید پر کیا پسند ہے۔اپنی ریسپی بھی ایدوانس میں شیئر کیجئے۔تاکہ عید پر پکاکر ایکدوسرے کیساتھ ڈش کا مقابلہ کون کون اچھا کک موجود ہے۔ہماری آئی ٹی درسگاہ فیملی میں اور کون کوں کچن میں خواتیں کی ھیلپ کرواتاہے۔میں تو خیر اسمیں اپنے بچوں کو چکن اور گوشت کی ڈش پکا پکا کر کھلاتاہوں اور بچے کہتے ہیں ابو زیادہ اچھے کُک ہیں۔دل خوش ہو جاتا جب سبھی انجواے کرتے ہیں۔چلو سبھی ملکر انجواے کریں گے۔انشا اللہ
Last edited:
Previous thread
Next thread