مرد کون ہے ؟

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:52 PM
Threads
205
Messages
589
Reaction score
946
Points
460
Gold Coins
416.37
مرد کون ہے
آپ نے لوگوں کو یہ زنانہ رونا تو بہت روتے دیکھا ہوگا کہ مرد ظالم ہے ، مرد وحشی ہے، مرد درندہ ہے اور عورت کا کوئی احساس نہیں کرتا ہے ۔ لیکن
*********
کیا آپ کو مردکی اس پنا ہ کے بارے میں بھی کسی نے بتایاہے کہ دس بہنوں کے ہوتے ہوئیں کوئی بھی بہن خود کو اتنی محفوظ تصور نہیں کرتی جتنی کہ دس بہنیں ایک بھائی کی موجودگی میں خود کو محفوظ تصور کرتی ہیں۔
***کیا آپ کو مرد کے اس تحفظ کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے جب سڑک کراس کرتے وقت اس نے اپنے ساتھ چلنے والی فیملی کو اپنے پیچھے کرتے ہوئے خود کو ٹریفک کے سامنے رکھا۔
********
کیا آپ کو مرد کی اس قربانی کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ دن ہو یا رات ، سردی ہو یا گرمی ، بارش ہو یا طوفان ، جنگل ہو یا صحرا ، خشکی ہو یا تری مرد نے اپنوں کے لیے وہاں کام کیا اورروٹی پانی کا بندوبست کیا ۔
********
کیا آپ کو مرد کی اس ترجیح کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ جب اسے آخری وقت کی بیماری نے آ لیا اور اسے اپنی صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ اس نے اپنوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر نہ ہی خرچ ہو بلکہ اپنوں کے لیے ہی بچا رہے ۔
********
کیا آپ کو مرد کی اس قربانی کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ وہ بازار عید کی خریداری کرنے کے لیے گیا اور اس نے اپنوں کے لیے ساری خریداری کی مگر جب اپنی باری آئی تو یہ سوچ کر خریداری نہیں کی کہ میں اپنے لیے کچھ بھی خریدنے والی رقم سے اپنوں کے لیے ہی کچھ خرید لیتاہوں اور اپنے لیے پچھلے سال کے جوتوں اور کپڑوں سے کام چلالوں گا ۔
********
کیا آپ کو مرد کی اس بلندہمت کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ جب اسے بتایا گیا کہ مرد کبھی روتا نہیں ہے تو اس نے اپنی ماں ، بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں عورت کے آنسو تو صاف کیے لیکن خود کبھی رویا نہیں۔
********
کیا آپ کو مرد کے اس تحفظ کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ جب وہ اپنی بیوی بچوں کے لئے کچھ لایا تو اپنی ماں اور بہن کو بھی اس میں ضرور یاد رکھا۔
*******
آپ کو یہ تو بتایا جاتاہے کہ بڑے بڑے لوگوں کو جننے والی عورتیں ہیں لیکن آپ کو یہ نہیں بتایا جاتاہے یہ ممکن کب ہوتا ہے ؟ کیوں کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔
مرد دھوپ میں سایہ ، مشکلات میں پاسبان ، ضرورت میں مدد دینے والا، اپنوں کے لیے سب سے لڑنے والا، اپنوں کے آنسو پونجنے والا ، غمخوار اور دکھ درد بانٹنے والا ہے۔
*******
مرد کبھی مکر کے ٹسوے بہاتے نہیں ، مرد نے کبھی اپنے حصے کے کام سے ہاتھ نہیں کھینچا، مرد نے اپنوں کو چھت دیا اگر چہ اس کے لیے اس کو پہاڑوں کو کیوں نہ تراشنا پڑا اور مرد اپنوں کے لیے ہمیشہ حالات کے تپھیڑوں سے لڑتاآرہاہے اور کبھی اس کا رونا رویا نہیں ہے ۔بڑی عجیب بات ہوگی کہ اب بھی اگر کوئی پوچھیں کہ
مردکون ہے ؟​
 

Abu Dujana

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:52 PM
Threads
79
Messages
955
Reaction score
1,352
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
508.99
ارے واہ۔ بہت زبردست وضاحت کی ہے آپ نے۔ بہت خوب
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:52 PM
Threads
205
Messages
589
Reaction score
946
Points
460
Gold Coins
416.37
ارے واہ۔ بہت زبردست وضاحت کی ہے آپ نے۔ بہت خوب
یہ میری واحد تحریر ہے جسے میں نے بغیر کسی مبالغے کے ستر سے زاید پیجز پر شیئر دیکھا ہے ، میری فرینڈ لسٹ کے چونتیس بندوں نے شیئر کیا ہے اور کئی فرینڈز نے اپنی وال پہ لگایا ہے اور میں نے اسے جب بھی پڑھا ہے تو ہر بار پڑھنے میں مزا ایا ہے حالانکہ مجھے اپنی تحریر پڑھنے میں مزا نہیں آتا یعنی اس تحریر میں کوئی کشش ہے
نیز لائک کرنے والے سو سے اوپر ہے ہیں
بڑے بڑے دانشوران فیس بک نے اس کی بہت تعریف کی ہے
 

مسٹر کامیاب خان

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
1:52 AM
Threads
174
Messages
4,607
Reaction score
6,349
Points
1,181
Location
Central
Gold Coins
1,362.85
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بہت عمدہ با معنی اور حقیقی تحریر ہے۔
جزاک اللہ خیر
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:52 PM
Threads
205
Messages
589
Reaction score
946
Points
460
Gold Coins
416.37

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:52 PM
Threads
205
Messages
589
Reaction score
946
Points
460
Gold Coins
416.37

PakArt UrduLover

in memoriam 19??-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
6:52 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
110.63
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Joined
May 18, 2018
Local time
7:52 PM
Threads
10
Messages
92
Reaction score
159
Points
51
Location
Bruxelles
Gold Coins
12.76
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر لکھی ہے
چند دنوں پہلے کسی دوست نے ایک ویڈیو سینڈ کی جس میں ایک مرد رن مرید بنا ہوا ہے
بقول اس کے ماں باپ تو مل جاتے ہیں مگر بیوی نہیں ملتی . ماں باپ نہ رہیں تو سارا محلہ بولتا ہے پتر فکر نہ کر ایسی ترے نال آ مگر بیوی مر جاے تو کوئی یہ :eek:
نہیں بولتا کہ فکر نہ کروں میں تیری بیوی ہوں ....
کیا یہ بھی ایک مرد کی قسم ہے کیا ؟؟؟
:hathora:
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:52 PM
Threads
205
Messages
589
Reaction score
946
Points
460
Gold Coins
416.37
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر لکھی ہے
چند دنوں پہلے کسی دوست نے ایک ویڈیو سینڈ کی جس میں ایک مرد رن مرید بنا ہوا ہے
بقول اس کے ماں باپ تو مل جاتے ہیں مگر بیوی نہیں ملتی . ماں باپ نہ رہیں تو سارا محلہ بولتا ہے پتر فکر نہ کر ایسی ترے نال آ مگر بیوی مر جاے تو کوئی یہ :eek:
نہیں بولتا کہ فکر نہ کروں میں تیری بیوی ہوں ....
کیا یہ بھی ایک مرد کی قسم ہے کیا ؟؟؟
:hathora:
اصل میں دنیا میں جو بھی قاعدہ بنتا ہے وہ اکثر کی وجہ سے بنتا ہے نہ کہ اقلیت کی وجہ سے
اس لیے اگر چند ایسے نمونے ہیں بھی تو فکر کی کوئی بات نہیں
 

PakArt UrduLover

in memoriam 19??-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
6:52 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
110.63
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر لکھی ہے
چند دنوں پہلے کسی دوست نے ایک ویڈیو سینڈ کی جس میں ایک مرد رن مرید بنا ہوا ہے
بقول اس کے ماں باپ تو مل جاتے ہیں مگر بیوی نہیں ملتی . ماں باپ نہ رہیں تو سارا محلہ بولتا ہے پتر فکر نہ کر ایسی ترے نال آ مگر بیوی مر جاے تو کوئی یہ :eek:
نہیں بولتا کہ فکر نہ کروں میں تیری بیوی ہوں ....
کیا یہ بھی ایک مرد کی قسم ہے کیا ؟؟؟
:hathora:
ہاں دیکھی تھی وہ ویڈیو کیا رو رہا تھا یہ بندہ
شایئد یہ لنک تھا
Maa tay mill jandi ay but BV ni mildi
Please, Log in or Register to view URLs content!
 
Last edited:

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
10:52 PM
Threads
109
Messages
3,107
Reaction score
4,535
Points
943
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
843.05
Personalized Background.
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بہت عمدہ تحریر ہے، بلکہ ایک حقیقت ہے، ہر وہ مرد جسے الّلہ نے ہمارا محرم بنایا ہے وہ ہماری ڈھال ہے اور اس بات سے انکار نہیں کہ الّلہ نے مرد کو جو رتبہ دیا ہے وہ یہ ساری خوبیاں عطا کر کے ہی تو دیا ہے
محض چند برے واقعات کی بنا پر ہم مرد یا عورت کسی کو بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کر سکتے
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks