Congratulation to ITD Dynamic Brigade Team.

Author
ITDarasgah

ITDarasgah

Active member
Staff member
☆☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Threads
1
Messages
44
Likes
89
Points
28
#1
تمام معزز اراکین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ

دوستو! آئی ٹی درسگاہ پر ممبرز کا ایک نیا گروپ تشکیل دیا گیا ہے جسکا نام ڈائینامک برگیڈ رکھا گیا ہے اور اس برگیڈ میں فورم کے موسٹ ایکٹیو، متحرک اور فعال اراکین کو شامل کیا جائے گا۔ اس گروپ کے بارے میں مذید تفصیل آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں

اس برگیڈ کی پہلی پاسنگ آؤٹ آج منعقد ہوئی ہے جس میں ہمارے فورم کے پانچ موسٹ ایکٹیو ترین ممبرز کو اس برگیڈ میں شامل کیا گیا ہے

جناب افضل بھائی
2018-06-02_101232.png
جناب ایکسٹو
2018-06-02_101324.png
جناب زاہد حسین المعروف اردو لور
2018-06-02_101440.png
جناب صبیح بھائی

اور ڈاکٹر صاحب


آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ اپنی اور تمام فورم اراکین کی جانب سے ان پانچوں اراکین کو ڈائینامک برگیڈ میں شامل ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔

امید ہے کہ یہ پانچوں اراکین اپنی اچھی کارکردگی کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھتے ہوئے اپنی اس پوزیشن کو برقرار رکھیں گے جبکہ دوسری طرف دیگر اراکین اپنی کارکردگی میں بہتری لاکر اس برگیڈ میں شامل ہونے کی کوشش کریں گے۔

ایک بار پھر ہماری طرف سے ڈائینامک برگیڈ میں شامل ہونے والے تمام اراکین کو دلی مبارکباد۔ آپ سب بھی اپنے اپنے انداز میں انہیں مبارکباد دے سکتے ہیں۔

اب اجازت چاہیں گے۔

والسلام
 

Abu Dujana

★★★★☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Threads
56
Messages
686
Likes
709
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
#2
وعلیکم السلام۔۔
واو۔۔
ڈائنامک برگیڈ کی پہلی پاسنگ آؤٹ۔۔۔ اور تشکیل۔۔۔
بہت خوب۔۔
ما شا ء اللہ۔۔ پانچوں واقعی۔۔بہت ایکٹیو ممبرز ہیں۔۔ اور اسی گروپ کے ممبر بننے کے اصل حقدار ہیں۔۔
زبردست۔۔
تمام احباب کو یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔۔
:)
ہم بھی آرہے ہیں شامل ہونے کے لئے۔۔
:)
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
480
Messages
2,245
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#3
29dhi5t.gif
السلام علیکم۔ماشااللہ بہتری کیطرف ایک اور قدم ایک خوش آیئند اقدام ہے۔میں تو ایک ویلا آدمی ہوں بس لگا رہتا ہوں۔لیکن دیگر نوجوانوں کا متحرک رہنا دیدنی کے قابل ہے۔
رمضان میں اور شدید گرمی اور بجلی قلت کے باوجود فورم کی بہتری کیلئے خوب محنت کر رہے ہیں۔


جناب ایکسٹو





اور ڈاکٹر صاحب

آپ چاروں احباب کو بہت بہت مبارک پیش کرتا ہوں


21o7o89 (1).gif
 

Attachments

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
969
Likes
1,090
Points
254
Location
Islamabad
#4
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردست نیوز ہے
آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
(y)(y)(y)
اور اسی خوشی میں آپ سب روز ایک ایک کرکے ہم سبکو افطار پارٹی دیجیئے
:LOL::LOL::cool:
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
480
Messages
2,245
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#5
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردست نیوز ہے
آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
(y)(y)(y)
اور اسی خوشی میں آپ سب روز ایک ایک کرکے ہم سبکو افطار پارٹی دیجیئے
:LOL::LOL::cool:
Images for samosa chaat
1527932648877.jpeg
1527932649035.jpeg
1527932649234.jpeg
دل بھر کر تصور کرکے کھایئے​
 

LAIQUE SHAH

★☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
4
Messages
179
Likes
291
Points
128
#6
زبردست۔۔۔بہت خود ایک اچھا سلسلہ ہے۔
 

Ahsan376

☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Threads
6
Messages
192
Likes
187
Points
59
Location
Lahore
#7
بہت مبارک ہو سب کو
 

Afzal339

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
469
Likes
669
Points
259
#8
وعلیکم السلام
ڈائنامک برگیڈ
میں خاکسار کا نام آنے پر بندہ مشکور ہیں
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#9
وعلیکم السلام، ماشاءاللہ بہت خوب بلکہ
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے پانچ

اچھا سلسلہ ہے دیکھیں کون کب تک ساتھ نبھاتا ہے اس گروپ میں۔

میری طرف سے باقی چار دوستوں کو مبارکباد

کل سے صبح چار بجے ٹریننگ کے لئے گراؤنڈ میں آجائیں چاروں۔
بٹن دباکے
:pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#10
وعلیکم السلام
ڈائنامک برگیڈ
میں خاکسار کا نام آنے پر بندہ مشکور ہیں
ہاہاہاہا
ویسے افضل بھائی آپ کا نام تو ڈائنامائٹ برگیڈ میں بھی شامل ہونا چاہئے۔ بقول شاعر مغرب آپ تو نسوار بم بنانے کے بھی ماہر ہیں
:pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#11

اور صبیح بھائی آپ نے بھی اب برگیڈ کے ساتھ ہی کھانا پینا ہے، بعد میں نہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#12
اور ایکسٹو! آپ نے اب چھپ کر نگرانی نہیں کرنی بلکہ ساتھ ساتھ رہنا ہے اگر لومڑیوں نے حملہ کیا تو اب انکے لیئے انکل اردو لور ہی کافی ہیں انکے ہوتے صبیح بھائی کو کسی قسم کی فکر نہیں ہوگی
:pagal::pagal::pagal:
 

Lovely Eyes

☆☆☆☆☆
Joined
Apr 28, 2018
Threads
40
Messages
154
Likes
183
Points
59
#13
واو یہ تو بہت انٹرسٹنگ نیوز ہے۔ ویری نائس، اب تو روز نئے نئے کارنامے پڑھنے کو ملا کریں گے ڈائنامک برگیڈ کے
 

X 2

★★★☆☆
☆☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
98
Messages
639
Likes
1,676
Points
527
#14

واہ جی یہ تو زبردست کام ہوگیا، دو الگ الگ پارٹیوں کے اراکین پر مشتمل ایک نئی پارٹی بن گئی۔
چلو اچھا ہے اب مل کر"کارنامے" سر انجام دیں گے۔​
 

X 2

★★★☆☆
☆☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
98
Messages
639
Likes
1,676
Points
527
#15
اور ایکسٹو! آپ نے اب چھپ کر نگرانی نہیں کرنی بلکہ ساتھ ساتھ رہنا ہے اگر لومڑیوں نے حملہ کیا تو اب انکے لیئے انکل اردو لور ہی کافی ہیں انکے ہوتے صبیح بھائی کو کسی قسم کی فکر نہیں ہوگی
:pagal::pagal::pagal:
:hathora::hathora:
 

X 2

★★★☆☆
☆☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
98
Messages
639
Likes
1,676
Points
527
#16

اور صبیح بھائی آپ نے بھی اب برگیڈ کے ساتھ ہی کھانا پینا ہے، بعد میں نہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal:
:geek::geek:
 

Akram Naaz

☆☆☆☆☆
Joined
May 9, 2018
Threads
5
Messages
58
Likes
47
Points
18
Location
Mianwali
#17
congratulations
 

Bail Gari

☆☆☆☆☆
Joined
May 9, 2018
Threads
28
Messages
204
Likes
157
Points
44
Location
Pakistan
#18
بریگیڈ میں شامل افراد کو مبارک
 

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#19
اور ایکسٹو! آپ نے اب چھپ کر نگرانی نہیں کرنی بلکہ ساتھ ساتھ رہنا ہے اگر لومڑیوں نے حملہ کیا تو اب انکے لیئے انکل اردو لور ہی کافی ہیں انکے ہوتے صبیح بھائی کو کسی قسم کی فکر نہیں ہوگی
:pagal::pagal::pagal:
یہ آپ ایکسٹو کو تسلیاں دے رہیں کہ وہ لومڑیوں سے ڈریں نہیں۔
ایکسٹو پر خوف کو سوار تونہ کریں کہ وہ دوبارہ شکار پر جائے ہی نا
:p
 

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#20
بریگیڈ میں شامل افراد کو مبارک
خیر مبارک جی،ویسے آپ اپنا بیل ہمیں دیں کہ اسے قربان کرکے ایکسٹو کا صدقہ دے دیں،خدا ناخواستہ ایکسٹو کو کوئی حادثہ نہ پیش آجائے،:p لومڑیوں کے اغوا کے بعد جنگلی جانور اس کی تلاش میں ہیں، کیا پتہ ہواؤں میں بڑے بڑے گدھ ،چیل،کوے، اور شاھین بھی لومڑیوں کے ہمنوانکل آئیں :love:۔۔۔ صبیح ایکسٹو کو زمین پر توتلاش کرسکتا ہے لیکن ہواؤں میں انہیں تلاش کرلینا بہت مشکل ہے۔
:geek:
:pagal::pagal::pagal::pagal:@ناعمہ وقار X 2 X 2
 
Show only guests
Top