متفرق آیات قرآنی کا ترجمہ وتفسیر

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
‏‏اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے ؟
سورہ القمر آیت نمبر 17
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا رکھے ہیں، ان کی مثال مکڑی کی سی ہے، جس نے کوئی گھر بنا لیا ہو، اور کھلی بات ہے کہ تمام گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہے۔ کاش کہ یہ لوگ جانتے۔
سورہ العنکبوت آیت نمبر 41
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
(مسلمانو ! ) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔
سورہ الاحزاب آیت نمبر 40
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بےحیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔
سورہ النور آیت نمبر 19
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
کہو کہ : میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی۔ سب لوگوں کے بادشاہ کی۔ سب لوگوں کے معبود کی۔ اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ چاہے وہ جنات میں سے ہو، یا انسانوں میں سے۔
سورہ النَّاس
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورہ الفَلَق
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو ، اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے رزق تو ہم تمہیں دیں گے اور بہتر انجام تقوی ہی کا ہے۔
سورہ طٰہٰ آیت نمبر 132
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
کہہ دو کہ : اللہ نے ہمارے مقدر میں جو تکلیف لکھ دی ہے ہمیں اس کے سوا کوئی اور تکلیف ہرگز نہیں پہنچ سکتی۔ وہ ہمارا رکھوالا ہے، اور اللہ ہی پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیے۔
سورہ التوبۃ آیت نمبر 51
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتارا ہوتا تو تم اسے دیکھتے کہ وہ اللہ کے رعب سے جھکا جارہا ہے، اور پھٹا پڑتا ہے۔ اور ہم یہ مثالیں لوگوں کے سامنے اس لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غوروفکر سے کام لیں۔
سورہ الحشر آیت نمبر 21
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
ہماری آیتوں پر تو وہ لوگ ایمان لاتے ہیں جن کا حال یہ ہے کہ جب انہیں ان آیتوں کے ذریعے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدے میں گر پڑتے ہیں، اور اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے ہیں، اور وہ تکبر نہیں کرتے۔
سورہ السجدۃ آیت نمبر 15
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے۔اور دن کی جب اس کا اجالا پھیل جائے۔اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا۔کہ حقیقت میں تم لوگوں کی کوششیں الگ الگ قسم کی ہیں۔
سورہ الَّیل
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
اور اس دن کو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے گزرا ہوا گنہگار ہو۔اسے جب ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ : یہ تو پچھلے لوگوں کے افسانے ہیں۔ہرگز نہیں ! بلکہ جو عمل یہ کرتے رہے ہیں اس نے ان کے دلوں پر زنگ چڑھا دیا ہے۔
سورہ المُطَفِّفِین
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی۔جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ لوگوں سے خود کوئی چیز ناپ کرلیتے ہیں تو پوری پوری لیتے ہیں۔اور جب وہ کسی کو ناپ کر یا تول کردیتے ہیں تو گھٹا کردیتے ہیں۔کیا یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ انہیں زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ؟
سورہ المُطَفِّفِین
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
اب میں قسم کھاتا ہوں ان ستاروں کی جو پیچھے کی طرف چلنے لگتے ہیں۔جو چلتے چلتے دبک جاتے ہیں۔اور قسم کھاتا ہوں رات کی جب وہ رخصت ہو۔اور صبح کی جب وہ سانس لے۔ کہ یہ (قرآن) یقینی طور پر ایک معزز فرشتے کا لایا ہوا کلام ہے۔
سورہ التَّکوِیر
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
یقین جانو جہنم گھات لگائے بیٹھی ہے۔وہ سرکشوں کا ٹھکانا ہے۔جس میں وہ مدتوں اس طرح رہیں گے۔کہ اس میں نہ وہ کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے، اور نہ کسی پینے کے قابل چیز کا۔سوائے گرم پانی اور پیپ لہو کے۔یہ ان کا پورا پورا بدلہ ہو گا۔
سورہ النَّبَاِ
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا تھا، ان کی بیشک بڑی جیت ہے۔باغات اور انگور۔اور نوخیز ہم عمر لڑکیاں۔اور چھلکتے ہوئے پیمانے۔وہاں پر وہ نہ کوئی بے ہودہ بات سنیں گے، اور نہ کوئی جھوٹی بات۔یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہو گا۔
سورہ النَّبَاِ
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
حقیقت یہ ہے کہ ہم نے تمہیں ایک ایسے عذاب سے خبردار کر دیا ہے جو قریب آنے والا ہے جس دن ہر شخص وہ اعمال آنکھوں سے دیکھ لے گا جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھے ہیں، اور کافر یہ کہے گا کہ کاش ! میں مٹی ہو جاتا۔
سورہ النَّبَاِ
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
اس کے باوجود انسان نے نہ مانا، اور نہ نماز پڑھی۔بلکہ حق کو جھٹلایا اور منہ موڑ لیا۔پھر اکڑ دکھاتا ہوا اپنے گھر والوں کے پاس چلا گیا۔بربادی ہے تیری، ہاں بربادی ہے تیری !۔ پھر سن لے کہ بربادی ہے تیری، ہاں بربادی ہے تیری !۔
سورہ القیٰمۃ
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
حقیقت یہ ہے کہ ہم نے تمہیں ایک ایسے عذاب سے خبردار کر دیا ہے جو قریب آنے والا ہے جس دن ہر شخص وہ اعمال آنکھوں سے دیکھ لے گا جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھے ہیں، اور کافر یہ کہے گا کہ کاش ! میں مٹی ہو جاتا۔
سورہ النَّبَاِ
 

عبدالجبار

Thread Starter
Expert
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Popular
Emerging
Joined
May 2, 2018
Local time
3:02 AM
Threads
259
Messages
632
Reaction score
1,175
Points
591
Location
karachi
Gold Coins
889.67
Permanently Change Username Color & Style.
حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت کم حوصلہ پیدا کیا گیا ہے۔جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جاتا ہے۔اور جب اس کے پاس خوشحالی آتی ہے تو بہت بخیل بن جاتا ہے۔مگر وہ نمازی ایسے نہیں ہیں۔جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں۔اور جن کے مال و دولت میں ایک متعین حق ہے۔
سورہ المعارج
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks