ITD Ramazan Quiz 1439 Question 15

Status
Not open for further replies.

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:56 PM
Threads
898
Messages
13,908
Reaction score
15,151
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,180.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سوال نمبر15
مشہور صحابی حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کو اسلام کی دعوت کس نے دی تھی؟
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
1:56 PM
Threads
112
Messages
3,332
Reaction score
4,844
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
جواب: حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ پہلے نصرانی تھے اور انھوں نے اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ اسباب کے تحت ایک گمنام جزیرے میں دجال سے ملاقات کی تھی اور صحیح مسلم میں فاطمہ بنت قیس کی روایت کے مطابق حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا سبب بھی یہی ہوا اور پھر مدینہ آکر انھوں نے اسلام قبول کیا۔
................................................................................................................................................


اس بارے میں کافی طویل اور مشہور حدیث موجود ہے، لیکن اس سوال کا جواب کنفرم کرنے کے لیئے جب نیٹ پر سرچ کیا تو ایک اور واقعہ بھی نظر سے گزرا ،
:جو یہ ہے

حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام )
فرماتے ہیں کہ جب نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے تو میں ملک شام میں تھا۔ میں کسی ضرورت سے شام سے نکلا تو رات ہوگئی میں نے کہا آج رات اِس وادی کے بڑے جن کی پناہ لیتا ہوں۔ یہ کہہ کر جب سونے لگا تو ایک پکارنے والے نے کہا ”اللہ کی پناہ لو اس لئے کہ جن اللہ کے خلاف کسی کو پناہ نہیں دیتے“ میں نے اسے اللہ کی قسم دے کر کہا کیا بات ہے؟ تو اس نے کہا کہ محمد امیین کے رسول ، اللہ کے رسول بن کر مبعوث ہوئے ہیں ہم نے ان کے پیچھے نماز پڑھی ہے مقام حجون میں ہم نے اسلام قبول کیا اور ان کی اتباع کی، جنوں کی چال ختم ہوگئی، شہابِ ثاقب ان کو مارے گئے پس تم محمد جو رب العالمین کے رسول ہیں کے پاس جاؤ اور اسلام لے آؤ“ (حضرت) تمیم فرماتے ہیں کہ صبح ہوئی تو معبد میں گیا اورراہب سے پوچھا اور رات کی خبر دی۔ راہب نے کہا جنوں نے تم سے سچ کہا وہ حرم سے نکلیں گے اور ہجرت کی جگہ بھی حرم ہوگی، وہ خیرالانبیاء ہیں اس سے کوئی آگے نہیں بڑھ سکتا۔ (البدایہ، ۲/۲۷۸)

چنانچہ۹ھء سنة الوفود میں آپ اور بھائی نُعَیم دونوں اپنے خاندان کی ایک جماعت کے ساتھ حاضر خدمت ہوئے اور مشرف باسلام ہوئے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (آخری مشہور غزوہ) تبوک میں شامل رہے۔
(اصابہ، البدایہ)

کیونکہ اس کمپٹیشن کا مقصد صرف جیتنا نہیں ہے، معلومات کا حصول بھی ہے ، اسلیئے جوابات کے مقررہ وقت کے بعد کوئی اگر اس بارے میں تفصیل بتا سکے تو مہربانی ہوگی
 
Last edited:

Doctor

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:56 PM
Threads
898
Messages
13,908
Reaction score
15,151
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,180.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سوال نمبر15
مشہور صحابی حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کو اسلام کی دعوت کس نے دی تھی؟
درست جواب
جنات نے
========
سب سے پہلے درست جواب دینے والے رکن
Ahsan376
دیگر درست جواب دینے والے اراکین
Lovely Eyes
سب سے پہلے جواب دینے کے 6پوائنٹ حاصل کرنے والے رکن
Ahsan376
قرعہ اندازی کے ذریعے 3بونس پوائنٹس حاصل کرنے والی رکن
Lovely Eyes
آپ تمام احباب کا بے حد شکریہ
اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کے علوم میں مہارت نصیب فرمائے
آمین
 
Status
Not open for further replies.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks