PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 6:30 PM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,967
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 123.81

السلام علیکم
امید کہ آپ سب خیریت کے ساتھ بعافیت سے ہوں
گپ شپ پر ایک نظر ڈالا تو مجھے کئی قسم کے تھریڈ نظر آئے۔۔۔ کوئی شکایت کا تھریڈ۔ تو کوئی دکھ کا تھریڈ ۔۔۔۔ سب سے فائدہ ہورہا ہے اپنے مزاج کیمطابق سبھی دھاگوں میں اپنے من پسند عنوانات دیکھکر۔۔۔۔ مگر ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی ،اس لئے حاضر خدمت ہوا ہوں۔۔۔ وہ اس تھریڈ کی ہے۔ مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔ تاکہ اس تھریڈ کے ذریعہ ہم سب کو ان سب باتوں کا علم ہو جو کسی دوسرے انسان کو خوش کرتی ہیں ۔۔ تاکہ ہم بھی کوشش کریں کہ اسے اپنائیں ۔۔۔ تاکہ ہم بھی دوسروں کو خوشی دینے والے خوش نصیب انسان بنیں۔۔۔
چلیں میں شروع کرتا ہوں ۔۔
مجھے خوشی ہوتی ہے ایسے دوستوں سے مل کرجوبغیرکسی لالچ کے دوستی نبھاتے ہیں

Last edited:
Previous thread