بڑکیاں ماریں

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
1:16 PM
Threads
1,354
Messages
7,658
Reaction score
6,967
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
123.81
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
اس تھریڈ میں صرف بڑک مار خان لوگوں کو لکھنے کی اجازت ہے لمبی لمبی بڑکیاں مارنے والے براہ مہربانی ادھر اُدھر جاکر بڑک مار کر اپنی بیستی نہ کروائیں سیدھا ادھر آکر بڑک ماریں ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم آپ کی بڑی سے بڑی بڑک کو ہضم کرجائیں گے بلکہ پی جائیں گے جیسے لیڈران سرکاری خزانے کو پی گئے ہیں دل کھول کر لمبی لمبی پھینکو
شروعات کون کرے گا
دیکھتے ہیں صبیح یا ناعمہ کون زیادہ بھڑکین مارتا ہے یو مرواتا ہے​
 
Previous thread

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
1:16 PM
Threads
1,354
Messages
7,658
Reaction score
6,967
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
123.81
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
چڑیئل کی بھرک یا ڈاکٹر صاھب پر الزام
ابھی ابھی الکو نیا کی چڑیل نے خبر دی ہے۔صبیح صبیح پاکستا پہنچے تو انھین راولپنڈی ٹھہر کیلئے کچھ ایام کے لے اور ڈاکٹر صاحب نے دو دن کا انتطام کریا لیکن صبیح کو کچھ مزید دنوں کیلئے مکا چاہئے تھا وہ
بھی انھوں نے کہا ٹھیک ہےچاہئے تھا۔لیکن جب کرایہ مانگا تو مکان کا کرایہ نہ دینے کی وجہ سے باہر نکال دیا ہے ابھی انکا سامان باہر پھینک ہی رہے تھے کہ چائنہ کی انٹیلیجنس تو دیکھیں کہ فورآ ڈارک صدر چو ائن وامہ کا فون آگیا بھائی پلیز یہ دو کمروں کا مکان مجھے کرائے پر دے دیں مگر میں نے منع کردیابھیانک چیزیں محلے میں منع ہیں خیر اصل بات یہ تھی کےپرسوں بل گیٹس کا فون آیا کے مائکروسافٹ کمپنی کے لیے میری خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں میں نے صاف منع کردیا کہ میںآئی تی درسگاہ پر مصروف رہتا ہوں اسنے مجھے ایک ارب ڈالر ماہانہ کی آفر کی میں نے کہا بھاءٰ ایک ارب ڈالر کا میں کیا کروں گا جب کہ میرے پاس جگہ ہی نہیں ہے رکھنے کی براعظم انٹارکٹیکا پورا خرید لیا تھا کہ یہاں پیسے رکھوں گا مگر وہ تو دو دن میں بھرگیا اب میں کیا کروں مجھے پیسے کا کیا کرنا یہ سن کر اسنے کہا کہ آپ مجھے اپنے پاس نوکری دے دیں میں نے کہا میرے پاس چالیس ملکوں کے بادشاہ اور صدر نوکری کر رہے ہیں میرے لیے تم کسی کام کے نہیں کہیں اور جاؤ بابا معاف کروایک اربو ڈالر تو میں ہر جمعرات ہر فقیر کو دیتا ہوں:


کچھ زیادہ تو نہیں ہوگیا
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:16 PM
Threads
881
Messages
13,261
Reaction score
14,775
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,475.08
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
چڑیئل کی بھرک یا ڈاکٹر صاھب پر الزام
ابھی ابھی الکو نیا کی چڑیل نے خبر دی ہے۔صبیح صبیح پاکستا پہنچے تو انھین راولپنڈی ٹھہر کیلئے کچھ ایام کے لے اور ڈاکٹر صاحب نے دو دن کا انتطام کریا لیکن صبیح کو کچھ مزید دنوں کیلئے مکا چاہئے تھا وہ
بھی انھوں نے کہا ٹھیک ہےچاہئے تھا۔لیکن جب کرایہ مانگا تو مکان کا کرایہ نہ دینے کی وجہ سے باہر نکال دیا ہے ابھی انکا سامان باہر پھینک ہی رہے تھے کہ چائنہ کی انٹیلیجنس تو دیکھیں کہ فورآ ڈارک صدر چو ائن وامہ کا فون آگیا بھائی پلیز یہ دو کمروں کا مکان مجھے کرائے پر دے دیں مگر میں نے منع کردیابھیانک چیزیں محلے میں منع ہیں خیر اصل بات یہ تھی کےپرسوں بل گیٹس کا فون آیا کے مائکروسافٹ کمپنی کے لیے میری خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں میں نے صاف منع کردیا کہ میںآئی تی درسگاہ پر مصروف رہتا ہوں اسنے مجھے ایک ارب ڈالر ماہانہ کی آفر کی میں نے کہا بھاءٰ ایک ارب ڈالر کا میں کیا کروں گا جب کہ میرے پاس جگہ ہی نہیں ہے رکھنے کی براعظم انٹارکٹیکا پورا خرید لیا تھا کہ یہاں پیسے رکھوں گا مگر وہ تو دو دن میں بھرگیا اب میں کیا کروں مجھے پیسے کا کیا کرنا یہ سن کر اسنے کہا کہ آپ مجھے اپنے پاس نوکری دے دیں میں نے کہا میرے پاس چالیس ملکوں کے بادشاہ اور صدر نوکری کر رہے ہیں میرے لیے تم کسی کام کے نہیں کہیں اور جاؤ بابا معاف کروایک اربو ڈالر تو میں ہر جمعرات ہر فقیر کو دیتا ہوں:


کچھ زیادہ تو نہیں ہوگیا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks