PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 10:23 AM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,966
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 121.21

"مارشل لا اور نائی"
کہتے ہیں کہ ایک جنرل اپنی حجامت کے بارے میں بہت وہمی تھے۔ ایک ہی حجام سے بال کٹواتے تھے۔
مارشل لاء لگانے کے بعد بھی انہوں نے اپنے پرانے حجام کو پاس بلا لیا۔ کچھ سال گزر گئے تو بال کاٹتے وقت حجام نے عجیب و غریب گفتگو کرنا شروع کر دی۔
کبھی کہتا۔ جناب آپ الیکشن کب کروا رہے ہیں؟کبھی پوچھتا۔ جناب عوام سڑکوں پر کیوں نکل رہے ہیں، کبھی سوال کرتا جناب آپ مارشل لاء کب ختم کریں گے ۔ایک دو دفعہ تو جنرل نے ہوں ہاں میں جواب دیا۔
مگر جب حجام کے رویے میں کوئی تبدیلی نہ آئی تو انہیں یقین ہو گیا کہ یہ ضرور کسی سیاسی جماعت کا ایجنٹ ہے۔
حجام کو گرفتار کر دیا گیا۔ خوب مار پیٹ کے بعد اسےجنرل کے سامنے لایا گیا تو جنرل نے پوچھا۔ ہاں ! اب بتاو تم کس سیاسی جماعت کے ایجنٹ ہو۔؟
حجام نے ہاتھ جوڑ کر کہا: جناب میری دس پشتوں میں بھی کسی نے سیاسی جماعت میں حصہ نہیں لیا۔ میں کسی سیاسی جماعت کا ایجنٹ کیوں بنوں گا؟
جنرل نے پوچھا : پھر تم بال کاٹتے وقت عوام،سیاست، الیکشن اور جمہوریت کی باتیں کیوں کرتے ہو؟
حجام نے کہا: وہ اس لیے جناب! میں عوام اور جمہوریت کا نام لیتا ہوں تو فورا آپ کے بال کھڑے ہو جاتے ہیں۔ مجھے کاٹنے میں آسانی رہتی ہے۔

Previous thread
Next thread