پاکستان سمیت تیسری دنیا میں جلاد ڈاکٹر حاملہ خواتین کو “سی سیکشن” کا جانسہ دے کر لوٹ مار میں مصروف

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
4:06 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
111.50
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
پاکستان سمیت تیسری دینا میں حاملہ خواتین کو سی سیکشن کا جانسہ دے کر اُن سے دوبارہ ماں بننے کا حق چھین لیا جاتا ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈاکٹرپہلے حاملہ خواتین کی ذہن سازی کرتے ہیں پھر اُن کی فیملی والوں سے کہتے ہیں کہ اگر آپ نے مزید دیر کی تو ماں اور بچہ دونوں کی جان جانے کا خدشہ ہے۔ حالانکہ اس کے پیچھے اصل میں جلاد ڈاکٹروں کی فیسوں کی کہانی ہوتی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت تیسری دنیا میں سی سیکشن کے دوران ہی 15فیصد خواتین اپنی جان کھو بیٹھتی ہیں۔ واضح رہے کہ سی سیکشن آپریشن صرف اور صرف مخصوص خواتین کے لیے تھا جن کو نارمل ڈلیوری سے نقصان کا خدشہ ہوتا تھا لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں اب یہ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے۔گلی محلوں میں مطلوبہ سہولیات کے بغیر اور اناڑی قصاب کلینکس کھول کر بیٹھے ہیں جو پیسے بٹورنے کے چکر میں خواتین کی بچہ دانی کو ہی اس طرح نقصان پہنچا دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ عورت دوبارہ ماں نہیں بن سکتی۔
ہمارے ذرائع کے مطابق سی سیکشن ہمارے ہاں فیشن بنتا جا رہا ہے جس کے ماں اور بیٹے کی بعد کی زندگی پر بہت ہی مضر اثرات ہیں۔پاکستان میں بالخصوص دیہی علاقوں کی خواتین میں یہ رحجان بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جو کہ اُن کی اور اُن کی اولاد کے لیے نقصان کا باعث ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کی نسبت ترقی پزیر ممالک میں بائیس فیصد خواتین اپنی جان کی بازی ہار جاتی ہیں کیوں ہمارے ہاں وہ سہولیات ہی نہیں ہوتی جو کہ سی سیکشن کے لیے درکار ہیں۔
واضح رہے کہ نارمل ڈلیوری کے مقابلے میں سی سیکشن کے دوران ماں اور بچے کی جان کو 80 فیصد زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے۔
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks