- Joined
- Dec 9, 2019
- Local time
- 11:05 AM
- Threads
- 2
- Messages
- 2
- Reaction score
- 5
- Points
- 3
- Gold Coins
- 2.04

شدتِ عشق کے روگ انوکھے ہیں
انوکھے ساز بجتے ہیں غموں کے
غموں کو دل میں رکھ کر رات بھر
صبح کو خوشیاں خیرات کرتے ہیں
از قلم بابر_یونس
انوکھے ساز بجتے ہیں غموں کے
غموں کو دل میں رکھ کر رات بھر
صبح کو خوشیاں خیرات کرتے ہیں

Previous thread
Next thread