آپکی کوئی انوکھی خواہش

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
11:07 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.18
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
السلام علیکم
آج میں انوکھی سی بات سوجھی پتا ہے وہ کیا ؟ چلو میں ہی بتا دیتا ہوں ۔
میں آج آور ابھی ایک نیولڑی شروع کر رہا ہوں ۔ اسکا نام ہو گا انوکھی خوائش
آپ کی بھی کوئی ایسی خوائش ہو گی ۔ جیسے کسی کو شوق ہوتا ہے وہ چاند پر جائے ۔
یا کسی کی سوچ ہوتی ہے ۔وہ ایسا بنے جو کسی کو نظر نا آسکے
آپکی کیا خوائش ہے ؟
جو آپکو پتا ہے کبھی بھی پوری نھی ہونے والی چلو خیالی پلاو پکاتے ہیں
مگر ہم پھر بھی ڈے ڈریم کرتے ہیں
 

Syed Waqas

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
Joined
May 6, 2018
Local time
3:07 AM
Threads
131
Messages
2,630
Reaction score
3,499
Points
839
Location
Karachi
Gold Coins
2,162.82
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
السلام علیکم
آج میں انوکھی سی بات سوجھی پتا ہے وہ کیا ؟ چلو میں ہی بتا دیتا ہوں ۔
میں آج آور ابھی ایک نیولڑی شروع کر رہا ہوں ۔ اسکا نام ہو گا انوکھی خوائش
آپ کی بھی کوئی ایسی خوائش ہو گی ۔ جیسے کسی کو شوق ہوتا ہے وہ چاند پر جائے ۔
یا کسی کی سوچ ہوتی ہے ۔وہ ایسا بنے جو کسی کو نظر نا آسکے
آپکی کیا خوائش ہے ؟
جو آپکو پتا ہے کبھی بھی پوری نھی ہونے والی چلو خیالی پلاو پکاتے ہیں
مگر ہم پھر بھی ڈے ڈریم کرتے ہیں
کافی دیر تک اس لفظ پر غور کرنے پہ پتہ چلا کہ یہ نئی لڑی ہے... :pagal:

@topic
میری ہر خواہش ہو پوری.. ہے یہ خواہش میری
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
11:07 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.18
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:07 AM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,148
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.37
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
میری بچپن کی خواہش بلکہ ایک خواب تھا جسے میں بچپن میں جاگتی آنکھوں سے بہت دیکھا کرتا تھا، گھنٹوں تصور میں یہ خواب کسی فلم کی طرح چلتا تھاکہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

میں اس ملک کے عوام کو آپس میں پیار و محبت کرنے والا بنادوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہر ہر بندہ ایک دوسرے سے دلی محبت کرتا ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور ایک دوسرے کے لئے جان دینے والا ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


پھر جب یہ کلچر ملک بھر میں پھیل جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور ہمارا ملک کھلی آنکھوں سے جنت کا ٹکڑا نظر آنے لگے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


ہر گلی محلہ ایسا صاف ستھرا اور خوبصورت ہو کہ لوگ یورپ امیریکہ کو بھول جائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

تو ایک روز کسی بڑے موقع ایک جلسہ ہو جس سے مجھے خطاب کرنا ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔




جب میں اپنا خطاب شروع کرنے آؤں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


ایک نامعلوم سمت سے آنے والی گولی میرے سر میں پیوست ہوجائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


پھر لوگ ایک آواز سُنیں

میرے عزیز ہم وطنو!۔
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks