PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 3:41 PM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,967
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 123.77

السلام علیکم ۔
اگرآپ کو انسانیت کی خدمت کا موقعہ دیا جائے تو آپ اپنی صلاحیتوں کے لحاظ سے پوری انسانیت کی سب سے بڑی خدمت کیا کریں گے ؟؟؟
(ٹھہرئیے اور ذرا سوچ کر جواب دیجئے کیونکہ ہوسکتا ہے کہ آپکا جوابی مضمون آپکو انسانیت کی خدمت کے لئیے تیار کردے یا پھر کسی اور کوانسانیت کی خدمت کے لئے سوچنے پر مجبور کردے یا ھوسکتا ہے کہ آپ خود انسانیت کی خدمت کے لئے متحرک ہوجائیں یا پھر آپکی تحریرکسی میں یہ عظیم جزبہ پیدا کر کے اس کو انسانیت کی خدمت کے لئے متحرک کردے اس لئے خوب غور وفکر کر کےاپنی صلاحیتیوں کے لحاظ سے ایک خوبصورت جواب دیجیے)

Previous thread
Next thread