Syed Waqas
Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐


Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
ایک سورج گرہن جو کے 26 دسمبر 2019 کو ہونے جا رہا ہے ، پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں نظر آئے گا
کراچی سمیت پاکستان کے جنوبی حصوں میں اس واقعہ کی زیادہ تر کوریج دیکھنے کو ملے گی جہاں سورج کی کوریج % 72.38 فیصد کے لگ بھگ ہوگی
یہ سورج گرہن پورے پاکستان میں کم ہوتی ہوئی کوریج کے ساتھ بھی نظر آئے گا جب ہم جنوب سے پاکستان کے شمالی علاقوں کی طرف جاتے ہیں
دورانیہ: 2 گھنٹے ، 36 منٹ ، 42 سیکنڈ
پارشل بیگنس: 26 دسمبر ، 07:34:08 صبح
زیادہ سے زیادہ: 26 دسمبر ، 08:46:07 صبح
پارشل اینڈس: 26 دسمبر ، 10:10:50 صبح
احتیاطی تدابیر:
براہ راست سورج کی طرف نا دیکھیں
شمسی فلٹر یا سورج گرہن دیکھنے کا آلہ ہی محفوظ ذریعہ ہے سورج گرہن کو براہ راست دیکھنے کا
سورج گرہن کو ایک فلٹر کیمرہ ویو فائنڈر ، دوربین یا دوسرے آپٹیکل ڈیوائس کے ذریعہ بھی نہ دیکھیں جب کہ شمسی فلٹر بھی، ان اشیاء سے سورج کی روشنی بڑھ جاتی ہے اور ریٹنا کو جلدی نقصان پہنچا سکتی ہے۔
صورت الکسوف (عربی: صلاة الكسوف) ایک ایسی نماز ہے جو سورج گرہن کے دوران دو رکعت ادا کی جاتی ہے
Previous thread
Next thread