Syed Waqas
Thread Starter
Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Writer
Popular
Lazy but Talented
Be Different
Captain of My Soul
Do the Impossible
ایک بوڑھا اپنی شادی کی پچاسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہا تھا۔ ایک دن اس کو میاں بیوی کے جھگڑوں کو حل کرنے والے ادارے نے ایک سیمینار میں بلایا تا کہ وہ ناکام خاوندوں کو لیکچر دے کر ان کی شادی کامیاب ہونے میں مدد کر سکے۔ لیکچر کے بعد کسی نے اس کی کامیاب شادی کا راز جاننے کیلیے سوال کیا تو بوڑھا بولا...!!!
“میں اپنی بیوی کیساتھ حسن سلوک سے پیش آیا، میں نے اس پر رقم خرچ کی، مگر سب سے بڑھ کر میں نے یہ کیا کہ شادی کی تیسری سالگرہ پر اسے میکے لے گیا”۔
سوال کرنے والا بولا “جناب آپ تو ہمارے لیے ایک مثال ہیں۔ اب آپ بتائیں اپنی پچاسویں سالگرہ پر اپنی بیوی کیلیے کیا کرنے جا رہے ہیں؟”۔
بوڑھا.....!!
” میں اسے میکے سے واپس لینے جا رہا ہوں”۔

Previous thread
Next thread