آئی ٹی درسگاہ کے سب سے منفرد یوزر نیم کے رنگ اور منفرد آئی ڈی ٹیگ کے انتخاب کا مقابلہ

Syed Waqas

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Designer
Most Posts 307
Most Reactions 589
Do the Impossible
Captain of My Soul
Most Popular
Be Different
Joined
May 6, 2018
Messages
1,338
Reaction score
2,227
Points
1,136
Location
Karachi
Gold Coins
112.45
Silver Coins
19,486
Diamonds
0.01580
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Promotion from ITD Star to Super Star.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.

آئی ٹی درسگاہ کے تمام ممبران کو سید وقاص کا سلام۔


امید ہے آپ سب بفضل خدا خیریت سے ہونگے۔

کافی عرصہ سے آئی ٹی درسگاہ پر کوئی مقابلہ منعقد نہیں ہوا.. تو سوچا کہ ایک مقابلہ کا انعقاد کیا جائے۔

تو سلسلہ کچھ یوں ہے کہ آج کل درسگاہ پر آپ لوگ ممبرز کی طرف سے رنگ برنگی آئی ڈیز اور منفرد ٹیگز دیکھ رہے ہوں گے، اسی سلسلے میں یہ مقابلہ رکھا گیا ہے۔

پہلے مقابلے کا عنوان ہے "آئی ٹی درسگاہ کے سب سے بہترین یوزر نیم کے رنگ کا انتخاب

Best Username Color 2019
دوسرے مقابلے کا عنوان ہے "آئی ٹی درسگاہ کے سب سے اچھے اور منفرد یوزر ٹیگ کا انتخاب
Best User Tag 2019

رنگوں اور ٹیگز کا انتخاب بذریعہ پولنگ ہوگا۔

31 دسمبر 2019 تک آپ لوگ ٹیگز اور رنگوں کا انتخاب کرسکتے ہیں اس کے بعد جنوری میں انشاءاللہ تین تین بہترین رنگوں اور ٹیگز کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

ٹیگز کا انتخاب کرنے کے لئے اس لنک کا وزٹ کریں:
Tag - Get Unlimited Tags / Banners
اپنے یوزر نیم کے لئے مختلف رنگوں کا انتخاب کرنے کے لئے اس لنک کا وزٹ کریں:
Option - Permanently Change Username Color & Style.
Change Your Username Color & Style Permanent.
itdarasgah.com
انعامات کی تفصیل

پہلا انعام : 200گولڈ کوائنز اور 2000 سلور کوائنز اور مستقل ونر ٹیگ


دوسرا انعام : 150 گولڈ کوائنز اور 1500 سلور کوائنز اور مستقل رنرز اپ ٹیگ

تیسرا انعام : 100 گولڈ کوائنز اور 1000 سلور
کوائنز اور مستقل پوزیشن ٹیگ

جیتنے والے ممبران کو گولڈ کوائنز کے برابر آئی ٹی ڈی آؤٹ لِٹ سے خریداری کی آپشن مہیا کی جائے گی یعنی آپ جیتنے والے گولڈ کے حساب سے آئی ٹی ڈی آؤٹ لِٹ سے اپنی مرضی کی خریداری کرسکیں گے، جبکہ سلور کوائنز اراکین کے اکاؤنٹ میں منتقل کردیئے جائیں گے۔

آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ قوانین میں کسی بھی وقت ترمیم کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

امید ہے یہ مقابلہ آپ سب کے لئے دلچسپی کا باعث ہوگا اور آپ سب اراکین اس مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے

شکریہ
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,133
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,569
Diamonds
0.03580
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:10xbvw3:
اراکین 31 دسمبر تک جتنے اور جیسے چاہیں رنگ اور ٹیگ منتخب کریں
یکم جنوری کو انشاء اللہ نامینیشن تھریڈ بنایا جائے گا جہاں اراکین اپنے یوزر نیم کے موجودہ رنگ اور زیادہ سے زیادہ تین ٹیگ مقابلے میں شامل کروا سکیں گے
نامینیشن کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد جیسا کہ اعلان کیا جا چکا ہے، ٹیکنیکل کمیٹی دونوں مقابلوں کے تین تین بہترین اراکین کا انتخاب کرے گی
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,133
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,569
Diamonds
0.03580
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
دسمبر 2019 کے پورے ماہ کے لئے یوزر نیم کے رنگ اور ٹیگ کے انتخاب کی قیمتِ خرید کو عام اراکین کی پہنچ میں رکھنے کے لئے ایک سو گولڈ اور دس گولڈ سے کم کرکے ایک ایک گولڈ کوائن کیا جارہا ہے اور یہ ایک گولڈ بھی خریداری مکمل ہونے پر آپ کو واپس مل جائے گا، جبکہ مقصد اس کا یہ کہ زیادہ سے زیادہ اراکین اس مقابلے میں شامل ہوسکیں۔

بٹن دباکے
 

Abu Dujana

★★★★★★
Charismatic
Expert
Most Posts 20
Most Reactions 70
Most Popular
Most Helpful
Joined
Apr 25, 2018
Messages
825
Reaction score
1,154
Points
639
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
66.26
Silver Coins
1,902
Diamonds
0.00390
زبردست مقابلہ وقاص بھائی۔۔۔ انعامات بھی بڑے "منفرد" رکھے ہیں۔۔ امید ہے تمام اراکین بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔۔۔۔ اس قسم کے مقابلے ہوتے رہنے چاہیے۔۔
کیپ اٹ اپ۔۔
 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 521
Most Reactions 689
Most Popular
Most Helpful
Developer
Top Poster
Most Valuable
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,384
Reaction score
10,133
Points
3,352
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
40.87
Silver Coins
9,569
Diamonds
0.03580
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
زبردست مقابلہ وقاص بھائی۔۔۔ انعامات بھی بڑے "منفرد" رکھے ہیں۔۔ امید ہے تمام اراکین بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔۔۔۔ اس قسم کے مقابلے ہوتے رہنے چاہیے۔۔
کیپ اٹ اپ۔۔
آپ کی اینٹری بھی آنی چاہئے اس مقابلے میں تاکہ مقابلے کو چار چاند لگ جائیں
:b0510:
 

Syed Waqas

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Charismatic
Designer
Most Posts 307
Most Reactions 589
Do the Impossible
Captain of My Soul
Most Popular
Be Different
Joined
May 6, 2018
Messages
1,338
Reaction score
2,227
Points
1,136
Location
Karachi
Gold Coins
112.45
Silver Coins
19,486
Diamonds
0.01580
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Promotion from ITD Star to Super Star.
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
زبردست مقابلہ وقاص بھائی۔۔۔ انعامات بھی بڑے "منفرد" رکھے ہیں۔۔ امید ہے تمام اراکین بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔۔۔۔ اس قسم کے مقابلے ہوتے رہنے چاہیے۔۔
کیپ اٹ اپ۔۔
بس اب آپ بھی کسی منفرد رنگ اور ٹیگ کے ساتھ مقابلہ میں کود پڑیں...
:friends:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Champion
Most Posts 186
Most Reactions 455
Mysterious
Most Popular
Joined
May 8, 2018
Messages
2,782
Reaction score
3,836
Points
1,364
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
0.99
Silver Coins
930
Diamonds
0.01510
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:10xbvw3:
 

Mr. A

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Expert
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
نماز مومن کا نور ہے
بیشک دین آسان ہے
دین خیرخواہی کا نام ہے
Most Reactions 351
Most Posts 138
Master Blaster
Most Popular
Stranger
Joined
Apr 25, 2018
Messages
771
Reaction score
1,116
Points
914
Gold Coins
12.95
Silver Coins
169
Diamonds
0.00510
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
Most Reactions 260
Most Posts 503
Most Popular
Most Helpful
ITD Supporter
Persistent Person
Top Threads Starter
Most Valuable
Joined
May 9, 2018
Messages
6,193
Reaction score
5,062
Points
2,854
Location
Manchester U.K
Gold Coins
147.46
Silver Coins
27,156
Diamonds
1.02470
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Permanently Change Username Color & Style.
میں اس انعقاد میں حصہ نہی لونگا،ایسے کاموں میں بہت نکما ہوں،دوسرے نئے ممبرز اس میں بڑھ چڑھکر حصہ لیں اور جیتیں تو مجھے زیادہ خوشی ہوگی۔ویسے بھی میں گولڈ کویئن میں بیک کراپٹ ہوں۔​
 
Top