Excel Basics: doing math with Excel

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:28 PM
Threads
82
Messages
1,011
Reaction score
1,415
Points
462
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
518.01
السلام علیکم۔ انتہائی مختصر انداز میں ایکسل کے فارمولوں کے حوالے سے چند ٹیوٹوریلز اسباق پیش خدمت ہیں۔ :)

بنیادی ٹیوٹوریل: ایکسل میں حساب کتاب کرنا

آپ ایکسل میں بلٹ اِن فنکشن استعمال کئے بغیر جمع، تفریق، ضرب اور تقسیم کرسکتے ہیں۔ بس آپ کو چند بنیادی آپریٹرز استعما ل کرنے ہوں گے جیسے۔( *,/,+,- )وغیرہ۔تمام فارمولے "برابر ہے=" کے نشان سے شروع ہوتے ہیں۔

1527481450335.png




کالم، رو، سیل، ریفرنس، فارمولا اور رینج کی مزید تفصیل

کالم:

ایکسل کی شیٹ میں عمودی خانے کالم کہلاتے ہیں اور کالم کو انگریزی حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جیسے A, B, C وغیرہ۔
ایک شیٹ میں کُل 16384 کالمز ہوتے ہیں۔

1527317645978.png

رو۔

ایکسل کی شیٹ میں جو افقی خانے ہوتے ہیں وہ رو Row کہلاتے ہیں۔ روز کو قدرتی اعداد یعنی 1,2,3 سے ظاہر کرتے ہیں۔
ایک رو میں کُل 10،48،576 خانے یعنی سیلز ہوتے ہیں۔

1527317686390.png

جاری ہے۔۔۔
 

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:28 PM
Threads
82
Messages
1,011
Reaction score
1,415
Points
462
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
518.01
خانہ یعنی سیل اور ریفرنس

شیٹ میں جو چھوٹے چھوٹے خانے نظر آتے ہیں اس کو سیل یا خانہ کہتے ہیں۔ ہر سیل کا اپنا ایک نام یا پتہ ہوتا ہے جو ریفرنس کہلا تا ہے۔ ریفرنس میں کالم اور رو کا نمبر یا نام لکھا جاتا ہے جیسے۔

1527318096865.png


اس سکرین شاٹ میں جو سیل سلیکٹڈ ہے اس کا
رونمبر 2 ہے
اور کالم بی ہے۔
جبکہ اس کا ریفرنس ہے۔۔۔
B2

فارمولا:

فارمولا وہ ہوتا ہے جس میں عام طور پر سیل ریفرنس , کونسٹینٹ یعنی مستقل اور آپریٹر استعمال ہوتے ہیں۔ اور یہ ہمیشہ برابر ہے "=" کے نشان سے شرو ع ہوتا ہے۔
1527318135538.png

اور اس سکرین شاٹ کی مدد سے آپ آپریٹرز، آرگومنٹس، بلٹ ان فنکشنز، رینج، کونسٹنٹ اور ریفرنس وغیرہ کو آسانی کے ساتھ سمجھ سکتے ہیں۔

1527318246764.png

 

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:28 PM
Threads
82
Messages
1,011
Reaction score
1,415
Points
462
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
518.01
کچھ ضروری ایکسٹرا لنک:۔۔

ایکسل کے فارمولوں پر ایک نظر کے لئے یہاں کلک کریں۔
Please, Log in or Register to view URLs content!


ایکسل کے بلٹ ان فنکشنز جو کہ تقریباً ساڑھے چار سو پلس ہیں۔۔۔ کیٹگری وائز۔۔
Please, Log in or Register to view URLs content!



ایکسل کے فنکشنز حروف تہجی وائز۔۔
Please, Log in or Register to view URLs content!



ایکسل سیکھنے کے لئے مائیکروسافٹ کی جانب سے کچھ ٹریننگ۔۔
Please, Log in or Register to view URLs content!


اگلے ٹیوٹوریل کے لئے اللہ حافظ۔۔
فقط ابو دُجانہ
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
11:28 AM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,983
Points
1,558
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top